: تحریر ” میاں جہانزیب نورپوری ” : کل رات گئے ریختہ کے برقی دریچے کے صفحات پر نداؔ فاضلی کے اشعار پڑھتے ہوئے ایک شعر نے ذہن پر ذرا زور دار دستک دی ۔ ؎ بدلنا چاہو تو دنیا بدل بھی سکتی ہے عجب فتور سا ہر وقت سر میں رہتا ہے خیالات کی یورش نے دل کو یہ ...
Read More »