Tag Archives: Muhammad zubair

مارشل لاء آیا تو وجہ ن لیگ ہوگی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملک میں مارشل لاء آیا تو آپ کی وجہ سے آئے گا۔ یہ بات جنرل باجوہ نے مسلم لیگ کے وزیر اعظم سے کہی ۔  اسکا  انکشاف کیا ہے سینئر کالم نگار ارشاد احمد عارف نے۔ روزنامہ 92 میں ؛ زبیر لیکس ؛ کے عنوان کے لکھے اپنے کالم ...

Read More »

عسکری اور ایجنسیوں کے نمائندوں سے ہر ملاقات اعلانیہ ہوگی

  قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عسکری اور ایجنسیوں سے خفیہ ملاقاتوں پر پارٹی رہنماوں  پر پابندی عائد کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کو ہدایت کی ہے۔ نواز شریف اس وقت علاج کیلئے مقیم ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کے بعد پاکستان میں ...

Read More »

وضاحت کے ساتھ عسکری قیادت شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرائے۔ رانا ثناءاللہ

 مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ وزیر ریلویز شیخ رشید احمد پر برس پڑے اور انکو شیطان صفت قراردیتے ہوئے عسکری اداروں سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔  لاہور ہائیکورٹ میں صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ  شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئیے۔ ...

Read More »