Tag Archives: Nawaz sharif

عالم برزخ میں حالات حاضرہ کی نشست

: تحریر: میاں محسن بلال   ملکی صورتحال سمیت علاقائی صورتحال بھی بہتر نہیں۔ کپتان حافظ سے ملاقات کا خواہش مند ہے اور خافظ ” منزل ” یاد کر رہا ہے۔ مودی دھمکیاں لگاتا پھرتا ہے۔ جنرل صاحب۔ آپ نے اس کا امریکہ میں انڈین اورسیز سے خطاب سنا۔ کہتا ہے ” پاکستان کو اپنی موت مرنے دو “۔ اسلامی جہموریہ ...

Read More »

کس کی زباں کھلے گی پھر، ہم نہ اگر سنا سکے

: تحریر : ” میاں احمد جہانزیب نورپوری ”  شہید جنرل محمد ضیاءالحقؒ نے ہماری نسل کے ذہنوں میں عساکر پاکستان کی جو “دیومالائی محافظ” والی شبیہ نقش کی تھی۔ اس شبیہ کو پہلے جنرل پرویز مشرف کے ناقص فیصلوں نے مدھم کیا اور اب جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی غیردانشمندانہ ...

Read More »

سب کو فیس سیونگ دینے کا منصوبہ؟

: تحریر ” میاں محسن بلال ” : اپوزیشن کے خلاف نیب کی کاروائیوں کے بعد ملکی سیاست میں اب نیا بھونچال آنے والا ہے۔ یہ ایک اور منصوبے کا اسکرپٹ ہے۔ بھونچال کی وجہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلہ ہوسکتے ہیں۔ جنکی زد میں تحریک انصاف آئے گی۔ کچھ خیرخواہوں نے پی ٹی آئی کے  چند ...

Read More »

خواجہ سعد رفیق: ڈیٹ اسٹیٹ کے پیغام رساں؟

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : نام مرزا اسد اللہ خان غالب۔ مشہور غزل کا اک شعر بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی خطابت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ جب بولتے ہیں تو سماں باندھ دیتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت موجودہ جتنے بھی ...

Read More »

اک اور ” کنگزپارٹی ” کا سامنا تھا ” منیر ” مجھ کو

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : اک ” سکھ ”  کی بغیر کسی وجہ کے کچھ لوگ پٹائی کر رہے تھے۔ اوپر سے  لاتیں اور گھونسیں ماری جا رہے تھے اور سکھ نیچے بیٹھا مسکراتا جارہا تھا۔ جب وہ مار پیٹ کر تھک گئے تو انھوں نے کہا سردار جی تسی کمال اوہ۔ ہم ماری جا رہے تھے ...

Read More »

ہتھکڑی کی بجائے اب گلدستہ

  :  ” تحریر ” میاں محسن بلال  : ہتھکڑی لگی تھی جب نامعلوم مقام پرلایا گیا۔ پھر ہتھکڑی کھولی گئی ۔ ایک ایک کرکے اس نے سب سے سلام لیا۔ ایک شخصیت سے اسکے علاقائی لب و لہجے میں حال احوال پوچھا۔ بات کسی نتیجے کے بغیر ہی ختم ہوئی۔ اگلے روز پھر بات چیت شروع ہوئی۔ ایک اعلی ...

Read More »

سلطنت عمرانیہ کے خلاف لندن پلان

:  ” تحریر ” میاں محسن بلال  : بظاہر سب اچھا دکھتے پاکستان کے سول ملٹری تعلقات  میں جب تھوڑے سے تناو کی صورت پیدا ہوتی ہے۔ تاک میں بیٹھے سیاسی گدھ مردار کھانے کیلئے حرکت میں آجاتے ہیں۔ ساتھ ہی پیادے بھی متحرک ہوجاتے ہیں۔   امریکہ کے بعد جس شہر میں گیم پلان بنتا ہے وہ  برطانیہ کا  ...

Read More »

سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات

:  ” تحریر ” میاں محسن بلال  :  گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔  شریکے کا منہ بند کرنا بھی ہوتا ہے اور کچھ اپنی ساکھ کی بحالی بھی ہوتی ہے۔ ہائیبرڈ نظام کا تجربہ سیاسی محاذ پر تو کامیاب رہا لیکن معاشی اور گورننس کے محاذ پر پٹ کے رہ گیا۔ چند بڑے جنکی ذمہ داری صرف منصوبہ سازی  کرنا ...

Read More »

جنرل باجوہ کو توسیع: مریم کیلئے گناہ ، حمزہ کیلئے ثواب

  : ان سائیڈ سٹوری :  حمزہ شہباز اور مریم نواز آمنے سامنے آگئے۔ معاملہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کو لیکر اٹھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر چئیرمین نیب کی ایکسٹینشن بارے مریم نواز سے سوال ہوا تو انھوں نے کہا کہ وہ پہلی ایکسٹینشن کے گناہ میں شریک نہیں تھیں ۔ اس ...

Read More »

سائیں آیا جے

  :  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : سائیں آیا جے، سائیں آیا جے۔ جونہی یہ آواز گلی میں لگنا شروع ہوتی ہے تو گھروں میں موجود بچے متوجہ ہونا شروع ہوتے ہیں۔ یہ آواز سر میں ہوتی ہے۔ مائیں  بھی سریلی آواز سن کرکام کرتی رک جاتی ہیں۔ بچوں سے کہتی ہیں زرا ٹھہرو۔ اپنی حیثیت کے مطابق ...

Read More »