Tag Archives: PDM

مریم کا بلاول کو جواب،نواز کی بیٹی ہوں، زرداری ۔۔۔ کی نہیں

: انسائیڈ سٹوری :  مریم نواز کو 26 مارچ کو نیب لاہور کی جانب سے طلب کیا گیا۔ جس پر قبل از وقت گرفتاری کیلئے  وہ  پہلے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی عدالت میں پیش ہوئیں اور عدالت سے درخواست ضمانت پر آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی ...

Read More »

جرنیلوں اور جاگیرداروں کی حکمرانی نہ ہو۔ سراج الحق

: انسائیڈ اسٹوری :  جماعت اسلامی  نے 11 نکاتی عوامی چارٹر کا اعلان کر دیا۔ عوامی چارٹر میں اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان، مہنگائی کا خاتمہ، انصاف اور احتساب سمیت سول بالادستی ، سیاسی نظام کی بالادستی اورکشمیر کی آزادی  عوامی چارٹر کے نکات میں شامل ہیں۔ اس موقع پر منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر ...

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک مومومنٹ کی تشکیل کیسے ممکن ہوئی؟

: انسائیڈ اسٹوری : اپوزیشن اب ’’سو پیاز اور سو جوتوں‘‘ کے لئے تیار نہیں’  کےعنوان سے سنئیر صحافی نصرت جاوید کا روزنامہ نوائے وقت میں تازہ کالم میں مستبقل کی بنتی سیاسی تصویر اور ایک اہم انکشاف بھی کیا گیا ہے۔ نصرت جاوید نے لکھا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تشکیل کیسے ہوئی۔ وہ لکھتے ہیں کہ  پاکستان ...

Read More »

محسن داوڑ کا پنجاب پولیس پر بھتہ لینے کا الزام

  : انسائیڈ اسٹوری : پشتون تحفظ موومنٹ کے رکن  ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے الزام لگایا ہے کہ پنجاب پولیس پشتون تاجروں سے بھتہ لیتی ہے اسکو ختم ہونا چاہئے۔ حقوق خلق موومنٹ کے زیر اہتمام جی پی او چوک سے چئیرنگ کراس تک مہنگائی،بیروزگاری اور بڑھتی فیسوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکار سے ...

Read More »

پی ڈی ایم کو ناکام بنائیں: چوہدری پرویز الہی کا انکار

  لاہور: ( انسائیڈ اسٹوری ) پی ڈی ایم کو غیر موثر کرنے کی حکومتی کوششیں تاحال کار آمد ثابت نہ ہوسکیں۔ حکومتی ٹیم کو سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بھی ناں کر دی۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین کی اکثریت نے بھی پارٹی سے بغاوت اور ڈسپلن کی خلاف ورزی سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ...

Read More »

اب کی بار این آر نہیں بلکہ این آر ٹی سی یا پھر مارشل لاء

  : انسائیڈ اسٹوری : جب سے عمران خان وزیر اعظم بنے ہیں تب سے کئی  بار اپنے سلطان راہی اسٹائل میں وہ یہ اعلان کرچکے ہیں کہ کرپٹ مافیا کو ہرصورت پکڑوں گا۔  انکو کوئی رعایت نہیں ملے گی نہ ہی کسی قسم کا این آر او دونگا۔ پہلے یہ سمجھ لیتے ہیں  کہ این آر او  ہے؟  پھراس ...

Read More »

آرمی چیف کا بیان میرے کانوں کیلئے اچھا میوزک ہے. قمر زمان کائرہ

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کاکول اکیڈمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ کہ دوران بیان کہ آئینی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے اس پر سیاسی رہنماوں کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ یعنی پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو گھر بھیجنے کی خواہش کا ...

Read More »

آئی ایس آئی کو پتہ ہے میں کیسی زندگی گزار رہا ہوں. عمران خان

  لاہور میں انصاف لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی کو ان کی ’چوری‘ کا پتا ہے۔ پاکستان میں فیصلہ کن وقت ہے اور ’یہ جو سارے بے روزگار سیاستدان اکھٹے ہوئے ہیں یہ ...

Read More »

موجودہ عسکری قیادت مسئلہ ہے؟

  جاتی امرا میں مریم نواز کی جانب سے مولانا فضل الرحمن سمیت انکے سات رکنی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا اس دوران دو گھنٹے پر محیط سیاسی بیٹھک بھی ہوئی۔ جس میں مسلم لیگ ن کی سئنیر قیادت بھی شریک تھی۔ سیاسی بیٹھک میں 16 اکتوبر کو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے گوجرانوالہ جلسہ کو ...

Read More »