Tag Archives: firdous ashiq awan

اطلاعات کی پیچ پر چوہان کی بیٹنگ کی پھر تیاری

:  میاں محسن بلال  : چوکے اور چھکے تو لگاتا ہے مگر ٹک ٹک انداز میں۔ اس لئے شائقین پرجوش ہوکر تالیاں نہیں بجھاتے۔ مخالف ٹیم کو زچ بھی نہیں کرتا۔ دوران بیٹنگ مخالف باولر کو غصہ بھی  نہیں دلاتا۔ بیٹنگ کیلئے درجن سے زائد کوچ رکھے ہوئے ہیں۔ جتنا چلانا تھا چلا لیا اب اوپنگ بلے باز تبدیل کرنا ...

Read More »

ہیٹرک مکمل ہونےپر چوہان کا بزدار سے شکوہ

: ان سائیڈ سٹوری :  پنجاب کی وزارت اطلاعات میں بار بار تبدیلیاں ۔ فیاض الحسن چوہان کو تیسری بار بولڈ کرکے وزیر اعظم نے پنجاب میں وسیم اکرم پلس وزیراعلی عثمان بزدار اپنی ہیٹرک مکمل کرلی۔ فیاض چوہان بھی بزدار سرکار کے فیصلے پر لب پہ شکوہ لے آئے۔ ایوان وزیر اعلی کی جانب سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ...

Read More »

جاتی امراء کی کنیزیں اور بنی گالا کا مسخرہ

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان کی سیاست میں حذب مخالف کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے مختلف القابات سے نوازنے کی رسم چل نکلی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق تو فیاض الحسن چوہان ہی کو کاٹ گئی ہیں۔ انکی نظر مریم نواز راج کماری ہیں۔ مریم اورنگ زیب،اعظمی بخاری اور دیگر لیگی خواتین ...

Read More »

فردوس عاش اعوان کے موکل تگڑے نکلے

  : انسائیڈ اسٹوری :  فیاض الحسن چوہان کو نہیں معلوم ان سے وزات اطلاعات کا قلمدان لیکر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات کیوں بنایا گیا۔ تاہم اس بار فردوس عاشق اعوان نے جو چینل استعمال کیا اس چینل بارے ہر دن گزرنے کیساتھ یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ موکلوں کی لابی کے آگے فل الحال ...

Read More »