Tag Archives: Gen zia

کس کی زباں کھلے گی پھر، ہم نہ اگر سنا سکے

: تحریر : ” میاں احمد جہانزیب نورپوری ”  شہید جنرل محمد ضیاءالحقؒ نے ہماری نسل کے ذہنوں میں عساکر پاکستان کی جو “دیومالائی محافظ” والی شبیہ نقش کی تھی۔ اس شبیہ کو پہلے جنرل پرویز مشرف کے ناقص فیصلوں نے مدھم کیا اور اب جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی غیردانشمندانہ ...

Read More »

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے گھر 6 بار شہباز شریف کودیکھا۔ اعجاز الحق

    شیخ رشید کے بعد پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اور شہید جنرل محمد ضیا الحق کے فرزند اعجاز الحق نے بھی شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر لیگی رہنماوں کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ روالپنڈی میں منعقدہ استحکام پاکستان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا نواز شریف سے ...

Read More »

نواز شریف کے سازشی ذہن اور احسان فراموش ہونے کی انتہا

  جس پر احسان کرو ،اسکے شر سے بچو؛    سینیٹر ر طارق چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ کیسے نواز شریف نے گورنر پنجاب جنرل ر جیلانی کو ہٹانے کا منصوبہ بنایا اور ان سے مدد مانگی۔ روزنامہ 92 میں لکھے کالم میں طارق چوہدری نواز شریف کے ساتھ ہوئی اپنی ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں ...

Read More »

عمران خان میں جنرل ضیاء الحق کی روح

 میڈیارپورٹ:  سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی پر وزیراعظم کا ملزمان کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا۔ عمران خان نے  ملزمان کو سرعام  پھانسی پر لٹکانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔  معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر معید پیرزادہ کو 92 نیوز پر انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ ...

Read More »

Fall of USSR to Afghan Peace deal after Orya Maqbool Jan,Zia era’s senior journalist Revelations

روف طاہر کا شمار پاکستان کے سینئر ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ جنرل ضیاء الحق اور افغانستان کی روس کے خلاف جنگ کو رپورٹ کرتے ہیں۔ یہ انٹرویو انکی یاداشت پر مشتمل ہے۔

Read More »