Tag Archives: ijaz ul haq

عالم برزخ میں حالات حاضرہ کی نشست

: تحریر: میاں محسن بلال   ملکی صورتحال سمیت علاقائی صورتحال بھی بہتر نہیں۔ کپتان حافظ سے ملاقات کا خواہش مند ہے اور خافظ ” منزل ” یاد کر رہا ہے۔ مودی دھمکیاں لگاتا پھرتا ہے۔ جنرل صاحب۔ آپ نے اس کا امریکہ میں انڈین اورسیز سے خطاب سنا۔ کہتا ہے ” پاکستان کو اپنی موت مرنے دو “۔ اسلامی جہموریہ ...

Read More »

ایک اور سیاسی بساط،،، قبل ازوقت انتخابات

  :  ‘ تحریر ‘ میاں محسن بلال  : شطرنج دنیا کا ایسا انوکھا کھیل ہے، جسکے ہر خانے میں لامحالہ چالوں کی گنجائش رہتی ہے،64 خانوں کی بساط پر کی جانے والی ایک پیش قدمی، چال چلنے کے لاکھوں مواقع پیدا کرتی ہے۔ دونوں جانب سے بہترین چالوں کے باوجود ،، کبھی کبھار یوں بھی ہو سکتا ہے کہ ...

Read More »

طالبان کا ترکی کو واضح پیغام

: انسائیڈسٹوری : ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے باوجود ترکی نہ صرف امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کا دفاع کرنے بلکہ طالبان رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ کابل کا فضائی اڈہ سٹریٹجک طور پر نہایت اہم ہے اور اگر دیگر ممالک افغانستان میں ...

Read More »

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے گھر 6 بار شہباز شریف کودیکھا۔ اعجاز الحق

    شیخ رشید کے بعد پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اور شہید جنرل محمد ضیا الحق کے فرزند اعجاز الحق نے بھی شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر لیگی رہنماوں کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ روالپنڈی میں منعقدہ استحکام پاکستان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا نواز شریف سے ...

Read More »