Author Archives: insidestory.pk

زمین ڈاٹ کام نے کثیرالمنزلہ منصوبےایل وی ہائٹس کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے

لاہور(انسائیڈ سٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی ادارے زمین ڈاٹ کام نےرائیونڈ روڈ لاہور میں تعمیر ہونے والے جدید  کثیر المنزلہ  منصوبے ایل وی ہائٹس  کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے ہیں۔ اس حوالے سے زمین ڈاٹ کام کے ہیڈ آفس میں تقریب منعقد کی گئی، جس  میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹرسیلز  لاہور چوہدری ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے کراچی کے اوئسز پارک ریذیڈنشیا میں شاندار سیلز ایونٹ کا انعقاد

کراچی(انسائیڈ سٹوری)  پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام  کی جانب سے کراچی کے شاندار تعمیراتی منصوبے اوئسز پارک ریذیڈنشیا میں کامیاب سیلز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں نے اپنی فیملیز کے ہمراہ کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سیلز ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز ساؤتھ طحٰہ محمود، ڈائریکٹر پراجیکٹ ...

Read More »

لاہور میں زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

لاہور (انسائیڈ سٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز  لاہور لئیق چوہدری سمیت  ڈائریکٹر ز پراجیکٹ سیلز لاہور باسل حفیظ، حافظ عثمان اور  علی ریحان نے شرکت کی۔ اس ...

Read More »

یہ ہفتہ کیسا رہے گا

  : تحریر ” لالہ صحرائی ” :  ہمیشہ کی طرح یہ ہفتہ بھی اچھا رہے گا اسلئے ہفتے کی فکر چھوڑ کے اپنے حالات کی فکر کریں، آپ کے حالات بہتر ہونے کا کوئی چانس نہیں، بیشتر ستارے اور سیاستدان اس بات پر متفق نہیں کہ آپ کے حالات بدلے جائیں، غیر شادی شدہ حضرات سیاستدان کی جگہ “گھر ...

Read More »

اطلاعات کی پیچ پر چوہان کی بیٹنگ کی پھر تیاری

:  میاں محسن بلال  : چوکے اور چھکے تو لگاتا ہے مگر ٹک ٹک انداز میں۔ اس لئے شائقین پرجوش ہوکر تالیاں نہیں بجھاتے۔ مخالف ٹیم کو زچ بھی نہیں کرتا۔ دوران بیٹنگ مخالف باولر کو غصہ بھی  نہیں دلاتا۔ بیٹنگ کیلئے درجن سے زائد کوچ رکھے ہوئے ہیں۔ جتنا چلانا تھا چلا لیا اب اوپنگ بلے باز تبدیل کرنا ...

Read More »

زمین ڈویلپمنٹس، بودلہ بلڈرز کے مابین ڈی ایچ اے ملتان میں گالف ویوز رومینزاکی تعمیر کا معاہدہ

ملتان (انسائیڈ سٹوری)  پاکستان کے  سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام  کے تعمیراتی ادارے زمین ڈویلپمنٹس اور بودلہ بلڈرز کے مابین    ڈی ایچ اے ملتان   میں گالف ویو زرومینزا کے نام سے پُرتعیش رہائشی منصوبہ تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ دونوں اداروں کے مابین ہونے والے معاہدے پر زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز ...

Read More »

دبئی میں زمین ڈاٹ کام کے پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا کامیاب انعقاد،سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت

دبئی(انسائیڈ سٹوری)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں  تیسرے  پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات میں بسے پاکستانیوں اور  سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی۔پاکستان پراپرٹی ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام متحدہ عرب امارات کے ہیڈ عاطف رانا،  ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز پراجیکٹ ...

Read More »

کراچی:زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کاکامیاب انعقاد، شہریوں کی کثیر تعدادمیں شرکت

کراچی (انسائیڈ سٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے شہر قائد کے نجی ہوٹل میں  پراپرٹی سیلز ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ جس میں شہریوں کی بڑی تعداد کرونا ایس او پیز کی پاسداری کرتے ہوئے شریک ہوئی ۔ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے بُرج الجناح، امان ...

Read More »

ڈی ایچ اے ملتان اور ڈیلٹا سنٹاری ڈویلپمنٹس کے مابین ڈاؤن ٹاؤن رومینزا تعمیر کرنے کا معاہدہ

ملتان(​​انسائیڈ سٹوری) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی  ملتان اور  ڈیلٹا سنٹاری ڈویلپمنٹس پرائیوٹ لمیٹڈ  کے درمیان ڈی ایچ اے رومینزا گالف کلب میں دس ایکڑ رقبے پر  ڈاؤن ٹاؤن رومینزا  کے نام سے عالمی معیار کا منصوبہ تعمیر کرنے کا معاہدہ باقاعدہ طور پر طے پا گیا ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے ملتان،  ڈی ایچ ...

Read More »

انجم کے گرد گرہن ” فیض کی رخصتی” سعد کی رہائی

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : بس اب مزید انتظار ختم بچوں جو نیا “پیٹی ماسٹر” آرہا ہے اس سے اچھا پروفیشنل کوئی اور نہیں ہوسکتا. آج سے پہلے سکول میں جتنے پیٹی ماسٹر آئے  نیا ماسٹر ان سب سے زیادہ قابل ہے. زہین و فتین ہے. اساتذہ کی سیاست سے خود کو دور رکھتا یے. پیارے بچوں! ...

Read More »