Importanat News

ملا مان جا : سی آئی اے چیف کی عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے  دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے پیر کو کابل میں طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی۔ اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے ڈائریکٹر ویلیم برنس کی طالبان رہنما سے ملاقات کی رپورٹ پر ردِ عمل دینے سے گریز کیا ہے۔ ...

Read More »

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے جسم پر خراشوں کے نشان: میڈیکل رپورٹ

: انسائیڈ سٹوری :    گریٹر اقبال پارک لاہور میں خاتون ٹاک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ سے دست درازی کے کیس میں پولیس نے خاتون کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردی، رپورٹ کے مطابق عائشہ اکرم کے جسم  پر خراشوں کے نشان پائے گئے ہیں۔ تفتیشی افسر نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

ٹرینڈ کا ٹویٹر پر راج Release_TLPAmeerSHR

: انسائیڈ سٹوری : سربراہ تحریک لبیک کی غیرقانونی نظربندی کو 130 سے زائد دن بیت گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے آرڈر کے باوجود علامہ حافظ سعد حسین رضوی کو رہا نہ کیا گیا۔علامہ سعد حسین رضوی کی غیرقانونی نظربندی کےخلاف کارکنان نے  سوشل میڈیا مہم کا آغاز کر دیا۔ ٹویٹر ہیش ٹیگ #Release_TLPAmeerSHR  صرف 5 گھنٹوں میں  ایک  ملین جبکہ ...

Read More »

طالبان نے امارات اسلامیہ افغانستان کا اعلان کردیا

: انسائیڈ سٹوری :  طالبان ترجمان ذیبح اللہ مجاہد  کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے  باقاعدہ طور پر امارات اسلامیہ افغانستان کا اعلان کیا ہے۔ دو روز پہلے کابل میں پریس کانفرنس کے بعد یہ انکا باقاعدہ اعلان سامنے آیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ برطانوی راج سے آزادی کی 102 ویں سالگرہ ...

Read More »

امیر طالبان مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کس شہر سے نمودار ہونگے؟

: انسائیڈ سٹوری : اسلامی امارت افغانستان کے ترجمان ذیبح اللہ مجاہد منظر عام آئے اور دنیا نے انکا چہرہ پہلی بار کابل میں ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران دیکھا۔ تاہم معتبر زرائع کے مطابق کے جلد امیر طالبان مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ بھی منظرعام پر آنے والے ہیں۔ زرائع نے انسائیڈ سٹوری کو بتایا کہ مصالحتی کونسل جس ...

Read More »

دنیا نے ذبیح اللہ مجاہد کا چہرہ دیکھ لیا

: انسائیڈ اسٹوری:  دنیا نے بالاخر ذبیح اللہ مجاہد کا چہرہ دیکھ لیا۔ طالبان نمائندے کے طور پر دنیا بھر کے میڈیا سے رابطے میں رہنے والے ذبیح اللہ مجاہد کابل میں سامنے آ گئے۔اس سے قبل ذبیح اللہ مجاہد کبھی سامنے نہیں آئے تھے، ان کی کوئی تصویر یا ۔ .ویڈیو دستیاب نہیں تھی  کابل میں پہلی پریس کانفرنس ...

Read More »

لبیک کے کارکن نے رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا۔

: انسائیڈ اسٹوری :  شاہی قلعہ لاہور میں نصب مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑ دیا گیا۔ لبیک کے کارکن نے مجسمے کو ہتھوڑے سے توڑا۔ تاہم پولیس کے مطابق اسکی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مکمل ویڈیو کے لئے لنک اوپن کریں۔

Read More »

پنجاب میں کالا قانون: چوہدری پرویز الہی کا مارشل لاء

: انسائیڈ اسٹوری : پنجاب اسمبلی میں ممبرز تحفظ استحقاق بل ایجنڈا سے ہٹ کر لایا گیا اور متفقہ طور پر بحث کرائے بغیر منظور کر لیا گیا بل سے پنجاب اسمبلی کو عدالتی اختیارات مل گئے ۔ کسی کو بھی تین سے چھ ماہ کی قید ہو سکے گی ۔ ممبرز تحفظ استحقاق بل پیپلز پارٹی کے مخدوم عثمان ...

Read More »

حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکہ: ممبئی سے را کے ایجنٹ نے دوبئی میں دوپاکستانی خاندانوں کو استعمال کیا

  : انسائیڈ اسٹوری : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیر قانون راجا بشارت،معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ انھوں نے بتایا کہ  لاہور میں گذشتہ بدھ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے مکان کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے میں ‘ملوث بین الاقوامی اور مقامی کرداروں ...

Read More »

چاند پر تھوک

: انسائیڈ اسٹوری :  وزیراعلیٰ پنجاب  اور پرنسپل سیکرٹری کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات لگانے پر  مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمیٰ بخاری کو  عثمان بزدار کی قانونی ٹیم کی جانب سے لیگل نوٹس بھجوایا گیا۔ لیگل نوٹس میں وزیراعلیٰ اورپرنسپل سیکرٹری کے خلاف الزامات کو من گھڑت،بے بنیاد  قراردیا گیاہے۔ نوٹس کے متن  میں ...

Read More »