Video

نوازشریف کا ریاست مخالف بیانیہ : ‘را ‘ کا نیاز محاذ

  : انسائیڈ اسٹوری : نے پاکستان میں نیا محاذ کھول دیا ۔ مسلکی فسادات کو ہوا دینے کیساتھ سوشل میڈیا پر پاکستان مخالفRAW بھارتی ایجنسی ٹرینڈ بھی چلائے جارہے ہیں۔ نوازشریف،مریم نواز کا ریاست مخالف بیانیہ معاملات بگاڑ رہا ہے۔ کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں پیپلزپارٹی کا کتنا ہاتھ ہے۔ چند حقائق اس ویڈیو میں۔  

Read More »

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کیسے ہوئی؟ فوٹیج منظر عام پر

: انسائیڈ اسٹوری :  مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن ر صفدر کے ہمراہ کراچی کے ایک ہوٹل میں تھیں کہ پولیس نے صبح چھاپہ مارا کمرے میں۔ پولیس کا آپریشن 46 منٹ تک جاری رہا۔ چھاپے اور گرفتاری کی فوٹیج منظر عام پر آئی۔ ویڈیو میں میں پولیس اہکاروں سمیت سادہ وردی میں افراد دیکھے جاسکتے ہیں۔ 

Read More »

عقلوں والے ماریں طعنے یہ تو دیوانہ ہے

: انسائیڈ اسٹوری : کیپٹن ر صفدر ان مردوں میں سے ہیں جن کو  بہت تنقید کی جاتی ہے لیکن جو مرضی کہہ لیجئے ،سمجھ لیجئے،مگر یہ ضرور جان لیجئے ایسے لوگ عشق میں دیوانگی کی مثال ہیں۔ یہ ویڈیو لاہور سے کراچی،پھر صفدر کی گرفتاری اور پھر رہائی کے بعد مریم نواز کیساتھ لاہور کیلئے روانگی کی مکمل تفصیل ...

Read More »

جنرل باجوہ کا نام لیا،لندن سے نواز شریف کی لاش آئے گی۔ شیخ رشید

  :انسائیڈ اسٹوری: شیخ رشید نے #نوازشریف کی لندن میں پاکستان دشمن ایجنسیوں سے ملاقاتوں کا راز فاش کردیا اور ہوٹل کا نام بھی بتادیا۔ ساتھ میں نواز شریف دھمکی بھی دیدی۔

Read More »

حکومت اور اپوزیشن میں بیٹھے امریکہ کے ایجنٹ

  :انسائیڈ سٹوری: پاکستان میں غذائی قلت کیسے پیدا کی جاتی ہے؟ آٹا اور چینی بحران پیدا کرنے کیلئے مافیا کہاں کہاں موجود ہوتا ہے؟ امریکہ کیسے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے زریعے کنٹرول کرتا ہے؟ مکمل تفصیل

Read More »

وزیراعظم عمران خان کے مشیر طاہر اشرفی صحافی پر بھڑک اٹھے۔

ہم نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال نے پریس کانفرنس کے دوران  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کو سوال کیا کہ آپ کے بارے تاثر یہ ہے کہ کسی بات کا یقین نہ کیا جائے اور جس طبقے کی آپ نمائندگی کرتے ہیں اسکے جیدعلما آپ کیساتھ نہیں بیٹھتے جبکہ ہر حکومت کا ...

Read More »

نوازشریف کے پرانے مردے اور مریم کو 16 اکتوبر کے جلسے کا گرین سگنل

  مسلم لیگ ن سینیٹ کے انتخابات سے قبل استعفوں پر غور کررہی ہے۔لیکن سولہ اکتوبر کو گوجرانوالہ جلسہ کیلئے مریم نواز کو گرین سگنل دیا گیا ہے۔ ماڈل ٹاون میں جب اپن ے خطاب میں نواز شریف نے بشیر میمن،احتساب عدالت جج ارشد ملک اور جسٹس ر شوکت صدیقی کی ویڈیو چلائی تو کیا منظر تھا؟ اسکی مکمل اندرونی ...

Read More »

لولوسر جھیل: جہاں محبت جاگ اٹھتی ہے

  لولوسر جھیل مانسہرہ سے 350 سو کلومیٹر دور واقع ہے، ناران چلاس روڈ پر 3353 میٹر بلندی پر واقع لولوسر جھیل ناران کے قصبے سے ایک گھنٹے کی مسافت پر وادیٔ کاغان اور کوہستان کی سرحد پر واقع ہے۔ لولوسر دراصل اونچی پہاڑیوں اور جھیل کے مجموعے کا نام ہے, سیاح لولوسر جھیل دیکھنے ضرور آتے ہیں اور غضب ...

Read More »

رات دوبجے طلال چوہدری کو تنظیم سازی مہنگی پڑ گئی

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال اور مریم نواز اور مسلم لیگ کے رہنماوں نے طلال چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ سوال اٹھایا گیا ہے کہ رات دوبجے کے بعد وہ کونسی تنظیم سازی کرنے گئے۔ واقعہ کیوں پیش آیا اور اسکے پیچھے اندرونی کہانی جانئے

Read More »

Reality behind Gen Bajwa’s dream of becoming COAS: Exclusive Interview with Maulana Zahid Al-Rashidi

  مولانا زاہد الراشدی کا شمار پاکستان کے جید علماکرام میں ہوتا ہے۔ انکا تعلق صوبہ پنجاب گوجرانوالہ ڈویژن کے قصبے گھکڑ منڈی سے ہے۔ جہاں سے افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ تعلق رکھتے ہیں۔ مولانا زاہد الراشدی کو ایک شخص نے بہت سال پہلے اک خواب سنایا کہ قمر نام کا شخص پاکستان افواج کا ...

Read More »