Tag Archives: Nawaz sharif

مریم نواز کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر 80 فیصد جعلی فالورز کا انکشاف

  دختر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان فوج سے ریٹائرڈ سابق کیپٹن کی اہلیہ مریم نواز کے ٹوئٹر اکاونٹ بارے حیراکن کن انکشاف ہوا ہے۔ مریم نواز کے ٹویٹر اکاونٹ پر لاکھوں جعلی فالورز سامنے آئیں ہیں۔ اس وقت مریم نواز کے ٹوئٹر پر فالورز کی تعداد 5.6 لین یعنی پچاس لاکھ ساٹھ ہزار ہے جس میں سے ...

Read More »

نواز شریف کے سازشی ذہن اور احسان فراموش ہونے کی انتہا

  جس پر احسان کرو ،اسکے شر سے بچو؛    سینیٹر ر طارق چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ کیسے نواز شریف نے گورنر پنجاب جنرل ر جیلانی کو ہٹانے کا منصوبہ بنایا اور ان سے مدد مانگی۔ روزنامہ 92 میں لکھے کالم میں طارق چوہدری نواز شریف کے ساتھ ہوئی اپنی ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں ...

Read More »

عسکری اور ایجنسیوں کے نمائندوں سے ہر ملاقات اعلانیہ ہوگی

  قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عسکری اور ایجنسیوں سے خفیہ ملاقاتوں پر پارٹی رہنماوں  پر پابندی عائد کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کو ہدایت کی ہے۔ نواز شریف اس وقت علاج کیلئے مقیم ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کے بعد پاکستان میں ...

Read More »

نواز شریف کی لندن میں پریس کانفرنس متوقع

اپوزیشن کے نئے سیاسی اتحاد پاکستان جمہوری اتحاد کی سربراہی کیلئے مولانا فضل الرحمان متحرک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز نے حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے جبکہ شہباز شریف اور پیپلز پارٹی مولانا کو سربراہی دینے پر رضا مند نہیں ہیں۔ میاں نواز شریف نے مشورے کیلئے اہم پارٹی رہنماؤں ...

Read More »

خلائی مخلوق سے محکمہ زراعت تک

سال بعد لندن میں زیر علاج مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چپ کا روزہ توڑا۔ پیپلزپارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن کی میزبانی میں ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس میں  نواز شریف نے موجودہ حکومت کی نااہلیوں، انتقامی کارروائیوں، نیب کے ہتھکنڈوں اور نادیدہ قوتوں کے کردار پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے ...

Read More »

نواز شریف کی انٹری، چپ کا روزہ توڑنے کا فیصلہ

دیر آید درست آید؟ مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چپ کا روزہ توڑنے کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا پر انٹری بھی ڈال دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے  اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کیا اور خطاب کا فیصلہ کیا تو بحث چل نکلی کہ عدالتوں کی جانب سے ...

Read More »

ن لیگ کی خاتون ورکر شہباز شریف کی محبت میں اسیر

  ن لیگ کی خاتون ورکر کا انداز بالکل شہباز شریف جیسا ہے۔ انکے انداز میں بات کرتی ہیں اور اسی انداز میں حبیب جالب کی شاعری بھی پڑھتی ہیں۔  

Read More »

بھنگ معیشت اور ہیروئن سمگلرز کا محافظ نواز شریف

تحریر: اکمل سومرو دنیا میں  منشیات فروشی کے منظم نیٹ ورک کی سرپرستی امریکی سی آئی اے خفیہ طور پر کرتی ہے اس کیلئے امریکن ڈرگ انفورسمنٹ معاون کے طور پر کام کرتا ہے اورد یہی نیٹ ورک حکومتوں پر مختلف اداروں کے ذریعے سے دباؤ بھی ڈالتا رہتا ہے۔ 1991ء میں امریکی کانگرس نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان ...

Read More »

باوجی: واپس نہ آئے، عمران خان نہیں چھوڑے گا

  Mr. Nawaz Sharif: Imran Khan will not leave you | Inside Story of PMLN meeting under Shehbaz Sharif شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی۔ نواز شریف کو فون کیا گیا،مریم نواز نے مذمت کی۔ عمران خان کی فطرت بارے کیا کہا گیا؟

Read More »

ان ہاؤس تبدیلی میں نواز شریف پھر رکاوٹ

کراچی میں شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات میں طویل مشاورت کی جو اندرونی کہانی سامنے آئی ہے اس کے مطابق حکومت گرانے کیلئے مختلف آپشنز زیر غور رہے مگر فل الحال اتفاق رائے نہ ہوسکا۔  ملاقات کے بعد دونوں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جو خبریں میڈیا پر پھیلائی گئیں ان کے  مطابق بلاول  بھٹو ...

Read More »