Tag Archives: isi

ریاست نے ساگر کو فراموش کردیا

: انسائیڈ سٹوری : مرزا اسد اللہ غالب نے کا شعر ہے کہ  سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں! یہ مجھے تب یاد آیا جب فکری محاذ پر پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ طارق اسماعیل ساگر کو لحد میں اتارا گیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=BgodpZ2oxn4 طارق اسماعیل ساگر ...

Read More »

پاکستان کے فکری مجاہد طارق اسماعیل ساگر انتقال کرگئے

: انسائیڈ سٹوری : معروف صحافی، کالم و ناول نگار، ادیب اور محقق طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے۔ طارق اسماعیل ساگر متعدد قومی اخبارات سے منسلک رہے۔ طارق اسماعیل ساگر کی تحقیقی کتاب “را” بے حد مقبول ہوئی۔  انکے ناول کمانڈو اور میں ایک جاسوس تھا بھی بے حد مقبول ہوئے۔  طارق اسماعیل ساگر بھارتی جیل توڑ کر فرار ...

Read More »

واقعی طالبان کی سرپرست آئی ایس آئی تھی؟

: انسائیڈ سٹوری : طالبان کے بانی ملا محمد عمر نے  30 مارچ 1996 کو قندھار میں افغان علماء کے عموی شوری کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ یہ اجتماع 4 دن تک جاری رہا، اسی جلسے میں تحریک طالبان افغانستان کے  امیر ملا محمد عمر کو امیر المومنین کا خطاب بھی دیا گیا۔  جلسے کے چوتھے روز ملا محمد ...

Read More »

آرمی چیف جنرل باجوہ سے سی آئی اے چیف کی ملاقات

: انسائیڈ سٹوری : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ ...

Read More »

ملا مان جا : سی آئی اے چیف کی عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے  دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے پیر کو کابل میں طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی۔ اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے ڈائریکٹر ویلیم برنس کی طالبان رہنما سے ملاقات کی رپورٹ پر ردِ عمل دینے سے گریز کیا ہے۔ ...

Read More »

حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکہ: ممبئی سے را کے ایجنٹ نے دوبئی میں دوپاکستانی خاندانوں کو استعمال کیا

  : انسائیڈ اسٹوری : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیر قانون راجا بشارت،معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ انھوں نے بتایا کہ  لاہور میں گذشتہ بدھ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے مکان کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے میں ‘ملوث بین الاقوامی اور مقامی کرداروں ...

Read More »

جنرل باجوہ کا وعدہ پورا

  : انسائیڈ اسٹوری : اخبارات کی کچھ سرخیاں تاریخ بن  جاتی ہیں۔ جن سے بہت سے معنی بھی اخذ کرلئے جاتے ہیں۔ یہ کمال سب ایڈیٹر کا ہوتا ہے کہ وہ خبر میں سے کیا سرخی نکالتا ہے۔  جیسا کسی زمانے میں ذوالفقار علی بھٹو کی اس تقریر میں سے نکالی سرخی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ...

Read More »

فوجی جوانوں کو نوازشریف نے بغاوت پر اکسادیا

:انسائیڈ اسٹوری :  کوئٹہ جلسہ میں اپنے خطاب میں نوازشریف نے 3 طبقات سے مدد مانگی اور عسکری قیادت کے خلاف بغاوت پر اکسایا۔ عمران خان کیلئے بھی پیغام چھوڑا۔ نواز شریف نے اک موقع گنوا دیا دوسرا باقی ہے۔ لیکن جو تقریر کی اسکا ایجنڈا کہیں اور سے دیا گیا۔ جانئیے مکمل اندرونی کہانی اس ویڈیو میں

Read More »

نوازشریف کا ریاست مخالف بیانیہ : ‘را ‘ کا نیاز محاذ

  : انسائیڈ اسٹوری : نے پاکستان میں نیا محاذ کھول دیا ۔ مسلکی فسادات کو ہوا دینے کیساتھ سوشل میڈیا پر پاکستان مخالفRAW بھارتی ایجنسی ٹرینڈ بھی چلائے جارہے ہیں۔ نوازشریف،مریم نواز کا ریاست مخالف بیانیہ معاملات بگاڑ رہا ہے۔ کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں پیپلزپارٹی کا کتنا ہاتھ ہے۔ چند حقائق اس ویڈیو میں۔  

Read More »

حکومت اور اپوزیشن میں بیٹھے امریکہ کے ایجنٹ

  :انسائیڈ سٹوری: پاکستان میں غذائی قلت کیسے پیدا کی جاتی ہے؟ آٹا اور چینی بحران پیدا کرنے کیلئے مافیا کہاں کہاں موجود ہوتا ہے؟ امریکہ کیسے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے زریعے کنٹرول کرتا ہے؟ مکمل تفصیل

Read More »