Tag Archives: china

میں بائیڈن کے جواب کا پابند نہیں۔ شیخ رشید

: انسائیڈ سٹوری :  وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان سےآنےوالےغیرملکی اپنےخرچےپرپاکستان آسکتےہیں،چمن اورطورخم بارڈرمکمل طورپرکھلےہیں اورٹریڈجاری ہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشیدنے لاہور میں  نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کی خارجہ پالیسی ایسی ہےجیسےکھسیانی بلی کھمبانوچے،بھارت کومنہ کی کھاناپڑی،سی پیک کےخلاف سازش ہوئی ہے۔سی پیک پاکستان کی ترقی کی شہ رگ ہے۔ انکا کہنا تھا کہ چین ...

Read More »

خاتون بہت کم کپڑے پہنے تو مرد پراثرات ہوں گے: عمران خان

: انسائیڈ اسٹوری :  وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او پر ’ایکزیوس‘ نامی پروگرام کے لیے صحافی جوناتھن سوان کو انٹرویو دیا جس میں انھوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ’افغانستان میں فوجی کارروائی کرنے کے لیے پاکستان ہرگز امریکہ کو اپنی سرزمین استعمال کرنے نہیں دے گا۔‘ عمران خان نے کہا ہے ...

Read More »

میں بڑا اہم تھا، یہ میرا وہم تھا۔

: انسائیڈ سٹوری :  لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) برائے اطلاعات ولل نشریات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن اب وہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے کیونکہ سی پیک اتھارٹی کو جس آرڈیننس کے تحت قانونی تحفظ حاصل تھا وہ اب ختم ہو چکا ہے۔ ...

Read More »

دوست نہیں چاہتے استعفی ۔۔۔

وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کا استعفی قبول نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق استعفی قبول نہ کرنے کے پیچھے کچھ دوستوں کی مصلحت پسندی کا عمل دخل ہے۔ صحافی احمد نورانی کی جانب سے بیان کئے گئے اعداوشمار کو عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے حقائق کے منافی قراردیا گیا۔ساتھ ...

Read More »