Tag Archives: gen bajwa

ان ہاؤس اور کھیل ختم ۔۔۔؟

: تحریر: میاں محسن بلال  قومی اسمبلی کے 342 کے ایوان میں اس وقت تحریک انصاف کےپاس 156 ارکان ہیں۔ ن لیگ کے 83، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے 54، آزاد امیدوار 4، متحدہ مجلس عمل کے 15، مسلم لیگ ق کے 5، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 7، گریںڈ ڈیموکریٹک الائنس کے 3، بلوچستان نیشنل پارٹی کے 4، بلوچستان عوامی ...

Read More »

چوہے والا کھانا کھلایا اور کتیہ تک کہا گیا: مریم نواز

  : انسائیڈ اسٹوری :  جاتی امرا میں صحافیوں سے گفتگو میں #مریم_نواز نے مزید انکشاف کردیا۔ کہتی ہیں کہ چوہا کا بچا کھانا دیا گیا۔ انکو گالیاں دی گئیں۔ ‘  کتیہ ‘ تک کے الفاظ  کا انکے لئے چناو کیا گیا۔ عسکری قیادت کو بھی انھوں نے واضح جواب دیا۔ ملاقات کی مکمل اندرونی کہانی۔

Read More »

جنرل باجوہ کا وعدہ پورا

  : انسائیڈ اسٹوری : اخبارات کی کچھ سرخیاں تاریخ بن  جاتی ہیں۔ جن سے بہت سے معنی بھی اخذ کرلئے جاتے ہیں۔ یہ کمال سب ایڈیٹر کا ہوتا ہے کہ وہ خبر میں سے کیا سرخی نکالتا ہے۔  جیسا کسی زمانے میں ذوالفقار علی بھٹو کی اس تقریر میں سے نکالی سرخی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ...

Read More »

نواز شریف کا سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور جیسا ردعمل ‘ ریجیکٹڈ

: انسائیڈ اسٹوری : کراچی ہوٹل میں کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے انکوائری کا حکم دیا گیا۔ جس کی رپورٹ آئی  ایس پی آر نے جاری کردی۔ رپورٹ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسترد کردیا اور ویسا ہی لفظ لکھا جیسا سابق ڈی جی آئی ایس پی ...

Read More »

فوجی قیادت عہدے سے دستبردار ہو،پی ڈی ایم کا مطالبہ نہیں: بلاول

: انسائیڈ اسٹوری :  چئیرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے عسکری قیادت کی عہدے سے دستبرداری پر موقف واضح کردیا ۔ بی بی سی نے ان سے پوچھا کہ کیا اداروں کے سربراہان (جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید) کے نام لینے سے اپوزیشن جماعتوں کا پلیٹ فارم یہ سمجھتا ...

Read More »

ایاز صادق گدھا اور باولا۔۔۔؟

  : انسائیڈ اسٹوری : سابق اسپیکر ایاز صادق ‘گدھے ہیں، باولے ہوچکے ہیں۔ پریشر اتنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو پریس کانفرنس کرنا پڑی۔ اس ویڈیو میں ملک میں جاری سیاسی کشیدگی میں مارشل لاء کی بازگشت کی اندرونی کہانی بھی بتائی گئی ہے۔   

Read More »

پاکستان میں ‘مارشل لاء ‘ کیلئے 3 قوتیں متحرک؟

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان میں سیاسی حالات ایسے  نہیں جیسے بظاہر لگ رہے ہیں۔ سابق وزیر نواز شریف کی تقاریر، قومی اسمبلی میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف  اور سابق اسپیکر سردار ایاز صادق  نے  قومی سلامتی سے متعلق ایسی باتیں پارلیمان کے فلور پر کہیں ہیں کہ جس سے بھارتی میڈیا شادیانے بجا رہا ہے۔ ابھینندن کی گرفتاری ...

Read More »

نظام کو پوری طرح بند کرنا ضروری ہوگیا

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 3 شہروں میں جلسے ہوچکے۔ پنجاب کے شہر گوجرانولہ،سندھ کے شہر کراچی اور بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں۔ دو جلسوں سے لندن میں بیٹھ کر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب بھی کرلیا۔ موجودہ عسکری قیادت کو اپنی تقاریر میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ جس سے  بلی ...

Read More »

فوجی جوانوں کو نوازشریف نے بغاوت پر اکسادیا

:انسائیڈ اسٹوری :  کوئٹہ جلسہ میں اپنے خطاب میں نوازشریف نے 3 طبقات سے مدد مانگی اور عسکری قیادت کے خلاف بغاوت پر اکسایا۔ عمران خان کیلئے بھی پیغام چھوڑا۔ نواز شریف نے اک موقع گنوا دیا دوسرا باقی ہے۔ لیکن جو تقریر کی اسکا ایجنڈا کہیں اور سے دیا گیا۔ جانئیے مکمل اندرونی کہانی اس ویڈیو میں

Read More »

آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے ،خود اپنی گاڑی میں گئے: اعجاز شاہ

: انسائیڈ اسٹوری : وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ر اعجازشاہ  کا آئی جی سندھ مشتاق مہر کے اغواء کے واقعہ پر  دلچسپ بیان سامنے آیا ہے۔ کڈنی سینٹر کے نئے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر انکا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کو کسی نے اغواء نہیں کیا وہ خود اپنی گاڑی میں گئے۔ اغواء کا مطلب ہوتا ہے ...

Read More »