Tag Archives: gen bajwa

کس کی زباں کھلے گی پھر، ہم نہ اگر سنا سکے

: تحریر : ” میاں احمد جہانزیب نورپوری ”  شہید جنرل محمد ضیاءالحقؒ نے ہماری نسل کے ذہنوں میں عساکر پاکستان کی جو “دیومالائی محافظ” والی شبیہ نقش کی تھی۔ اس شبیہ کو پہلے جنرل پرویز مشرف کے ناقص فیصلوں نے مدھم کیا اور اب جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی غیردانشمندانہ ...

Read More »

تحریک عدم اعتماد اور بلبل صحرا

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : یہ 3  نومبر2013 کا  واقعہ ہے۔ پاک و ہند کی معروف لوک  گلوکارہ جو بلبل صحرا بھی کہلائیں ” ریشماں ”  کینسر میں مبتلا تھیں انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ شاہدرہ کے قریب ان کے آبائی گھر کے نزدیک واقع علی پارک میں ادا کی جانی تھی۔ ہم گلبرگ اپنے ...

Read More »

خواجہ سعد رفیق: ڈیٹ اسٹیٹ کے پیغام رساں؟

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : نام مرزا اسد اللہ خان غالب۔ مشہور غزل کا اک شعر بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی خطابت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ جب بولتے ہیں تو سماں باندھ دیتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت موجودہ جتنے بھی ...

Read More »

ہتھکڑی کی بجائے اب گلدستہ

  :  ” تحریر ” میاں محسن بلال  : ہتھکڑی لگی تھی جب نامعلوم مقام پرلایا گیا۔ پھر ہتھکڑی کھولی گئی ۔ ایک ایک کرکے اس نے سب سے سلام لیا۔ ایک شخصیت سے اسکے علاقائی لب و لہجے میں حال احوال پوچھا۔ بات کسی نتیجے کے بغیر ہی ختم ہوئی۔ اگلے روز پھر بات چیت شروع ہوئی۔ ایک اعلی ...

Read More »

عمران خان نے سینگوں میں پاوں پھنسا لئے

  : ان سائیڈ اسٹوری : موکلوں اور مشیروں کے مشورے اور اپنی انا پرستی کے ہاتھوں اسیر عمران خان نے سیاسی شہید بننے کیلئے خود ہی جن سینگوں میں اپنی ٹانگیں پھنسائی اسکی مخبری نے گیم  پلٹ دی ہے۔ لنک اوپن کیجئے   سلطنت عمرانیہ کے خلاف لندن پلان

Read More »

سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات

:  ” تحریر ” میاں محسن بلال  :  گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔  شریکے کا منہ بند کرنا بھی ہوتا ہے اور کچھ اپنی ساکھ کی بحالی بھی ہوتی ہے۔ ہائیبرڈ نظام کا تجربہ سیاسی محاذ پر تو کامیاب رہا لیکن معاشی اور گورننس کے محاذ پر پٹ کے رہ گیا۔ چند بڑے جنکی ذمہ داری صرف منصوبہ سازی  کرنا ...

Read More »

جنرل باجوہ کو توسیع: مریم کیلئے گناہ ، حمزہ کیلئے ثواب

  : ان سائیڈ سٹوری :  حمزہ شہباز اور مریم نواز آمنے سامنے آگئے۔ معاملہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کو لیکر اٹھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر چئیرمین نیب کی ایکسٹینشن بارے مریم نواز سے سوال ہوا تو انھوں نے کہا کہ وہ پہلی ایکسٹینشن کے گناہ میں شریک نہیں تھیں ۔ اس ...

Read More »

آرمی چیف جنرل باجوہ سے سی آئی اے چیف کی ملاقات

: انسائیڈ سٹوری : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ ...

Read More »

ریاست کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دینگے: جنرل باجوہ

: انسائیڈ سٹوری : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال ہورہے ہیں ، انتہا پسندی کی اب کوئی گنجائش نہیں ، دشمن آزمانا چاہتا ہے تو ہرلمحہ ، ہر محاذ پر تیار پائے گا۔ چھ ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں منعقدہ ...

Read More »

ایک اور سیاسی بساط،،، قبل ازوقت انتخابات

  :  ‘ تحریر ‘ میاں محسن بلال  : شطرنج دنیا کا ایسا انوکھا کھیل ہے، جسکے ہر خانے میں لامحالہ چالوں کی گنجائش رہتی ہے،64 خانوں کی بساط پر کی جانے والی ایک پیش قدمی، چال چلنے کے لاکھوں مواقع پیدا کرتی ہے۔ دونوں جانب سے بہترین چالوں کے باوجود ،، کبھی کبھار یوں بھی ہو سکتا ہے کہ ...

Read More »