International

دبئی میں زمین ڈاٹ کام کے پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا کامیاب انعقاد،سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت

دبئی(انسائیڈ سٹوری)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں  تیسرے  پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات میں بسے پاکستانیوں اور  سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی۔پاکستان پراپرٹی ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام متحدہ عرب امارات کے ہیڈ عاطف رانا،  ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز پراجیکٹ ...

Read More »

ایک اوورمیں4 چھکے،آصف علی کے لئے ستارہ آئیکون ٹاور فیصل آباد میں3 بیڈ اپارٹمنٹ کا اعلان

فیصل آباد(انسائیڈ سٹوری)کرکٹ کے عالمی ٹاکرے میں افغانستان کے خلاف ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگا کر  جیت کی ہیٹرک مکمل کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستانی سٹار آصف علی کو ستارہ ہائٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کی مینجمنٹ کی جانب سے فیصل آباد کے سب سے اونچے ٹاور ستارہ آئیکون ٹاور  میں 3 بیڈ کا اپارٹمنٹ بطور انعام ...

Read More »

افغانستان میں عبوری حکومت کا اعلان، افواج پاکستان میں اہم عہدوں پر تقرر و تبادلے

: انسائیڈ سٹوری : طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب افواج پاکستان میں اہم عہدوں پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے ہیں۔  طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے پریس کانفرنس میں افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم ...

Read More »

سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ، ڈی جی آئی ایس آئی شریک

: انسائیڈ سٹوری :  اسلام آباد کی فیصل مسجد میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے روحِ رواں، بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نمازِ جنازہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ، یرِ اعظم عمران خان کے ...

Read More »

افغان وزیر جرمنی میں ‘ ڈیلیوری مین ‘ بن گیا

: انسائیڈ سٹوری :   بین الاقوامی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق سید سادات بہتر مستقبل کی امید میں گزشتہ دسمبر میں جرمنی جانے سے پہلے افغان حکومت میں وزیر مواصلات تھے۔ اب وہ مشرقی شہر لیپ زگ میں ڈیلیوری مین ہیں۔ اپنی کہانی بیان کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ گھر میں کچھ لوگوں نے تنقید کی کہ اس نے ...

Read More »

کابل ائیر پورٹ دھماکے: تحقیقات کیلئے طالبان نےخصوصی ٹیم تشکیل دیدی

امریکی خبر  ایجنسی اے پی کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ  امارت اسلامیہ افغانستان کابل ائیرپورٹ پر دھماکے کی مذمت کرتی ہے، دھماکے کے مقام کی سکیورٹی امریکی افواج کے ہاتھ میں تھی، امارت اسلامیہ اپنے لوگوں کی حفاظت اور تحفظ پر بھر پور توجہ دے رہی ہے، شر پسند حلقوں کو سختی سے روکا جائے گا۔ فرانسیسی ...

Read More »

جنرل مشرف ہمارے ملک کا موضوع نہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد

: انسائیڈ سٹوری :  آپ نے عام معافی کا اعلان کیا ہے کیا جنرل مشرف کو بھی عام معافی ہوگی؟  یہ وہ سوال تھا جو کابل میں پریس کانفرنس کے دوران امارات اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد سے  پوچھا گیا جس کا جواب انھوں نے دیا کہ ہم اس پر بحث نہیں کر رہے کہ ہم جنرل مشرف ...

Read More »

امریکہ کو طالبان کی 31 اگست تک کی وارننگ

: انسائیڈ سٹوری : برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان  طالبان سہیل شاہین نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ طالبان غیر ملکی افواج کے انخلا کی تاریخ میں توسیع قبول نہیں کریں گے۔ امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا کی 31 اگست کی ڈیڈلائن میں توسیع کی تو ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، ۔ ...

Read More »

طالبان کا ترکی کو واضح پیغام

: انسائیڈسٹوری : ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے باوجود ترکی نہ صرف امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کا دفاع کرنے بلکہ طالبان رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ کابل کا فضائی اڈہ سٹریٹجک طور پر نہایت اہم ہے اور اگر دیگر ممالک افغانستان میں ...

Read More »

ایک سو انہتر ملین ڈالر لیکر اشرف غنی متحدہ امارات پہنچ گئے

: میڈیا نیوز :  سابق افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑنے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہیں۔  غنی پر 169 ملین امریکی ڈالر لے کر افغانستان سے فرار ہونے کا الزام ہے۔ متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی کہ اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے  اس بات کی ...

Read More »