Importanat News

مسلم لیگ ن پنجاب کا طوطا

بطور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر رہنماوں کو کافی تنقید کا ان دنوں سامنا ہے۔ میڈیا کی جانب سے بھی کافی سخت سوالات ہوتے ہیں کہ صوبہ پنجاب میں ارکان اسمبلی کی اتنی زیادہ تعداد ہونے کے باوجود کارکردگی صفر ہے۔ حکومت کو کوئی بھی بل منظور کرانے میں کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ حالانکہ ...

Read More »

بھنگ معیشت اور ہیروئن سمگلرز کا محافظ نواز شریف

تحریر: اکمل سومرو دنیا میں  منشیات فروشی کے منظم نیٹ ورک کی سرپرستی امریکی سی آئی اے خفیہ طور پر کرتی ہے اس کیلئے امریکن ڈرگ انفورسمنٹ معاون کے طور پر کام کرتا ہے اورد یہی نیٹ ورک حکومتوں پر مختلف اداروں کے ذریعے سے دباؤ بھی ڈالتا رہتا ہے۔ 1991ء میں امریکی کانگرس نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان ...

Read More »

باوجی: واپس نہ آئے، عمران خان نہیں چھوڑے گا

  Mr. Nawaz Sharif: Imran Khan will not leave you | Inside Story of PMLN meeting under Shehbaz Sharif شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی۔ نواز شریف کو فون کیا گیا،مریم نواز نے مذمت کی۔ عمران خان کی فطرت بارے کیا کہا گیا؟

Read More »

شیخ رشید کی کتاب میں طلباء کیلئے دلچسپ ٹوٹکے

  اگر انڈا اٹھاتے وقت مرغی چونچ مارے تو پھر انڈا کیسے اٹھائیں؟ شیخ رشید کی کتاب ‘لال حویلی سے اقوام متحدہ تک ‘ جانئیے

Read More »

دوست نہیں چاہتے استعفی ۔۔۔

وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کا استعفی قبول نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق استعفی قبول نہ کرنے کے پیچھے کچھ دوستوں کی مصلحت پسندی کا عمل دخل ہے۔ صحافی احمد نورانی کی جانب سے بیان کئے گئے اعداوشمار کو عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے حقائق کے منافی قراردیا گیا۔ساتھ ...

Read More »

قبر میں بیٹھ کر امتحانات کی تیاری اور مرغی سے انڈا نکالنے والا سیاستدان

شیخ رشید احمد پاکستان کی سیاست کا اک انوکھا کردار ہیں۔ جن کی دبنگ انداز اصل میں انکی نرگسیت کا عکاس ہے۔ اپنے بارے انھوں نے دلچسپ انکشافات کئے ہیں۔ جس میں انکا بچپن کیسا گزارا اور کتنے شرارتی تھے اسکا ذکر کیا۔ اپنی کتاب لال حویلی سے اقوام متحدہ تک میں لکھتے ہیں کہ انکو مرغیاں رکھنے کا شوق ...

Read More »

ان ہاؤس تبدیلی میں نواز شریف پھر رکاوٹ

کراچی میں شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات میں طویل مشاورت کی جو اندرونی کہانی سامنے آئی ہے اس کے مطابق حکومت گرانے کیلئے مختلف آپشنز زیر غور رہے مگر فل الحال اتفاق رائے نہ ہوسکا۔  ملاقات کے بعد دونوں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جو خبریں میڈیا پر پھیلائی گئیں ان کے  مطابق بلاول  بھٹو ...

Read More »

آصف زرداری اور شہباز شریف نے ارطغرل ڈرامے کی یاد تازہ کردی

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی کراچی میں پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات۔ شہباز شریف سابق صدر کو ملنے انکی رہائش گاہ پہنچے تو آصف علی زرداری نے آگے بڑھ کر انکا استقبال کیا اور سینے پر دونوں رہنماوں نے ہاتھ رکھا۔ asif Zardari and Shehbaz sharif meeting #AsifZardari #ShehbazSharif #Karachi Posted ...

Read More »

کون باجوہ… ؟

میر تقی میر نے کہا تھا کہ پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نا جانے باغ تو سارا جانے ہے کچھ ایسا ہی اس وقت پیش آیا جب ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ مریم نواز کو دوبارہ ...

Read More »

نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر 24 نیوز کا لائسنس معطل

پیمرا نے 10 محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر 24 نیوز کا لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا۔ پیمرا کے مطابق 24 نیوز کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی اور نفرت انگیز مواد نشر کیا گیا۔ شکایت وصول ہونے پر 24 نیوز کا چینل فوری طور پر ...

Read More »