Tag Archives: dr firdous ashiq awan

کال نہیں میسج: ڈاکٹر فردوس کے فارغ ہونے کی کہانی

: ان سائیڈ سٹوری : سابق معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹانے جانے کی وجہ سامنے آگئ ۔ سما نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وفاق کی اعلی شخصیت سے رابطہ کیا اور وقت مانگا کہ وہ پنجاب کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنا چاہ رہی ہیں۔ گورننس ...

Read More »

فردوس کی سونیا کے وارنٹ گرفتاری جاری

: انسائیڈ سٹوری :  سرکاری افسران کی افسر شاہی عروج پر پہنچ گئی۔ قبضہ گروپ کی سرپرستی میں ملوث،عدالت بھی کسی خاطر میں نہ سمجھا۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سیالکوٹ سونیا صدف نے  قبضہ گروپ سے مبینہ ساز باز کرکے شہری کی قیمتی اراضی پر  قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ سونیا صدف نے عدالتی احکامات کو ماننے سے بھی انکار ...

Read More »

فردوس کا پرویز کو کرارا جواب

: انسائیڈ سٹوری : سابق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب   ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو کرارا جواب۔ جنگ بندی کے بعد ہلکی سی گولہ باری کردی۔۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے   بولیں  کہ انہیں پنجاب اسمبلی روک کر کسی نے انا کی تسکین ۔۔  روکنے والے خودہی اپنی اداؤں پہ ...

Read More »

اعوان نے فردوس عاشق اعوان کا ریکارڈ توڑ دیا

  “انسائیڈ اسٹوری: قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے ساری حدیں پار کردیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ن لیگ کے روحیل اصغر شیخ کو کلاسیکل گالیاں دیں۔ مکمل ویڈیو دیکھ لیں۔ 

Read More »

فردوس نے ایمپائر ساتھ ملا لیا،سرور کلین بولڈ

: انسائیڈ اسٹوری : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے پاس جادوئی گگلی۔ تیسری گیند پر گورنر کو کلین بولڈ کر دیا۔ گورنر نے بولڈ کیا تو ایمپائر ساتھ ملایا۔ دیکھئے گورنر ہاوس میں ہوئے میچ کی دلچسپ ویڈیو

Read More »

مریم نواز تو ‘ مچھلی ‘ ہے: فردوس عاشق

: انسائیڈ اسٹوری : معاون خصوصی برائے وزیر اعلی پنجاب بنتے ہی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے روایتی انداز میں توپوں کا رخ مریم نواز کی جانب کردیا۔ انھوں نے مریم نواز کو مچھلی قرار دیا۔ ڈی جی پی آر لاہور میں اپنی پہلی میڈیا بریفنگ میں معاون خصوصی نے کہا کہ جس طرح مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ...

Read More »