Author Archives: insidestory.pk

موٹروے خاتون زیادتی واقعہ! کچھ سوالات اور ابہام

اپنی ٹیم کے ہمراہ ہم لاہور کے وسط سے گزرنے والی نہر  سے ہربنس پورہ رنگ روڈ  پر اپ ہوئے۔ ٹول پلازہ کراس کیا۔ محمود بوٹی سے نیچے سروس لائن پر اترے۔ وہاں سے کلورکاٹی گول چکر سے جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوئے۔ کوئی سڑک سلامت نہ تھی۔ کچی سڑکیں،جگہ جگہ سے ٹوٹی ہوئیں۔ راستے میں گوجرپورہ تھانہ  کی ...

Read More »

فواد چوہدری کے دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے۔ فیاض چوہان

میڈیا رپورٹ: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحس چوہان ایک بار پر وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑے۔ بولے کہ  حکیم لقمان جس کے دماغ کے خناس کو ٹھیک نہ کرسکے اسکو کوئی بھی ٹھیک نہیں کرسکتا۔ کیونکہ اس دماغ میں بھوسا بھرا ہوتا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی کسی کو ںظر آئے یا نہ آئے ...

Read More »

Reality behind Gen Bajwa’s dream of becoming COAS: Exclusive Interview with Maulana Zahid Al-Rashidi

  مولانا زاہد الراشدی کا شمار پاکستان کے جید علماکرام میں ہوتا ہے۔ انکا تعلق صوبہ پنجاب گوجرانوالہ ڈویژن کے قصبے گھکڑ منڈی سے ہے۔ جہاں سے افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ تعلق رکھتے ہیں۔ مولانا زاہد الراشدی کو ایک شخص نے بہت سال پہلے اک خواب سنایا کہ قمر نام کا شخص پاکستان افواج کا ...

Read More »

بلیو ورلڈ سٹی کا ارطغرل کے ہیرو کو فریب بے نقاب

بلیو ورلڈ سٹی کے شاطر و چالاک مالک کی تمام چالیں  ناکام ہوگئیں۔ قوم کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا انٹرنیشنل پلان مٹی میں مل گیا تفصیلات کے مطابق ترکی کے مقبول ڈرامہ ارطغرل سے دنیا بھر میں وجہ شہرت حاصل کرنے والے  ادکار اینگن الطان دزیاطان نے بلیوورلڈ سٹی کے ساتھ برانڈ ایمبیسیڈر کا اپنا معاہدہ منسوخ کر دیا ...

Read More »

نہایت ہی چھوٹا انسان ہے یہ رؤف کلاسرا

رؤف کلاسرا کا شمار پاکستان کے ان چند صحافیوں میں ہوتا ہے جن کے کریڈٹ پر بہت بڑی بڑی خبریں ہیں۔ لیکن دوسری جانب رؤف کلاسرا  اتنی ہی زیادہ تنقید کی زد میں ہیں۔ تنقید کی وجہ لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ ہیں۔ جیو اور جنگ گروپ سے وابستہ رپورٹر اعزاز سید نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ...

Read More »

ویکی لیکس کے جولین اسانش بارے 31 سوالات

کیٹلن جان سٹون کا شمار دنیا کے بدمعاش ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ کہنے کو اک خاتون ہیں۔ شوہر اور دو بچوں کے ہمراہ آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔ وہ  سیاست،معاشیات،میڈیا   ،حقوق نسواں اور شعور میں لکھتی ہیں۔ انکی شاعری کی “Woke: A Field Guide For Utopia Preppers.” کے عنوان سے شائع ہوچکی ہے جس میں گوریلا طرز کی علامتوں کا ...

Read More »

شادی کی پہلی ہی رات بیوی کے مشورے نے زندگی بدل دی

  اسلام آباد کے ایک مشہور و معروف مارکیٹ میں اپنے بھتیجوں اور بھتیجیوں کیلئے کچھ کپڑے وغیرہ لے رہا تھا کہیں پسند نہیں آرہے تھے تو کہیں پسند آنے کے بعد قیمت ہوش اُڑا دیتے اِسی سرگردانی میں ایک دُکاندار میری باتوں سے سمجھ گیا کہ اتنا خوار کیوں ہورہا ہوں. بچوں کے کچھ سوٹ سامنے رکھے اور کہا ...

Read More »

شادی نہ کرانے کا راز اگلی کتاب میں افشاں ہوگا

پنڈی بوائے سے فرزند پاکستان کا سفر ہر فن مولا سیاست دان شیخ رشید احمد نے طے کرلیا۔ ساتھ میں یہ سوشا بھی چھوڑ دیا ہے کہ ان میں کسی بلا کا سایہ ہے۔ جو پیشن گوئیاں کرواتا ہے۔ فلیٹیز ہوٹل میں وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کی کتاب لال حویلی سے اقوام متحدہ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ جن سیاستدانوں ...

Read More »

مسلم لیگ ن پنجاب کا طوطا

بطور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر رہنماوں کو کافی تنقید کا ان دنوں سامنا ہے۔ میڈیا کی جانب سے بھی کافی سخت سوالات ہوتے ہیں کہ صوبہ پنجاب میں ارکان اسمبلی کی اتنی زیادہ تعداد ہونے کے باوجود کارکردگی صفر ہے۔ حکومت کو کوئی بھی بل منظور کرانے میں کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ حالانکہ ...

Read More »

ن لیگ کی خاتون ورکر شہباز شریف کی محبت میں اسیر

  ن لیگ کی خاتون ورکر کا انداز بالکل شہباز شریف جیسا ہے۔ انکے انداز میں بات کرتی ہیں اور اسی انداز میں حبیب جالب کی شاعری بھی پڑھتی ہیں۔  

Read More »