Author Archives: insidestory.pk

سردی آنے سے پہلے انڈہ 15 روپے کا ہوگیا

  وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں مہنگائی کے تازہ اعداد وشمار جاری کئے گئے ہیں جس  کے مطابق تین ماہ میں سونا 37 فیصد اور انڈے 36 فیصد مہنگے ۔ ہوئے جبکہ شہروں میں سبزیاں 45 فیصد تک مہنگی ہوئیں جولائی سے ستمبر تک آلو 76 فیصد اور ادرک 54 فیصد مہنگی ہوئی چینی کی قیمت میں ...

Read More »

آرمی چیف کا بیان میرے کانوں کیلئے اچھا میوزک ہے. قمر زمان کائرہ

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کاکول اکیڈمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ کہ دوران بیان کہ آئینی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے اس پر سیاسی رہنماوں کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ یعنی پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو گھر بھیجنے کی خواہش کا ...

Read More »

جنت کیلئے مرنا اور وزیراعظم بننے کیلئے فوج سے تعلق ضروری ہے۔ شیخ رشید

وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کی ہفتہ وار پریس کانفرنس،،نوازشریف اور حریفوں پر تابڑ توڑ حملہ۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ امریکی جریدے نے مودی حکومت کو دہشت گرد قرار دیا جو عالمی سیاست میں بھونچال ہے۔ انھوں نے اپوزیشن کو خبردار کرتے بولے کہ   اپوزیشن کوخبردار کرتاہوں جلسے جلوسوں کے دوران کریک ڈاون ، کرونا اور دہشت گردی ...

Read More »

شہباز شریف کا مکافات عمل ہو رہا ہے

تجزیہ: احسان بزمی :  شہباز شریف کو گرفتار ہوتے دیکھ کر اپنے مرحوم دوست ڈاکٹر ظفر الطاف کی یاد آ گئی۔ شہباز شریف صاحب نے ان کے زندگی کے آخری ایام میں ان کا جینا حرام کر دیا تھا۔ ان پر اینٹی کرپشن پنجاب کے ذریعے جھوٹے مقدمے درج کرائے گئے۔ انہیں گرفتار کرنے کے لیے پنجاب پولیس اسلام آباد ...

Read More »

آئی ایس آئی کو پتہ ہے میں کیسی زندگی گزار رہا ہوں. عمران خان

  لاہور میں انصاف لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی کو ان کی ’چوری‘ کا پتا ہے۔ پاکستان میں فیصلہ کن وقت ہے اور ’یہ جو سارے بے روزگار سیاستدان اکھٹے ہوئے ہیں یہ ...

Read More »

مسلم لیگ میں شمولیت کے دوران احسن اقبال کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔

    منخرف لیگی  رہنما رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین پارٹی سے فارغ کئے جانے پرسابق وزیر اعظم نواز  شریف ،سابق وزیر اعلی  شہباز شریف سمیت احسن اقبال ،رانا ثنااللہ اور دگر پارٹی رہنماوں پر بڑس پڑے۔  ہم نیوز کے رپورٹر میاں محسن بلال کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے پارٹی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انھوں نے کہا ...

Read More »

حکومت ٹماٹر کی قیمت پر بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کو لے آتی ہے۔ حسن مرتضی

    پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اپوزیشن نے  حکومت پر  شدید تنقید کی۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے 20 منٹ کی تاخیر سے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں ن لیگ کے ارکان نے شہباز شریف کی گرفتاری پر احتجاج سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے۔ مسلم لیگ ن کے رکن ...

Read More »

نوازشریف کے پرانے مردے اور مریم کو 16 اکتوبر کے جلسے کا گرین سگنل

  مسلم لیگ ن سینیٹ کے انتخابات سے قبل استعفوں پر غور کررہی ہے۔لیکن سولہ اکتوبر کو گوجرانوالہ جلسہ کیلئے مریم نواز کو گرین سگنل دیا گیا ہے۔ ماڈل ٹاون میں جب اپن ے خطاب میں نواز شریف نے بشیر میمن،احتساب عدالت جج ارشد ملک اور جسٹس ر شوکت صدیقی کی ویڈیو چلائی تو کیا منظر تھا؟ اسکی مکمل اندرونی ...

Read More »

ڈھول بجائیں گے تو پیزے کی آواز آئے گی۔ مریم نواز

  مسلم لیگ ن نے حکومت مخالف تحریک اور 16 اکتوبر کو پی ڈی ایم جلسے کی کامیابی کےلئے اپنے ارکان کو سر دھڑ کی بازی لگانے کی ہدایت کردی. اعلان کیا گیا کہ تحریک کے نقطہ عروج پر ن لیگ استعفے دیدے گی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزیی سیکرٹریٹ لاہور میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ اور  ...

Read More »

موجودہ عسکری قیادت مسئلہ ہے؟

  جاتی امرا میں مریم نواز کی جانب سے مولانا فضل الرحمن سمیت انکے سات رکنی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا اس دوران دو گھنٹے پر محیط سیاسی بیٹھک بھی ہوئی۔ جس میں مسلم لیگ ن کی سئنیر قیادت بھی شریک تھی۔ سیاسی بیٹھک میں 16 اکتوبر کو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے گوجرانوالہ جلسہ کو ...

Read More »