Tag Archives: hum news

پاپڑ والا اور کباڑی کے بعد دودھ والا گوالہ بھی سامنے آگیا

: انسائیڈ اسٹوری : شہباز شریف منی لانڈرنگ انکوائری کیس پاپڑ والا ، کباڑی، چپڑاسی کے بعد دودھ والا گوالہ بھی سامنے آگیا۔ پتوکی کے دودھ فروش کے اکاؤنٹس سے 1 لاکھ 63 ہزار سے زائد ڈالر سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے ۔  شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ایک اور ...

Read More »

زرتاج گل حسن کا راز بتاتے ہوئے شرما گئیں

  : انسائیڈ اسٹوری : وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل سے ہم نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال نے جب پوچھا کہ قدرتی حسن یا پھر کریم کا کمال خواتین جاننا چاہتی ہیں۔ جس پر وہ چند لمحوں کیلئے شرما گئیں اور دلچسپ جواب دیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=WqvL8vYrEuI

Read More »

جنت کیلئے مرنا اور وزیراعظم بننے کیلئے فوج سے تعلق ضروری ہے۔ شیخ رشید

وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کی ہفتہ وار پریس کانفرنس،،نوازشریف اور حریفوں پر تابڑ توڑ حملہ۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ امریکی جریدے نے مودی حکومت کو دہشت گرد قرار دیا جو عالمی سیاست میں بھونچال ہے۔ انھوں نے اپوزیشن کو خبردار کرتے بولے کہ   اپوزیشن کوخبردار کرتاہوں جلسے جلوسوں کے دوران کریک ڈاون ، کرونا اور دہشت گردی ...

Read More »

فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے۔ فیاض چوہان

میڈیا رپورٹ: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحس چوہان ایک بار پر وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑے۔ بولے کہ  حکیم لقمان جس کے دماغ کے خناس کو ٹھیک نہ کرسکے اسکو کوئی بھی ٹھیک نہیں کرسکتا۔ کیونکہ اس دماغ میں بھوسا بھرا ہوتا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی کسی کو ںظر آئے یا نہ آئے ...

Read More »

شہزاد اکبر کی ‘ محکمہ زراعت ‘ کو وضاحت

ہم نیوز چینل سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال کے سوال پر سوشل میں نئی بحث چھڑ گئی۔ مریم نواز کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا سیل کو متحرک کیا گیا۔ سوال یہ تھا کہ شریف فیملی کو ڈان لیکس سمیت دو بڑے این آر او اگر عمران خان نے نہیں دیئے تو پھر کس نے دیئے؟ ...

Read More »