Inside Story

ملا محمد عمر کو عمر سوئم کیوں کہا جاتا ہے؟

ارطغرل ڈرامے کے دنیا بھر میں چرچے کے بعد طالبان کے سابق امیر ملا محمد عمر کے کردار بارے بھی ڈرامہ بننے کی بازگشت ہے۔ ملا محمد عمر افغانستان کے مختصر دور میں امن و امان قائم ہوگیا۔ انصاف کی بلادستی ہوئی۔ پاکستان کے سینئر ترین صحافی روف طاہر بھی ان میں سے ایک ہی جنکو افغانستان جانے کا موقع ...

Read More »

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے ٹیچر پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت 

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر اصغر زیدی کو ایک فی میل سٹوڈنٹ کی جانب سے درخواست موصول ہوئی کہ یونیورسٹی  ٹیچر کی جانب سے انکو ہراساں کیا  جارہا ہے اور موبائل فون پر میسجز وغیرہ بھی بھیجے جارہے ہیں۔  جس کا نوٹس لیتے ہوئے  یونیورسٹی اتنظامیہ کی جانب سے ٹیچر کو معطل کرکے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی گئی تھی۔ ...

Read More »

بزدار سائیں اتنے بھی بھولے نہیں سب جانتے ہیں

معروف تجزیہ کار اور کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے کالم میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اپنی ملاقات کا احوال لکھا ہے۔ جس میں بتایا ہے کہ ‘ واہ سائیں واہ’ انکے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ بزدار سائیں اتنے بھولے اور سادہ نہیں بلکہ  سب جانتے ہیں۔ انکو بیوروکریسی کی ہر واردات کا علم ہے۔ ...

Read More »

مریم نواز بارے پیشنگوئی کیلئے شیخ رشید نے 1 سال کا وقت مانگ لیا

شیخ رشید چند ایک پاکستانی سیاستدانوں میں سے ہیں جو اقتدار کے کھیل اور طاقت کے اصل مرکز بارے آگاہ ہیں۔دوسری جانب اپنی پیشنگوئیوں بارے بھی کافی مشہور ہیں۔ معروف ٹی وی اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے اصل حریف بلاول بھٹو ہونگے یا مریم نواز؟ عثمان ...

Read More »

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

  ستونت کور پہلی پاکستانی سکھ خاتون ہیں جنہوں نے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انکو لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری دی گئی ہے۔ ستونت کور نے پنجابی زبان و ادب میں ڈگری حاصل کی۔ ، گورونانک بانی وچ سمکالی سماج دا چتر، انکے ایم فل مقالے کا موضو ع تھا۔ ستونت کور کی ...

Read More »

مریم کو نواز شریف کے اشارے کا انتظار

ن لیگ کے باوثوق زرائع کے مطابق مریم نواز یوم عاشور کے بعد سیاست میں ان ایکشن ہونگی۔ نیب پیشی کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں انھوں نے اس جانب اشارہ بھی دیا   تھا تاہم انکو اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کی ہاں کا انتظار ہے۔ تفصیل کے مطابق مریم نواز کے پاس اس وقت نائب ...

Read More »

احمد فراز کے فرزند وزیر اطلاعات شبلی فراز کو تنقید کا سامنا

    احمد فراز کا شمار اردو کے منفرد شعرا میں ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ احمد فراز کی شاعری میں ہر عمر کے افراد کا اسلوب ملتا ہے۔ انکی 12 ویں برسی پر انکے بیٹے سینیٹر شبلی فراز جنکا تعلق برسر اقتدار جماعت تحریک انصاف سے تعزیتی ٹوئٹ سامنے آیا۔ جس پر احمد فراز مرحوم کے چاہنے والوں ...

Read More »

شہباز شریف کا حلف نامہ منظرعام پر، تاحیات نااہل ہوسکتے ہیں

  سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کیلئے باہر بجھوانے کا حلف نامہ سامنے آگیا۔ حلف نامہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا گیا تھا۔ شہباز شریف کی جانب سے پچاس روپے کے حلف نامے پر یہ ضمانت دی گئی تھی کہ اگر انکے بھائی میاں نواز شریف علاج کے بعد ...

Read More »

بولر کا خوف ہے نہ ڈر ۔ محمد رضوان

دنیائے کرکٹ میں دیکھا جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم سے وابستہ وکٹ کیپرز اپنی دلیرانہ بیٹنک کے باعث جانے جاتے ہیں۔ آج کل بالکل ایسے ہی پاکستانی وکٹ کیپر کے چرچے ہیں ۔ جنکا نام محمد رضوان ہے۔ دورہ انگلینڈ میں ٹیسٹ میچوں کے دوران انکی دلیرانہ بیٹنگ شائقین کرکٹ کو دیکھنے کو ملی۔ ایک انٹرویو میں محمد  رضوان نے ...

Read More »

بنی گالا کی اسٹیبلشمنٹ نے عثمان بزدار کو بچا لیا

اسلام آباد کے معتبر ذرائع کے مطابق ملک کی سلامتی کے ذمہ دار ایک حساس ادارے نے عثمان بُزدار کی کرپشن کے ثبوتوں پر مشتمل ایک خصوصی فائل وزیرِ اعظم کو پیش کی لیکن بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ نے ان مبینہ ثبوتوں کو مسترد کرتے ہوئے عثمان بُزدار کو مکمل تحفظ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور فائل مطالعہ کیلئے عثمان ...

Read More »