Importanat News

ڈی ایچ اے ملتان اور ڈیلٹا سنٹاری ڈویلپمنٹس کے مابین ڈاؤن ٹاؤن رومینزا تعمیر کرنے کا معاہدہ

ملتان(​​انسائیڈ سٹوری) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی  ملتان اور  ڈیلٹا سنٹاری ڈویلپمنٹس پرائیوٹ لمیٹڈ  کے درمیان ڈی ایچ اے رومینزا گالف کلب میں دس ایکڑ رقبے پر  ڈاؤن ٹاؤن رومینزا  کے نام سے عالمی معیار کا منصوبہ تعمیر کرنے کا معاہدہ باقاعدہ طور پر طے پا گیا ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے ملتان،  ڈی ایچ ...

Read More »

ایک اوورمیں4 چھکے،آصف علی کے لئے ستارہ آئیکون ٹاور فیصل آباد میں3 بیڈ اپارٹمنٹ کا اعلان

فیصل آباد(انسائیڈ سٹوری)کرکٹ کے عالمی ٹاکرے میں افغانستان کے خلاف ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگا کر  جیت کی ہیٹرک مکمل کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستانی سٹار آصف علی کو ستارہ ہائٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کی مینجمنٹ کی جانب سے فیصل آباد کے سب سے اونچے ٹاور ستارہ آئیکون ٹاور  میں 3 بیڈ کا اپارٹمنٹ بطور انعام ...

Read More »

ہیٹرک مکمل ہونےپر چوہان کا بزدار سے شکوہ

: ان سائیڈ سٹوری :  پنجاب کی وزارت اطلاعات میں بار بار تبدیلیاں ۔ فیاض الحسن چوہان کو تیسری بار بولڈ کرکے وزیر اعظم نے پنجاب میں وسیم اکرم پلس وزیراعلی عثمان بزدار اپنی ہیٹرک مکمل کرلی۔ فیاض چوہان بھی بزدار سرکار کے فیصلے پر لب پہ شکوہ لے آئے۔ ایوان وزیر اعلی کی جانب سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ...

Read More »

زبیر لیکس کے بعد حریم لیکس کی بازگشت

  : ان سائیڈ سٹوری :  سابق گورنر سندھ  زبیر عمر کی متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس کے بعد بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ زبیر لیکس کے بعد حریم لیکس بھی مارکیٹ میں آسکتی ہے۔  ویڈیو کے بعد ایک طبقے کی سوچ یہ بھی ہے کہ اگلا انتخاب کارکردگی،نااہلی یا خدمت ...

Read More »

جنرل باجوہ کو توسیع: مریم کیلئے گناہ ، حمزہ کیلئے ثواب

  : ان سائیڈ سٹوری :  حمزہ شہباز اور مریم نواز آمنے سامنے آگئے۔ معاملہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کو لیکر اٹھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر چئیرمین نیب کی ایکسٹینشن بارے مریم نواز سے سوال ہوا تو انھوں نے کہا کہ وہ پہلی ایکسٹینشن کے گناہ میں شریک نہیں تھیں ۔ اس ...

Read More »

فوج کا مزاق اڑانا جرم قرار

: ان سائیڈ سٹوری : فوجداری قانون میں اصلاحات 2021 جسکو  وزارت قانون نے تیار کیا ہے ، نے پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) 1860 میں مسلح افواج کی جان بوجھ کر تضحیک کرنے کے الزام میں ایک نیا جرم داخل کرنے کی تجویز دی ہے۔ ڈاکٹر فروغ نسیم کی قیادت میں وزارت قانون نے مجرمانہ انصاف کے نظام ...

Read More »

کال نہیں میسج: ڈاکٹر فردوس کے فارغ ہونے کی کہانی

: ان سائیڈ سٹوری : سابق معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹانے جانے کی وجہ سامنے آگئ ۔ سما نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وفاق کی اعلی شخصیت سے رابطہ کیا اور وقت مانگا کہ وہ پنجاب کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنا چاہ رہی ہیں۔ گورننس ...

Read More »

اعلی شخصیت کی مداخلت: گورنر پنجاب کا استعفی موخر

: ان سائیڈ سٹوری : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے استعفی کا معاملہ ٹھپ ہوگیا۔ اعلی شخصیت کی مداخلت اور اہم پیغام پر یہ سب کچھ ہوا۔ سماء ٹی وی سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال کی خبر کے معاملہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو پیغام دیا گیا ہے کہ وہ سیاسی معاملات سمیت سفارتی معاملات میں بھی اپنا ...

Read More »

ریاست نے ساگر کو فراموش کردیا

: انسائیڈ سٹوری : مرزا اسد اللہ غالب نے کا شعر ہے کہ  سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں! یہ مجھے تب یاد آیا جب فکری محاذ پر پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ طارق اسماعیل ساگر کو لحد میں اتارا گیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=BgodpZ2oxn4 طارق اسماعیل ساگر ...

Read More »

پاکستان کے فکری مجاہد طارق اسماعیل ساگر انتقال کرگئے

: انسائیڈ سٹوری : معروف صحافی، کالم و ناول نگار، ادیب اور محقق طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے۔ طارق اسماعیل ساگر متعدد قومی اخبارات سے منسلک رہے۔ طارق اسماعیل ساگر کی تحقیقی کتاب “را” بے حد مقبول ہوئی۔  انکے ناول کمانڈو اور میں ایک جاسوس تھا بھی بے حد مقبول ہوئے۔  طارق اسماعیل ساگر بھارتی جیل توڑ کر فرار ...

Read More »