International

شہباز شریف کا حلف نامہ منظرعام پر، تاحیات نااہل ہوسکتے ہیں

  سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کیلئے باہر بجھوانے کا حلف نامہ سامنے آگیا۔ حلف نامہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا گیا تھا۔ شہباز شریف کی جانب سے پچاس روپے کے حلف نامے پر یہ ضمانت دی گئی تھی کہ اگر انکے بھائی میاں نواز شریف علاج کے بعد ...

Read More »

بولر کا خوف ہے نہ ڈر ۔ محمد رضوان

دنیائے کرکٹ میں دیکھا جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم سے وابستہ وکٹ کیپرز اپنی دلیرانہ بیٹنک کے باعث جانے جاتے ہیں۔ آج کل بالکل ایسے ہی پاکستانی وکٹ کیپر کے چرچے ہیں ۔ جنکا نام محمد رضوان ہے۔ دورہ انگلینڈ میں ٹیسٹ میچوں کے دوران انکی دلیرانہ بیٹنگ شائقین کرکٹ کو دیکھنے کو ملی۔ ایک انٹرویو میں محمد  رضوان نے ...

Read More »

بنی گالا کی اسٹیبلشمنٹ نے عثمان بزدار کو بچا لیا

اسلام آباد کے معتبر ذرائع کے مطابق ملک کی سلامتی کے ذمہ دار ایک حساس ادارے نے عثمان بُزدار کی کرپشن کے ثبوتوں پر مشتمل ایک خصوصی فائل وزیرِ اعظم کو پیش کی لیکن بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ نے ان مبینہ ثبوتوں کو مسترد کرتے ہوئے عثمان بُزدار کو مکمل تحفظ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور فائل مطالعہ کیلئے عثمان ...

Read More »

شہزاد اکبر کی ‘ محکمہ زراعت ‘ کو وضاحت

ہم نیوز چینل سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال کے سوال پر سوشل میں نئی بحث چھڑ گئی۔ مریم نواز کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا سیل کو متحرک کیا گیا۔ سوال یہ تھا کہ شریف فیملی کو ڈان لیکس سمیت دو بڑے این آر او اگر عمران خان نے نہیں دیئے تو پھر کس نے دیئے؟ ...

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز کو این آر او دینےوالوں کا علم ہوگیا

کہاوت ہے کہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ یہ لنکا وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے ڈھا دی ہے۔ 90 شاہراہ لاہور میں شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان کے ہمراہ انھوں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف جعل سازی کرکے باہر گئے۔ انکو واپس لانے کیلئے حکومت برطانیہ کیساتھ ...

Read More »

عثمان بزدار اللہ کے ولی،مجھے بھی ولی مانا جائے۔ فیاض الحسن چوہان

پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بزدار سرکار کی دو سالا کارکردگی میڈیا کے سامنے رکھی اور سب سے بڑی کامیابی کورونا وبا کو شکست قراردیا۔ انھوں نے کہا کہ تمام ترسازشوں اور نجومی اینکرز کی پیشنگوئیوں کے باوجود عثمان بزدار اپنے عہدے پر موجود ہیں۔ مخالفین باتیں  کرتے رہے اور وہ سردار بزدار اللہ کے ولی ...

Read More »

نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کےرہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے۔ ترجمان نیشنل پارٹی جان بلیدی کے مطابق میرحاصل بزنجو وفاقی وزیر بھِی رہے ہیں اور وہ گذشتہ کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔ جان بلیدی نے بتایا کہ حاصل خان بزنجو کو آج طبیعت کی خرابی کےباعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان ...

Read More »

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!

Read More »