Tag Archives: ch pervaiz elahi

الطاف بھائی کو فوج لے کر آئی۔ چوہدری پرویز الہی

: انسائیڈ سٹوری : اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ الطاف بھائی کو  بھی فوج ہی یعنی ضیاء الحق لیکر آئے۔ کراچی میں الطاف بھائی نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی تھی۔ چوہدری پرویز الہی نے یہ بات سنئیر صحافی ارشاد عارف کے 92 نیوز میں پروگرام ‘ ہو کیا رہا ہے ؟’ میں انٹرویو کے ...

Read More »

جہانگیر ترین نے عمران خان کو دھوکہ دیا۔ چوہدری پرویز الہی

: انسائید سٹوری : اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی جہانگیر ترین کے خلاف بول پڑے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین پر اعتبار کیا لیکن انھوں انکو دھوکہ دیا۔۔  چوہدری پرویز الہی نے یہ بات جی این این ٹی وی کے پروگرام فیس ٹو فیس میں میزبان عائشہ بخش کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔  جہانگیر ...

Read More »

فردوس کا پرویز کو کرارا جواب

: انسائیڈ سٹوری : سابق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب   ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو کرارا جواب۔ جنگ بندی کے بعد ہلکی سی گولہ باری کردی۔۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے   بولیں  کہ انہیں پنجاب اسمبلی روک کر کسی نے انا کی تسکین ۔۔  روکنے والے خودہی اپنی اداؤں پہ ...

Read More »

پنجاب میں کالا قانون: چوہدری پرویز الہی کا مارشل لاء

: انسائیڈ اسٹوری : پنجاب اسمبلی میں ممبرز تحفظ استحقاق بل ایجنڈا سے ہٹ کر لایا گیا اور متفقہ طور پر بحث کرائے بغیر منظور کر لیا گیا بل سے پنجاب اسمبلی کو عدالتی اختیارات مل گئے ۔ کسی کو بھی تین سے چھ ماہ کی قید ہو سکے گی ۔ ممبرز تحفظ استحقاق بل پیپلز پارٹی کے مخدوم عثمان ...

Read More »

نواز شریف اور عمران خان ایک پیج پر

: انسائیڈ سٹوری :  مریم نواز کو شیشے میں اتارا جا چکا تھا۔ ڈیل آخری مراحل میں تھی۔ سب کچھ ایک زرداری سب پہ بھاری اور پراسرار کردار کے لکھے اسکرپٹ کے مطابق ہو رہا تھا۔ ضمنی انتخابات میں شرکت بھی پی ڈی ایم نے کرلی۔ انتخابات میں تحریک انصاف کو منہ کی کھانا پڑی۔ عمران خان پر دباو بڑھا۔ ...

Read More »

کپتان بلیک میل ہوگیا

: انسائیڈسٹوری : پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جن شخصیات کے قول و فعل اور کردار بارے مثالیں دی جائیں گی ان میں سے ایک عمران خان ہیں۔ جو 22 سال کی سیاسی جدوجہد کے بعد بہت کم اکثریٹ کے ساتھ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم بنے۔ 2018 کے انتخابات میں انکی جماعت نے قومی اسمبلی کے 342 کے ایوان ...

Read More »

پی ڈی ایم کو ناکام بنائیں: چوہدری پرویز الہی کا انکار

  لاہور: ( انسائیڈ اسٹوری ) پی ڈی ایم کو غیر موثر کرنے کی حکومتی کوششیں تاحال کار آمد ثابت نہ ہوسکیں۔ حکومتی ٹیم کو سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بھی ناں کر دی۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین کی اکثریت نے بھی پارٹی سے بغاوت اور ڈسپلن کی خلاف ورزی سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ...

Read More »

پنجاب اسمبلی کی نئی مسجد کا 23 سال بعد افتتاح

 پنجاب اسمبلی کی نئی مسجد کا افتتاح 23 سال بعد اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے کیا۔ 1997 میں مسجد کا سنگ بنیاد بھی چوہدری پرویز الہی نے ہی رکھا تھا۔ افتتاح کے موقع پر پوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سمیت  صوبائی وزرا اور دیگر ارکان اسمبلی موجود تھے۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا بڑی ہی خوشی کا موقع ہے کہ اللہ ...

Read More »