International

حقیقی اسلامی نظام افغان امن کا واحد راستہ ہے۔ طالبان

: میڈیا رپورٹس : طالبان کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے  کہ وہ امن مذاکرات کے لئے تیار رہتے ہیں۔  تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں ایک “حقیقی اسلامی نظام” ہی جنگ کے خاتمے سمیت خواتین اور دیگر حقوق کو یقینی بنانے کا واحد راستہ ہے۔      طالبان کے شریک بانی اور نائب رہنما ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن کی کٹھ پتلی ہے۔ جو بائیڈن

: انسائیڈ اسٹوری :  ریپبلکن پارٹی کے امیدوار صدر ٹرمپ اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار سابق نائب صدر جوبائیڈن کے درمیان امریکی صدارتی معرکہ کو صرف دو روز باقی ہیں۔ دونوں امیدواروں کو ایک دوسرے کے درمیان گولہ باری بھی جاری ہے۔ ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔  اب تک کے سروے تو ڈونلڈ ٹرمپ کے ...

Read More »

ویکی لیکس کے جولین اسانش بارے 31 سوالات

کیٹلن جان سٹون کا شمار دنیا کے بدمعاش ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ کہنے کو اک خاتون ہیں۔ شوہر اور دو بچوں کے ہمراہ آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔ وہ  سیاست،معاشیات،میڈیا   ،حقوق نسواں اور شعور میں لکھتی ہیں۔ انکی شاعری کی “Woke: A Field Guide For Utopia Preppers.” کے عنوان سے شائع ہوچکی ہے جس میں گوریلا طرز کی علامتوں کا ...

Read More »

حافظ سعید کے دست راست عبدالرحمن مکی کودہشت گردوں کی معاونت کے جرم میں سزا

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر تین نے جماعت الدعوۃ کے نائب امیر اور حافظ محمد سعید کے دست راست عبدالرحمن مکی سمیت تین مرکزی رہنماوں دہشت گردوں کی معاونت کے جرم میں سزا سنائی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت  الدعوۃ کے تینوں مرکزی رہنماؤں کو 28 اگست 2020 کو  انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر تین نے سزا ...

Read More »

سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے خلاف سازش

جنگ گروپ سے وابستہ صحافی احمد نورانی کی لوکل ویب سائٹ پر سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کی فیملی کے اثاثوں کی خبر سوشل    میڈیا پر موضوع بحث بن گئی۔ ایسے میں   #BajwaLeaks کا ٹرینڈ بھی سوشل میڈیا پر چل رہا ہے۔ لیکن یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں ...

Read More »

خاتون اول بشری بی بی کی دنیا ہی اور ہے۔ عمران خان

جو بھی کام کرتا ہوں کشتیاں جلا کرتا ہوں۔ یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ وزیراعظم نہیں بنوں گا۔ سوچا تھا کہ ضرور بنوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کامران خان کے بعد معروف اینکر ارشد شریف کو دو گھنٹے کا طویل انٹرویو دیتے ہوئے نجی بارے بھی بڑی دلچسپ باتیں کیں۔ جس میں انھوں نے اپنے عزم اور جدوجہد ...

Read More »

مریم نواز بارے پیشنگوئی کیلئے شیخ رشید نے 1 سال کا وقت مانگ لیا

شیخ رشید چند ایک پاکستانی سیاستدانوں میں سے ہیں جو اقتدار کے کھیل اور طاقت کے اصل مرکز بارے آگاہ ہیں۔دوسری جانب اپنی پیشنگوئیوں بارے بھی کافی مشہور ہیں۔ معروف ٹی وی اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے اصل حریف بلاول بھٹو ہونگے یا مریم نواز؟ عثمان ...

Read More »

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

  ستونت کور پہلی پاکستانی سکھ خاتون ہیں جنہوں نے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انکو لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری دی گئی ہے۔ ستونت کور نے پنجابی زبان و ادب میں ڈگری حاصل کی۔ ، گورونانک بانی وچ سمکالی سماج دا چتر، انکے ایم فل مقالے کا موضو ع تھا۔ ستونت کور کی ...

Read More »

مریم کو نواز شریف کے اشارے کا انتظار

ن لیگ کے باوثوق زرائع کے مطابق مریم نواز یوم عاشور کے بعد سیاست میں ان ایکشن ہونگی۔ نیب پیشی کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں انھوں نے اس جانب اشارہ بھی دیا   تھا تاہم انکو اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کی ہاں کا انتظار ہے۔ تفصیل کے مطابق مریم نواز کے پاس اس وقت نائب ...

Read More »

احمد فراز کے فرزند وزیر اطلاعات شبلی فراز کو تنقید کا سامنا

    احمد فراز کا شمار اردو کے منفرد شعرا میں ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ احمد فراز کی شاعری میں ہر عمر کے افراد کا اسلوب ملتا ہے۔ انکی 12 ویں برسی پر انکے بیٹے سینیٹر شبلی فراز جنکا تعلق برسر اقتدار جماعت تحریک انصاف سے تعزیتی ٹوئٹ سامنے آیا۔ جس پر احمد فراز مرحوم کے چاہنے والوں ...

Read More »