: انسائیڈ سٹوری : طالبان کے بانی ملا محمد عمر نے 30 مارچ 1996 کو قندھار میں افغان علماء کے عموی شوری کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ یہ اجتماع 4 دن تک جاری رہا، اسی جلسے میں تحریک طالبان افغانستان کے امیر ملا محمد عمر کو امیر المومنین کا خطاب بھی دیا گیا۔ جلسے کے چوتھے روز ملا محمد ...
Read More »