Tag Archives: insidestory.pk

خواتین کیڈٹس سوشل میڈیا پر وقت ضیائع نہ کریں۔ شاہد آفریدی

: انسائیڈ سٹوری : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لڑکیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے  نواب شاہ میں بختاور گرلز کیڈٹ کالج کے دورے کے دوران کہی۔ ایک مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق آفریدی کو اس کے پرنسپل بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) ڈاکٹر محمد امین نے ...

Read More »

تحریک انصاف کی 3 سالہ کارکردگی 3 گائیک ہیں : مولانا فضل الرحمن

: انسائیڈ اسٹوری : جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آنکھوں میں کہی حیاء ہے کہ تین سالہ کارکردگی قوم کو دکھانے بیٹھے ہیں۔ حیرت ہے ان پر۔ تین سالہ کارکردگی انکے تین گوئیے ہیں۔ عطا اللہ عیسی خیلوی،ابرارالحق اور گورنر سندھ عمران خان اسماعیل۔  پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے ...

Read More »

افغانستان میں پاکستان کا کوئی فریق پسندیدہ نہیں، جنرل باجوہ

: انسائیڈ سٹوری :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغانستان میں کوئی فریق پسندیدہ نہیں، افغانستان میں پائیدار امن واستحکام اور ترقی بنیادی مقاصد ہیں۔  پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات امریکی ناظم الامور  انجیلا ایگلر کیساتھ اہم ملاقات ...

Read More »

بطور وزیر اعظم پاکستان ‘ عمران خان ‘ کا ریکارڈ

: تحریر ‘ میاں محسن بلال ‘ :  سیاست میں آنے سے پہلے بطور کرکٹر کپتان کا انداز منفرد تھا۔ میچ کے دوران غیر معمولی فیصلوں کی توقع کی جاتی تھی۔ اکثر سرپرائز بھی دیدیا کرتے ۔ کرکٹ کی دنیا میں پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ ایک بار ہی جیت پایا اور کریڈٹ بھی انھی کو جاتا ہے۔ کیونکہ 1992 ...

Read More »

قبضہ مافیا کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔ عمران خان

: انسائیڈ سٹوری : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے گہرا تعلق ہے۔ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ جس طرح پاکستان کے وسائل کا صحیح طرح سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا اسی طرح ہم اوورسیز پاکستان کا بھی بھرپور فائدہ نہیں اٹھایا۔ اسلام آباد میں روشن اپنا گھر پروگرام کی ...

Read More »

طالبان پر بھروسہ ہے. ترجمان پاک فوج

: انسائیڈ سٹوری :  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال اور ہمیں درپیش قومی سلامتی کے مسائل اور کسی قسم کے عدم استحکام سے نمٹ رہے ہیں۔ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کا خاتمہ سب کی امیدوں کے ...

Read More »

میں بائیڈن کے جواب کا پابند نہیں۔ شیخ رشید

: انسائیڈ سٹوری :  وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان سےآنےوالےغیرملکی اپنےخرچےپرپاکستان آسکتےہیں،چمن اورطورخم بارڈرمکمل طورپرکھلےہیں اورٹریڈجاری ہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشیدنے لاہور میں  نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کی خارجہ پالیسی ایسی ہےجیسےکھسیانی بلی کھمبانوچے،بھارت کومنہ کی کھاناپڑی،سی پیک کےخلاف سازش ہوئی ہے۔سی پیک پاکستان کی ترقی کی شہ رگ ہے۔ انکا کہنا تھا کہ چین ...

Read More »

کابل ائیر پورٹ دھماکے: تحقیقات کیلئے طالبان نےخصوصی ٹیم تشکیل دیدی

امریکی خبر  ایجنسی اے پی کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ  امارت اسلامیہ افغانستان کابل ائیرپورٹ پر دھماکے کی مذمت کرتی ہے، دھماکے کے مقام کی سکیورٹی امریکی افواج کے ہاتھ میں تھی، امارت اسلامیہ اپنے لوگوں کی حفاظت اور تحفظ پر بھر پور توجہ دے رہی ہے، شر پسند حلقوں کو سختی سے روکا جائے گا۔ فرانسیسی ...

Read More »

فیاض چوہان کو سیاست نہیں اب عاقبت کی فکر

 : انسائیڈ سٹوری : بطور ترجمان حکومت پنجاب بننے کے بعد  صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کی پہلی پریس کانفرنس۔  بولے : فل فلیج عوام کا ترجمان ہوں سپنر نہیں ہو سکتے جس لیڈر کا پیروکار ہیں وہ فاسٹ بائولر ہیں۔ ہمارا لہو گرم کرنے کا چھپٹ کر پلٹنا اسٹائل ہے۔  بیگم صفدر اعوان شہباز شریف اور بلاول کو نہیں ...

Read More »

فواد چوہدری کا مرزا غالب اور بابر پر سیریز بنانے کا اعلان

 انسائیڈ سٹوری : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےاعلان کیا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان مشترکہ طور پر آخری مغل بادشاہ بابر اور برصغیر کے مشہور شاعر مرزاغالب کی زندگی پرڈرامہ سیریز بنائیں گے۔ فواد چوہدری  نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے بعد اب پی ٹی وی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ کی تجدید کر ...

Read More »