Tag Archives: ayaz sadiq

ڈی جی آئی ایس پی آر کو بہت احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔ مریم نواز

: انسائیڈ اسٹوری : مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں شیرجوان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ کی نائب صدر مریمُ نواز نے کہا کہ ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں حکومت کی خارجہ پالیسی کو ابھنندن کی رہائی پر تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ اسی روز ایک وفاقی وزیر نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ ...

Read More »

بغاوت کی سزا ‘ گولی ‘ شہباز گل نے صحافی کو سزا تجویز کی

  : انسائیڈ اسٹوری :  سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیان پر اٹھنے والا طوفان تھم نہیں رہا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے تو گدھا اور باولا تک کے القابات سے نواز دیا۔ جب صحافی میاں محسن بلال نے #بانوقدسیہ کے ناول #راجاگدھ کا حوالہ دیتے ہوئے سوال #ایازصادق متعلق سوال کیا تو الٹا صحافی ہی ...

Read More »

پی ڈی ایم کو ناکام بنائیں: چوہدری پرویز الہی کا انکار

  لاہور: ( انسائیڈ اسٹوری ) پی ڈی ایم کو غیر موثر کرنے کی حکومتی کوششیں تاحال کار آمد ثابت نہ ہوسکیں۔ حکومتی ٹیم کو سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بھی ناں کر دی۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین کی اکثریت نے بھی پارٹی سے بغاوت اور ڈسپلن کی خلاف ورزی سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ...

Read More »

ایاز صادق گدھا اور باولا۔۔۔؟

  : انسائیڈ اسٹوری : سابق اسپیکر ایاز صادق ‘گدھے ہیں، باولے ہوچکے ہیں۔ پریشر اتنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو پریس کانفرنس کرنا پڑی۔ اس ویڈیو میں ملک میں جاری سیاسی کشیدگی میں مارشل لاء کی بازگشت کی اندرونی کہانی بھی بتائی گئی ہے۔   

Read More »

پاکستان میں ‘مارشل لاء ‘ کیلئے 3 قوتیں متحرک؟

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان میں سیاسی حالات ایسے  نہیں جیسے بظاہر لگ رہے ہیں۔ سابق وزیر نواز شریف کی تقاریر، قومی اسمبلی میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف  اور سابق اسپیکر سردار ایاز صادق  نے  قومی سلامتی سے متعلق ایسی باتیں پارلیمان کے فلور پر کہیں ہیں کہ جس سے بھارتی میڈیا شادیانے بجا رہا ہے۔ ابھینندن کی گرفتاری ...

Read More »

میں بڑا اہم تھا، یہ میرا وہم تھا۔

: انسائیڈ سٹوری :  لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) برائے اطلاعات ولل نشریات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن اب وہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے کیونکہ سی پیک اتھارٹی کو جس آرڈیننس کے تحت قانونی تحفظ حاصل تھا وہ اب ختم ہو چکا ہے۔ ...

Read More »