Tag Archives: insidestory.pk

سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات

:  ” تحریر ” میاں محسن بلال  :  گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔  شریکے کا منہ بند کرنا بھی ہوتا ہے اور کچھ اپنی ساکھ کی بحالی بھی ہوتی ہے۔ ہائیبرڈ نظام کا تجربہ سیاسی محاذ پر تو کامیاب رہا لیکن معاشی اور گورننس کے محاذ پر پٹ کے رہ گیا۔ چند بڑے جنکی ذمہ داری صرف منصوبہ سازی  کرنا ...

Read More »

الوداع جوہر ی فصیل گر (ڈاکٹر عبدالقدیر خان)

: تحریر  ” میاں جہانزیب نورپوری ” :  کل رات گئے ریختہ کے برقی دریچے کے صفحات پر نداؔ فاضلی کے اشعار پڑھتے ہوئے ایک شعر نے ذہن پر ذرا زور دار دستک دی ۔ ؎ بدلنا چاہو تو دنیا بدل بھی سکتی ہے عجب فتور سا ہر وقت سر میں رہتا ہے خیالات کی یورش نے دل کو یہ ...

Read More »

ہیٹرک مکمل ہونےپر چوہان کا بزدار سے شکوہ

: ان سائیڈ سٹوری :  پنجاب کی وزارت اطلاعات میں بار بار تبدیلیاں ۔ فیاض الحسن چوہان کو تیسری بار بولڈ کرکے وزیر اعظم نے پنجاب میں وسیم اکرم پلس وزیراعلی عثمان بزدار اپنی ہیٹرک مکمل کرلی۔ فیاض چوہان بھی بزدار سرکار کے فیصلے پر لب پہ شکوہ لے آئے۔ ایوان وزیر اعلی کی جانب سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ...

Read More »

زبیر لیکس کے بعد حریم لیکس کی بازگشت

  : ان سائیڈ سٹوری :  سابق گورنر سندھ  زبیر عمر کی متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس کے بعد بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ زبیر لیکس کے بعد حریم لیکس بھی مارکیٹ میں آسکتی ہے۔  ویڈیو کے بعد ایک طبقے کی سوچ یہ بھی ہے کہ اگلا انتخاب کارکردگی،نااہلی یا خدمت ...

Read More »

جنرل باجوہ کو توسیع: مریم کیلئے گناہ ، حمزہ کیلئے ثواب

  : ان سائیڈ سٹوری :  حمزہ شہباز اور مریم نواز آمنے سامنے آگئے۔ معاملہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کو لیکر اٹھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر چئیرمین نیب کی ایکسٹینشن بارے مریم نواز سے سوال ہوا تو انھوں نے کہا کہ وہ پہلی ایکسٹینشن کے گناہ میں شریک نہیں تھیں ۔ اس ...

Read More »

شیخ رشید مچھلی پکڑنے میں ناکام

: ان سائیڈ سٹوری : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شیخ رشید احمد اتوار چھٹی کا روز اپنے فارم ہاوس میں پرسکون ماحول میں گزارتے نظر آئے۔  تصویر میں مچھلی پکڑتے دکھائی دیئے تاہم مچھلی تو نظر نہیں آئی لیکن مچھلی فارم میں بطخیں ان سے ضرور متاثر ہوئیں۔ شیخ ...

Read More »

فوج کا مزاق اڑانا جرم قرار

: ان سائیڈ سٹوری : فوجداری قانون میں اصلاحات 2021 جسکو  وزارت قانون نے تیار کیا ہے ، نے پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) 1860 میں مسلح افواج کی جان بوجھ کر تضحیک کرنے کے الزام میں ایک نیا جرم داخل کرنے کی تجویز دی ہے۔ ڈاکٹر فروغ نسیم کی قیادت میں وزارت قانون نے مجرمانہ انصاف کے نظام ...

Read More »

کال نہیں میسج: ڈاکٹر فردوس کے فارغ ہونے کی کہانی

: ان سائیڈ سٹوری : سابق معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹانے جانے کی وجہ سامنے آگئ ۔ سما نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وفاق کی اعلی شخصیت سے رابطہ کیا اور وقت مانگا کہ وہ پنجاب کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنا چاہ رہی ہیں۔ گورننس ...

Read More »

اعلی شخصیت کی مداخلت: گورنر پنجاب کا استعفی موخر

: ان سائیڈ سٹوری : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے استعفی کا معاملہ ٹھپ ہوگیا۔ اعلی شخصیت کی مداخلت اور اہم پیغام پر یہ سب کچھ ہوا۔ سماء ٹی وی سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال کی خبر کے معاملہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو پیغام دیا گیا ہے کہ وہ سیاسی معاملات سمیت سفارتی معاملات میں بھی اپنا ...

Read More »

سائیں آیا جے

  :  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : سائیں آیا جے، سائیں آیا جے۔ جونہی یہ آواز گلی میں لگنا شروع ہوتی ہے تو گھروں میں موجود بچے متوجہ ہونا شروع ہوتے ہیں۔ یہ آواز سر میں ہوتی ہے۔ مائیں  بھی سریلی آواز سن کرکام کرتی رک جاتی ہیں۔ بچوں سے کہتی ہیں زرا ٹھہرو۔ اپنی حیثیت کے مطابق ...

Read More »