Importanat News

ضیاءالحق ابھی زندہ ہے

: تحریر: ” میاں جہانزیب نورپوری “ ؎ خدا کرے صف سر دادگاں نہ ہو خالی جو میں گروں تو کوئی دوسرا نکل آئے 17 اگست کی تاریخ کیا آتی ہے کہ بھٹو کے پجاری اور بلاول کے خود ساختہ ماموں جو سماجی ابلاغ کے صفحات اپنے آپ کو جمہوریت پسند، ترقی پسند اور سیاسی حرکیات کا عالم ظاہر کرتے ...

Read More »

سیکنڈ کپ کافی کمپنی کے صدر و سی ای او جم ریگس بلیو ورلڈ سٹی میں دنیا کے سب سے بلند ہارس میسکوٹس کے نیچے سیکنڈ کپ کافی کمپنی فرنچائز کا افتتاح کرنے پہنچ گئے

اسلام آباد:دنیا میں بنائے گئے پہلے ٹورسٹ سٹی  یعنی بلیو ورلڈ سٹی،چکری روڈ راولپنڈی  میں دنیا کے سب سے بلند ہارس میسکوٹس کے گراؤنڈ فلور پر  سیکنڈ کپ کافی کمپنی کی دسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان میں پچاسویں  فرنچائز  کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں  سیکنڈ کپ کافی کمپنی  کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر جم ریگس  ...

Read More »

مالی بحران: سرکاری عمارتوں کیلئے بجٹ عالیشان

:انسائیڈ اسٹوری : مالی بحران ،، مگر بجٹ عالیشان ،،، کئی ایکڑ پر پھیلی گورنر پنجاب کی رہائشگاہ ہو ،،، وزیراعلی سیکرٹریٹ یا عوامی نمائندوں کا ایوان،، پنجاب کے بجٹ میں تینوں بڑی عمارات کے لئے بھاری بھرکم بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق گورنر ہاؤس پنجاب کا سالانہ بجٹ 58کروڑ 90 لاکھ روپے،، پنجاب اسمبلی کے لئے 3ارب ...

Read More »

بلیو ورلڈ سٹی کی جانب سے بلیو ٹاؤن لاہور میں سمارٹ سٹی بلاک متعارف کروا دیا گیا

لاہور(انسائیڈ سٹوری)بی جی سی -آئی جی سی کنسورشیم اور بلیو ورلڈ سٹی  کے لاہور میں معروف رئیل اسٹیٹ منصوبے بلیو ٹاؤن میں سمارٹ سٹی بلاک متعارف کروا دیا گیا، اس حوالے سےکینال روڈ لاہور کی آسان ترین رسائی پر واقع  بلیو ٹاؤن کی سائٹ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  روضہ رسول ﷺ کے چابی بردار جناب ...

Read More »

کس کی زباں کھلے گی پھر، ہم نہ اگر سنا سکے

: تحریر : ” میاں احمد جہانزیب نورپوری ”  شہید جنرل محمد ضیاءالحقؒ نے ہماری نسل کے ذہنوں میں عساکر پاکستان کی جو “دیومالائی محافظ” والی شبیہ نقش کی تھی۔ اس شبیہ کو پہلے جنرل پرویز مشرف کے ناقص فیصلوں نے مدھم کیا اور اب جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی غیردانشمندانہ ...

Read More »

مشترکہ کام کی جگہ فراہم کرنے والے ادارے دفترخوان کو ای ایم پی جی نے سیڈ فنڈنگ مہیا کر دی

لاہور کی اس کمپنی کیلئے یہ ۲۰۱۸ء کی والڈ سٹی کمپنی کی سرمایہ کاری کے بعد یہ دوسری سرمایہ کاری، دفترخوان کے پاس ۳ شہروں میں ۵ مقامات پر۱۵۰۰ سے زائد پروفیشنلز موجود ہیں۔ لاہور کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی دفترخوان نے خطے کی یونی کارن کمپنی ای ایم پی جی سے سیڈ فنڈنگ حاصل کر لی ہے۔ دفترخوان مشترکہ ...

Read More »

سب کو فیس سیونگ دینے کا منصوبہ؟

: تحریر ” میاں محسن بلال ” : اپوزیشن کے خلاف نیب کی کاروائیوں کے بعد ملکی سیاست میں اب نیا بھونچال آنے والا ہے۔ یہ ایک اور منصوبے کا اسکرپٹ ہے۔ بھونچال کی وجہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلہ ہوسکتے ہیں۔ جنکی زد میں تحریک انصاف آئے گی۔ کچھ خیرخواہوں نے پی ٹی آئی کے  چند ...

Read More »

اطلاعات کی پیچ پر چوہان کی بیٹنگ کی پھر تیاری

:  میاں محسن بلال  : چوکے اور چھکے تو لگاتا ہے مگر ٹک ٹک انداز میں۔ اس لئے شائقین پرجوش ہوکر تالیاں نہیں بجھاتے۔ مخالف ٹیم کو زچ بھی نہیں کرتا۔ دوران بیٹنگ مخالف باولر کو غصہ بھی  نہیں دلاتا۔ بیٹنگ کیلئے درجن سے زائد کوچ رکھے ہوئے ہیں۔ جتنا چلانا تھا چلا لیا اب اوپنگ بلے باز تبدیل کرنا ...

Read More »

دبئی میں زمین ڈاٹ کام کے پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا کامیاب انعقاد،سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت

دبئی(انسائیڈ سٹوری)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں  تیسرے  پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات میں بسے پاکستانیوں اور  سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی۔پاکستان پراپرٹی ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام متحدہ عرب امارات کے ہیڈ عاطف رانا،  ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز پراجیکٹ ...

Read More »

کراچی:زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کاکامیاب انعقاد، شہریوں کی کثیر تعدادمیں شرکت

کراچی (انسائیڈ سٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے شہر قائد کے نجی ہوٹل میں  پراپرٹی سیلز ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ جس میں شہریوں کی بڑی تعداد کرونا ایس او پیز کی پاسداری کرتے ہوئے شریک ہوئی ۔ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے بُرج الجناح، امان ...

Read More »