Author Archives: insidestory.pk

سلطنت عمرانیہ کے خلاف لندن پلان

:  ” تحریر ” میاں محسن بلال  : بظاہر سب اچھا دکھتے پاکستان کے سول ملٹری تعلقات  میں جب تھوڑے سے تناو کی صورت پیدا ہوتی ہے۔ تاک میں بیٹھے سیاسی گدھ مردار کھانے کیلئے حرکت میں آجاتے ہیں۔ ساتھ ہی پیادے بھی متحرک ہوجاتے ہیں۔   امریکہ کے بعد جس شہر میں گیم پلان بنتا ہے وہ  برطانیہ کا  ...

Read More »

اسلام آباد میں زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد(انسائیڈ سٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سےاسلام آباد   کے نجی ہوٹل میں  پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں ویکسین شدہ شہری ایس او پیز کی پیروی کرتے ہوئے اپنی فیملیز کے ہمراہ شریک ہوئے۔ پراپرٹی سیلز ایونٹ میں   گرینڈ پلاڈیم، ریور کورٹ یارڈ، رمادا بائی ویندم، ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام کراچی میں نئےپراپرٹی منصوبے ’’امان گالف ویو‘‘ کی لانچنگ

کراچی (انسائیڈ سٹوری)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نے کراچی میں نئے پراپرٹی منصوبےامان گالف ویو  کی گرینڈ لانچ تقریب کا انعقاد کیا جس میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز ساؤتھ طحہٰ محمود، ڈائریکٹر پراجیکٹ سیلز آغا اسرار، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز شعیب انیس، اصغر علی اور سلطان احمد   جبکہ امان گالف ویو  کے ...

Read More »

سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات

:  ” تحریر ” میاں محسن بلال  :  گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔  شریکے کا منہ بند کرنا بھی ہوتا ہے اور کچھ اپنی ساکھ کی بحالی بھی ہوتی ہے۔ ہائیبرڈ نظام کا تجربہ سیاسی محاذ پر تو کامیاب رہا لیکن معاشی اور گورننس کے محاذ پر پٹ کے رہ گیا۔ چند بڑے جنکی ذمہ داری صرف منصوبہ سازی  کرنا ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں نئے منصوبے سٹی گیلریا کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

گوجرانوالہ (انسائیڈ سٹوری)  پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نے  گوجرانوالہ میں نئے پراپرٹی منصوبے سٹی گیلریا کو لانچ کرتے ہوئے اس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔ تقریب میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز سنٹرل شیخ شجا ع اللہ خان، ریجنل ہیڈ سیلز سنٹرل مظفر مجید، ریجنل سیلز مینجر گوجرانوالہ ارسلان ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے جے مال کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے

  لاہور(انسائیڈ سٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی ادارے زمین ڈاٹ کام نے  مین رائیونڈ روڈ  لاہور  پر زیر تعمیر جدید  کثیر المنزلہ  منصوبے جے مال  کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے ہیں۔ اس حوالے سے زمین ڈاٹ کام کے ہیڈ آفس میں تقریب منعقد کی گئی، جس  میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹرسیلز لاہور ...

Read More »

الوداع جوہر ی فصیل گر (ڈاکٹر عبدالقدیر خان)

: تحریر  ” میاں جہانزیب نورپوری ” :  کل رات گئے ریختہ کے برقی دریچے کے صفحات پر نداؔ فاضلی کے اشعار پڑھتے ہوئے ایک شعر نے ذہن پر ذرا زور دار دستک دی ۔ ؎ بدلنا چاہو تو دنیا بدل بھی سکتی ہے عجب فتور سا ہر وقت سر میں رہتا ہے خیالات کی یورش نے دل کو یہ ...

Read More »

آن لائن خریداری پر پُرکشش ڈیلز اور ڈسکاؤنٹس کے لئے او ایل ایکس مال اور الائیڈ بینک میں معاہدہ

لاہور(انسائیڈ سٹوری )پاکستان کے معروف ای کامرس پلیٹ فارم او ایل ایکس مال اور الائیڈ  بینک لمیٹڈ  کے مابین سٹریٹیجک پارٹنر شپ کے لیے معاہدہ  طے پا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک تقریب او ایل ایکس پاکستان کے ہیڈ آفس میں منعقد کی گئی جس میں دونوں اداروں کے اعلیٰ عہدیداران شریک ہوئے۔  معاہدے کے تحت او ایل ایکس ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام کے اولیاء کے شہر ملتان میں بھی چرچے

: ان سائیڈ اسٹوری :  پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ڈی ایچ اے ملتان میں زیر تعمیر پہلے میگا کمرشل منصوبے بزنس حب ملتان کی تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز سنٹرل شیخ شجاع اللہ خان، ...

Read More »

ہیٹرک مکمل ہونےپر چوہان کا بزدار سے شکوہ

: ان سائیڈ سٹوری :  پنجاب کی وزارت اطلاعات میں بار بار تبدیلیاں ۔ فیاض الحسن چوہان کو تیسری بار بولڈ کرکے وزیر اعظم نے پنجاب میں وسیم اکرم پلس وزیراعلی عثمان بزدار اپنی ہیٹرک مکمل کرلی۔ فیاض چوہان بھی بزدار سرکار کے فیصلے پر لب پہ شکوہ لے آئے۔ ایوان وزیر اعلی کی جانب سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ...

Read More »