Tag Archives: azma bukhari

چاند پر تھوک

: انسائیڈ اسٹوری :  وزیراعلیٰ پنجاب  اور پرنسپل سیکرٹری کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات لگانے پر  مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمیٰ بخاری کو  عثمان بزدار کی قانونی ٹیم کی جانب سے لیگل نوٹس بھجوایا گیا۔ لیگل نوٹس میں وزیراعلیٰ اورپرنسپل سیکرٹری کے خلاف الزامات کو من گھڑت،بے بنیاد  قراردیا گیاہے۔ نوٹس کے متن  میں ...

Read More »

جاتی امراء کی کنیزیں اور بنی گالا کا مسخرہ

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان کی سیاست میں حذب مخالف کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے مختلف القابات سے نوازنے کی رسم چل نکلی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق تو فیاض الحسن چوہان ہی کو کاٹ گئی ہیں۔ انکی نظر مریم نواز راج کماری ہیں۔ مریم اورنگ زیب،اعظمی بخاری اور دیگر لیگی خواتین ...

Read More »

کوئٹہ ہوٹل میں مریم نواز کا کمرہ

  : انسائیڈ اسٹوری :  کراچی ہوٹل میں مریم نواز کے کمرے میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد کوئٹہ ہوٹل میں مسلم لیگ ن نے حفاظتی انتظامات کرلئے۔ سیکرٹری انفارمیشن پنجاب عظمی بخاری نہ صرف کمرے کے باہر پہرہ دیں گی بلکہ دوسرے معاملات پر بھی نظر رکھیں گی۔ کمرے اور لاونج میں ایسا کیا ہے؟ جانئیے اس ویڈیو ...

Read More »

مسلم لیگ میں شمولیت کے دوران احسن اقبال کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔

    منخرف لیگی  رہنما رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین پارٹی سے فارغ کئے جانے پرسابق وزیر اعظم نواز  شریف ،سابق وزیر اعلی  شہباز شریف سمیت احسن اقبال ،رانا ثنااللہ اور دگر پارٹی رہنماوں پر بڑس پڑے۔  ہم نیوز کے رپورٹر میاں محسن بلال کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے پارٹی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انھوں نے کہا ...

Read More »

مسلم لیگ ن پنجاب کا طوطا

بطور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر رہنماوں کو کافی تنقید کا ان دنوں سامنا ہے۔ میڈیا کی جانب سے بھی کافی سخت سوالات ہوتے ہیں کہ صوبہ پنجاب میں ارکان اسمبلی کی اتنی زیادہ تعداد ہونے کے باوجود کارکردگی صفر ہے۔ حکومت کو کوئی بھی بل منظور کرانے میں کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ حالانکہ ...

Read More »