Tag Archives: insidetory.pk

خاتون اوّل بشریٰ عمران کا ذہنی امراض کے اسپتال کا دورہ

: انسائیڈ سٹوری : خاتون اول کاانسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کادورہ۔ خاتون اول نے انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔ انکا کہنا تھا کہ ہسپتال میں ذہنی امراض کے مریضوں اور منشیات کے عادی افراد کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران خاتون اول بشری بی بی نے لاہور ...

Read More »

رمیز راجہ پہلی پریس کانفرنس میں صحافیوں پر سیخ پا

  : انسائیڈ سٹوری : چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے زاتی دوست اور سابق  کرکٹر رمیز راجہ صحافیوں پر برہم نظر آئے۔ تقریبا 1 گھنٹے کی پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ ایسا لگا کہ انکی تمام باتیں کسی موٹیویشنل سپیکر جیسی تھی اور جو وہ ہیں۔ جن ...

Read More »

کورکمانڈرز کو رشوت آفر کرنے پر نواز شریف کی آرمی چیف سے لڑائی ہوئی: اعجاز الحق

: انسائیڈ اسٹوری : نواز شریف نے کورکمانڈرز کو رشوت دی جس پر آرمی چیف سے لڑائی ہوگئی۔ نوازشریف کو باہر نکلا اور لندن بجھوایا گیا ، یہ غلطی ہے ۔ مجھے گلہ ہے اور قوم کو بتایا جائے کہ یہ کیسے باہر گیا۔ جنرل ضیاء الحق شہید کے فرزند اعجاز الحق کا مطالبہ۔  مسلم لیگ ضیاء الحق شہیدکے زیراہتمام ...

Read More »

جنت کیلئے مرنا اور وزیراعظم بننے کیلئے فوج سے تعلق ضروری ہے۔ شیخ رشید

وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کی ہفتہ وار پریس کانفرنس،،نوازشریف اور حریفوں پر تابڑ توڑ حملہ۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ امریکی جریدے نے مودی حکومت کو دہشت گرد قرار دیا جو عالمی سیاست میں بھونچال ہے۔ انھوں نے اپوزیشن کو خبردار کرتے بولے کہ   اپوزیشن کوخبردار کرتاہوں جلسے جلوسوں کے دوران کریک ڈاون ، کرونا اور دہشت گردی ...

Read More »

فیاض الحسن چوہان کا اپنی ہی وزارت میں دھماکہ

پنجاب حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کو تحلیل کرنے سمیت مشیران اور میڈیا کوارڈینیٹرز بھی ختم کردیئے گئے ہیں۔ وزارت اطلاعات نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کے چالیس سے زائد ترجمان بھی ختم کردیئے گئے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی تحلیل کر دی گئی جبکہ ...

Read More »

حنا پرویز بٹ بارے سوشل میڈیا پر نازیباجملوں کی بھرمار

سوشل میڈیا اور خاص طور پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مخالفین کے خلاف نازیبا جملوں کا استعمال عام ہوگیا ہے۔ جس سے ذہنی طور پر زوال پذیری کی انتہا نظر آرہی ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا شمار ایسی سیاسی خاتون رہنماوں میں ہوتا ہے جنکی پارٹی کے ساتھ وابستگی  ڈھکی چھپی نہیں۔ صدر مسلم ...

Read More »

فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے۔ فیاض چوہان

میڈیا رپورٹ: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحس چوہان ایک بار پر وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑے۔ بولے کہ  حکیم لقمان جس کے دماغ کے خناس کو ٹھیک نہ کرسکے اسکو کوئی بھی ٹھیک نہیں کرسکتا۔ کیونکہ اس دماغ میں بھوسا بھرا ہوتا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی کسی کو ںظر آئے یا نہ آئے ...

Read More »

احمد فراز کے فرزند وزیر اطلاعات شبلی فراز کو تنقید کا سامنا

    احمد فراز کا شمار اردو کے منفرد شعرا میں ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ احمد فراز کی شاعری میں ہر عمر کے افراد کا اسلوب ملتا ہے۔ انکی 12 ویں برسی پر انکے بیٹے سینیٹر شبلی فراز جنکا تعلق برسر اقتدار جماعت تحریک انصاف سے تعزیتی ٹوئٹ سامنے آیا۔ جس پر احمد فراز مرحوم کے چاہنے والوں ...

Read More »