Tag Archives: Imam Hussain

امام حسین کا احترام اور بے رحم جنگجؤوں کی عقل

تحریر: لالہ صحرائی بابافرید صاحب کے گدی نشیں شیخ ابراہیم جنہیں فریدِ ثانی بھی کہا جاتا ہے، ان کے دور میں بابافرید صاحب کا کلام حاصل کرنے کیلئے گرونانک صاحب دوبار پاکپتن تشریف لے گئے تھے، گرونانک صاحب جس جگہ ٹھہرے وہ جگہ گرونانک صاحب سے ہی منسوب ہے۔ رنجیت سنگھ کا جرنیل ہری سنگھ نلواہ جب پنجاب میں ایکسپیڈیشن ...

Read More »