Tag Archives: PDM Jalsa

فوجی قیادت عہدے سے دستبردار ہو،پی ڈی ایم کا مطالبہ نہیں: بلاول

: انسائیڈ اسٹوری :  چئیرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے عسکری قیادت کی عہدے سے دستبرداری پر موقف واضح کردیا ۔ بی بی سی نے ان سے پوچھا کہ کیا اداروں کے سربراہان (جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید) کے نام لینے سے اپوزیشن جماعتوں کا پلیٹ فارم یہ سمجھتا ...

Read More »

نظام کو پوری طرح بند کرنا ضروری ہوگیا

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 3 شہروں میں جلسے ہوچکے۔ پنجاب کے شہر گوجرانولہ،سندھ کے شہر کراچی اور بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں۔ دو جلسوں سے لندن میں بیٹھ کر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب بھی کرلیا۔ موجودہ عسکری قیادت کو اپنی تقاریر میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ جس سے  بلی ...

Read More »

مریم’ نانی ‘ ہوگئی لیکن میرے لئے ابھی ‘ بچی ‘ ہے۔ عمران خان

: انسائیڈ اسٹوری : وزیراعظم عمران خان نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کو بچے قراردیا۔ اسلام آباد میں ٹائیگرفورس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے دونوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔  عمران خان نے کہا کہ گوجرانوالہ ایم ڈی ایم کے جلسے میں دو بچوں نے تقاریر کیں۔ جنکو وہ جواب نہیں دینگے۔ تاہم بعد میں ...

Read More »

شہباز نے میٹرو کھڑا کیا،عمران تم نے کیا کھڑا کیا؟ بلاول بھٹو

:انسائیڈ اسٹوری : وزیراعظم عمران خان کی حکومت اور طرز سیاست کو تنقید کرتے ہوئے  چئیرمین پیپلزپارٹی سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے منصوبوں کی تعریف کرگئے۔ گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے  جلسے سے خطاب کے دوران   چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کیا تبدیلی پسند آئی ؟کون سی تبدیلی آئی ، آج کسان کے پاس دو ...

Read More »

نواز شریف کی تقریر پر بلاول واش روم چلے گئے

  یہ ویڈیو گوجرانوالہ میں ہونے پر پی ڈی ایم کے جلسے کی اندرونی کہانی پر مشتمل ہے۔ کچھ ایسی باتیں ہیں جو میڈیا پر سامنے نہیں آئیں۔

Read More »

مریم نواز کی سیکورٹی مولانا فضل الرحمن کے جانثاروں کے سپرد

  :انسائیڈ اسٹوری: مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے جلسے کےلئے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے استقبال پوائنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔ مریم نواز دوپہر دو بجے نماز جمعہ کے بعد ریلی کیساتھ جاتی امرا کیلئے روانہ ہونگی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق راستے میں استقبالی کیمپ لگائے گئے ...

Read More »

حکومت اور اپوزیشن میں بیٹھے امریکہ کے ایجنٹ

  :انسائیڈ سٹوری: پاکستان میں غذائی قلت کیسے پیدا کی جاتی ہے؟ آٹا اور چینی بحران پیدا کرنے کیلئے مافیا کہاں کہاں موجود ہوتا ہے؟ امریکہ کیسے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے زریعے کنٹرول کرتا ہے؟ مکمل تفصیل

Read More »

کپتان کا سنہری دور ختم ہوچکا۔ ہارون الرشید

  :انسائیڈسٹوری: وزیراعظم عمران خان کے پاس بہت تھوڑی سی مہلت باقی ہے  کہ موزوں حکمت عملی کا تعین کرلیں یاپھسل کر گر پڑیں۔ ” وہ دن ہوائے ہوئے کہ پسینہ گلاب تھا ” کے عنوان سے سنئیر کالم نگار اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ  زمانہ کسی پہ مہرباں یا نا مہرباں نہیں ہوتا۔ ہر ...

Read More »