Tag Archives: mohsin bilal

آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے ،خود اپنی گاڑی میں گئے: اعجاز شاہ

: انسائیڈ اسٹوری : وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ر اعجازشاہ  کا آئی جی سندھ مشتاق مہر کے اغواء کے واقعہ پر  دلچسپ بیان سامنے آیا ہے۔ کڈنی سینٹر کے نئے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر انکا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کو کسی نے اغواء نہیں کیا وہ خود اپنی گاڑی میں گئے۔ اغواء کا مطلب ہوتا ہے ...

Read More »

عمران خان کا سپریم کورٹ پر خودکش حملہ: حکومت اگلا سال نہیں دیکھ سکتی

: انسائیڈ اسٹوری :  پیپلز لائرز فورم کے صدر اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے مطالبہ کیا ہے کہ قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے کی روشنی میں صدر، وزیر اعظم اور وزیر قانون سمیت پوری کابینہ مستعفی ہو، کیونکہ یہ سپریم کورٹ پر حملہ تھا۔ پیپلزپارٹی کے پنجاب کے سیکرٹریٹ میں سردار  لطیف خان کھوسہ نے قاضی ...

Read More »

کوئٹہ ہوٹل میں مریم نواز کا کمرہ

  : انسائیڈ اسٹوری :  کراچی ہوٹل میں مریم نواز کے کمرے میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد کوئٹہ ہوٹل میں مسلم لیگ ن نے حفاظتی انتظامات کرلئے۔ سیکرٹری انفارمیشن پنجاب عظمی بخاری نہ صرف کمرے کے باہر پہرہ دیں گی بلکہ دوسرے معاملات پر بھی نظر رکھیں گی۔ کمرے اور لاونج میں ایسا کیا ہے؟ جانئیے اس ویڈیو ...

Read More »

عاصم باجوہ عمران خان اور وردی کے پیچھے کب تک چھپیں گے: مریم نواز

: انسائیڈ اسٹوری:  دختر سابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز نے جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو پھر حرف تنقید بنایا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر بلوچ طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان  نے جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو نئے آرڈیننس کے زریعے این ...

Read More »

نوازشریف کا ریاست مخالف بیانیہ : ‘را ‘ کا نیاز محاذ

  : انسائیڈ اسٹوری : نے پاکستان میں نیا محاذ کھول دیا ۔ مسلکی فسادات کو ہوا دینے کیساتھ سوشل میڈیا پر پاکستان مخالفRAW بھارتی ایجنسی ٹرینڈ بھی چلائے جارہے ہیں۔ نوازشریف،مریم نواز کا ریاست مخالف بیانیہ معاملات بگاڑ رہا ہے۔ کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں پیپلزپارٹی کا کتنا ہاتھ ہے۔ چند حقائق اس ویڈیو میں۔  

Read More »

اب کی بار این آر نہیں بلکہ این آر ٹی سی یا پھر مارشل لاء

  : انسائیڈ اسٹوری : جب سے عمران خان وزیر اعظم بنے ہیں تب سے کئی  بار اپنے سلطان راہی اسٹائل میں وہ یہ اعلان کرچکے ہیں کہ کرپٹ مافیا کو ہرصورت پکڑوں گا۔  انکو کوئی رعایت نہیں ملے گی نہ ہی کسی قسم کا این آر او دونگا۔ پہلے یہ سمجھ لیتے ہیں  کہ این آر او  ہے؟  پھراس ...

Read More »

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کا قانونی پہلو

  :لالہ صحرائی :  ،مزار قائد کا احترام اور قانون شائد اکثریت کو یہ بات معلوم نہ ہو کہ مزار قائد کے پروٹوکول میں دفعہ تیس کا ایک کل وقتی مجسٹریٹ وہاں پر تعینات رہتا ہے جو کسی بھی نامعقول حرکت کرنے والوں کے فوری وارنٹ گرفتاری جاری کر سکتا ہے اور ایسے مجرموں کو موقع پر نقد جرمانے یا ...

Read More »

عثمان بزدار کا فوری ایکشن،اربوں کی مالیت کا سامان محفوظ

  : انسائیڈ اسٹوری : عثمان بزدار کے فوری ایکشن سے حفیظ سینٹر میں. اربوں کی مالیت کا سامان اور 29 جانیں محفوظ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی عثمان بزدار کے احکامات پر انتظامیہ فوری  متحرک ہوئی اور موقع پر 33 فائر برگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئیں۔ ضلعی انتظامیہ سمیت ریسکیو ٹیموں نے لگاتار ریسکیو کا عمل جاری رکھا۔ بر ...

Read More »

کورکمانڈرز کو رشوت آفر کرنے پر نواز شریف کی آرمی چیف سے لڑائی ہوئی: اعجاز الحق

: انسائیڈ اسٹوری : نواز شریف نے کورکمانڈرز کو رشوت دی جس پر آرمی چیف سے لڑائی ہوگئی۔ نوازشریف کو باہر نکلا اور لندن بجھوایا گیا ، یہ غلطی ہے ۔ مجھے گلہ ہے اور قوم کو بتایا جائے کہ یہ کیسے باہر گیا۔ جنرل ضیاء الحق شہید کے فرزند اعجاز الحق کا مطالبہ۔  مسلم لیگ ضیاء الحق شہیدکے زیراہتمام ...

Read More »

نواز شریف کی تصویر پر عمران خان کا بلنڈر

: انسائیڈ اسٹوری: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گوجرانوالہ تقریر کا ردعمل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کافی سخت آیا۔ کھل کر انھوں نے تنقید کی اور ساتھ میں سابق وزیر اعظم کی تصویروں کو بھی تقریب کے دوران اسکرین پر چلایا۔ لیکن وزیر اعظم کی میڈیا ٹیم نے ان سے اس موقع پر اک غلطی کروا دی۔ ...

Read More »