Video

فردوس کونسلر تھی،ایم این اے ہم نے بنوایا۔ چوہدری پرویز الہی

: انسائیڈ سٹوری :  اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی اسمبلی داخلے پر پابندی کی  وجہ بتاتے ہوئے اہم انکشاف کردیا۔  کہتے ہیں انکے دور میں ڈاکٹر فردوس  عاشق اعوان  کونسلر تھی۔ چوہدری شجاعت حسین بولے کہ کونسلر کو بھی اوپر اٹھانا چاہئے۔  چوہدری  پرویز الہی نے یہ بات جی این این ٹی وی ...

Read More »

پاکستان کھڑا ہوتا ہے،بھارتی خاتون اینکر ہنسی نہ روک پائی

: انسائیڈ سٹوری : طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد انڈین میڈیا میں طوفان بھرپا ہے۔ وہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا پاکستان کو تنقید کرنے کے حوالے سے۔ آج کل پاکستانی تجزیہ کار کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جس میں انڈین خاتون اینکر طعنہ کہتی ہے کہ پاکستان چین میں مسلمانوں پر ظلم ہونے ...

Read More »

لبیک کے کارکن نے رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا۔

: انسائیڈ اسٹوری :  شاہی قلعہ لاہور میں نصب مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑ دیا گیا۔ لبیک کے کارکن نے مجسمے کو ہتھوڑے سے توڑا۔ تاہم پولیس کے مطابق اسکی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مکمل ویڈیو کے لئے لنک اوپن کریں۔

Read More »

وزیر اعلی پنجاب کیپٹن ر صفدر ماموں

: انسائیڈ اسٹوری :  ویسے تو کیپٹن ر صفدر کو بھی سوشل میڈیا پر متحرک رہنے کا فن آتا ہے لیکن آج کل کچھ زیادہ ہی انکی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں مانسرہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے انکو پنجاب کا وزیر اعلی بنادیا ہے۔ دلچسپ گفتگو آپ بھی سنیں۔

Read More »

دنیا صرف عمران خان اور مجھے جانتی ہے: مفتی قوی کادعوی

: انسائیڈ اسٹوری :  مفتی قوی نے کہا ہے کہ وہ اور عمران خان پاکستان میں دو شخصیات ایسی ہیں جو دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ شیخ رشید کو بھی انھوں نے دلچسپ مشورہ دیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھئے

Read More »

بدفعلی پر مفتی عزیز الرحمن کو پھانسی نہ ہونے کی وجوہات

  : انسائیڈ اسٹوری :  جامعۃالمنتظر لاہور کے ناظم اعلی مفتی عزیزالرحمن ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد گرفتار ہوچکے ہیں۔ انکے بیٹوں کو بھی لاہور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ لیکن جو ایف آئی آر انکے خلاف کاٹی گئی ہے اس میں ایسی دفعات شامل ہیں جس سے انکو زیادہ سے زیادہ سزا عمر قید ہی سکتی ہے۔ باقی تفصیل ...

Read More »

اعوان نے فردوس عاشق اعوان کا ریکارڈ توڑ دیا

  “انسائیڈ اسٹوری: قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے ساری حدیں پار کردیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ن لیگ کے روحیل اصغر شیخ کو کلاسیکل گالیاں دیں۔ مکمل ویڈیو دیکھ لیں۔ 

Read More »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے عشق کی لازوال داستان

  : انسائیڈ اسٹوری:  یہ کہانی ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر محمد صفدر کی۔ کیسے وہ مریم نواز کی محبت میں گرفتار ہوئے اور پھر مریم نواز کی محبت میں معرفت کے سفر کے مسافر بنے۔ 

Read More »

میدان جنگ سے معرفت کا سفر

: انسائیڈ سٹوری :  یہ اک ایسے شخص کی کہانی ہے جو پاک فوج اور اقتدار کی  راہداریوں میں ایک دہائی گزارنے کے بعد روحانیت کے سفر پر نکل گیا۔ وہ دنیا سے دور رہنے اور روحانیت کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے ملک کے سب سے طاقت ور شخص کی بیٹی سے پیار کر گیا۔ مکمل ویڈیو کے ...

Read More »

ملتان جلسہ: مریم کنفیوژ رہی جبکہ آصفہ بھٹو چھائی رہی

  : انسائیڈ اسٹوری : ملتان میں پی ڈی ایم نے کامیاب جلسہ کیا۔جس کا سارا کریڈٹ عمرانی مشیروں کو جاتا ہے۔ جلسی کو جلسے میں بدل دیا۔ اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے دیاجاتا تو شاید اتنا بڑا نہ ہوتا۔ تین روز تک ملتان کیا ہوتا رہا اسکی مکمل اندرونی کہانی اس ویڈیو میں۔۔۔  

Read More »