Tag Archives: insidestory.pk

خاتون نے بہشتی دروازے کی 800 سال کی روایت توڑ دی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر پاک پتن میں معروف صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کا دربار ہے۔ ہر سال عرس کے موقع پر پاکستان بھر سے عقیدت مند آتے ہیں۔ دربار سے منسلک دروازے کو ‘ بہشتی دروازہ ‘ یعنی جنت کا دروازہ کہا جاتا ہے۔ جو سال میں صرف ایک بار ہی عرس کے آخری روز کھلتا ...

Read More »

شہباز شریف نے عدالت میں اللہ او ر اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قسم کھالی

العزیہ شوگر ملز کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کے سامنے پیشی کے دوران صدر مسلم لیگ شہباز شریف نے قسم کھالی۔  تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا عدالت میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ اللہ کی اور اس کے ...

Read More »

کالے کوٹ نے سفید داڑھی کا بھی خیال نہ رکھا

وکلا اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔ لیکن سول سیکرٹریٹ لاہور کے باہر کالے کوٹ نے بدتمیزی کی انتہا کردی۔ سفید داڑھی کا بھی خیال نہ رکھا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی پیشی کے دوران کارکنان کو روکنے کیلئے پولیس کی جانب سے کنٹینرز لگائے گئے۔ لیکن اس موقع پر وکلا کی ...

Read More »

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے ٹیچر پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت 

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر اصغر زیدی کو ایک فی میل سٹوڈنٹ کی جانب سے درخواست موصول ہوئی کہ یونیورسٹی  ٹیچر کی جانب سے انکو ہراساں کیا  جارہا ہے اور موبائل فون پر میسجز وغیرہ بھی بھیجے جارہے ہیں۔  جس کا نوٹس لیتے ہوئے  یونیورسٹی اتنظامیہ کی جانب سے ٹیچر کو معطل کرکے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی گئی تھی۔ ...

Read More »

بزدار سائیں اتنے بھی بھولے نہیں سب جانتے ہیں

معروف تجزیہ کار اور کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے کالم میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اپنی ملاقات کا احوال لکھا ہے۔ جس میں بتایا ہے کہ ‘ واہ سائیں واہ’ انکے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ بزدار سائیں اتنے بھولے اور سادہ نہیں بلکہ  سب جانتے ہیں۔ انکو بیوروکریسی کی ہر واردات کا علم ہے۔ ...

Read More »

مریم نواز بارے پیشنگوئی کیلئے شیخ رشید نے 1 سال کا وقت مانگ لیا

شیخ رشید چند ایک پاکستانی سیاستدانوں میں سے ہیں جو اقتدار کے کھیل اور طاقت کے اصل مرکز بارے آگاہ ہیں۔دوسری جانب اپنی پیشنگوئیوں بارے بھی کافی مشہور ہیں۔ معروف ٹی وی اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے اصل حریف بلاول بھٹو ہونگے یا مریم نواز؟ عثمان ...

Read More »

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

  ستونت کور پہلی پاکستانی سکھ خاتون ہیں جنہوں نے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انکو لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری دی گئی ہے۔ ستونت کور نے پنجابی زبان و ادب میں ڈگری حاصل کی۔ ، گورونانک بانی وچ سمکالی سماج دا چتر، انکے ایم فل مقالے کا موضو ع تھا۔ ستونت کور کی ...

Read More »

مریم کو نواز شریف کے اشارے کا انتظار

ن لیگ کے باوثوق زرائع کے مطابق مریم نواز یوم عاشور کے بعد سیاست میں ان ایکشن ہونگی۔ نیب پیشی کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں انھوں نے اس جانب اشارہ بھی دیا   تھا تاہم انکو اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کی ہاں کا انتظار ہے۔ تفصیل کے مطابق مریم نواز کے پاس اس وقت نائب ...

Read More »

Fall of USSR to Afghan Peace deal after Orya Maqbool Jan,Zia era’s senior journalist Revelations

روف طاہر کا شمار پاکستان کے سینئر ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ جنرل ضیاء الحق اور افغانستان کی روس کے خلاف جنگ کو رپورٹ کرتے ہیں۔ یہ انٹرویو انکی یاداشت پر مشتمل ہے۔

Read More »

شہباز شریف کا حلف نامہ منظرعام پر، تاحیات نااہل ہوسکتے ہیں

  سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کیلئے باہر بجھوانے کا حلف نامہ سامنے آگیا۔ حلف نامہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا گیا تھا۔ شہباز شریف کی جانب سے پچاس روپے کے حلف نامے پر یہ ضمانت دی گئی تھی کہ اگر انکے بھائی میاں نواز شریف علاج کے بعد ...

Read More »