Author Archives: insidestory.pk

خاتون کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سن لی

:انسائیڈ سٹوری:  گردہ کی جان لیوا بیماری سے نڈھال خاتون کی سنی گئی، وزیر اعلی عثمان بزدار نے مفت علاج کیلئے ہدایات جاری کردی۔ سینئر صحافی نے ایک روز قبل ایک مریضہ کی روداد ٹویٹ کو جس کے گردے فیل ہو چکے ہیں۔ مریضہ کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہونا تھا جبکہ دل کی بیماری کی وجہ سے مریضہ اس وقت ایک ...

Read More »

حکومت اور اپوزیشن میں بیٹھے امریکہ کے ایجنٹ

  :انسائیڈ سٹوری: پاکستان میں غذائی قلت کیسے پیدا کی جاتی ہے؟ آٹا اور چینی بحران پیدا کرنے کیلئے مافیا کہاں کہاں موجود ہوتا ہے؟ امریکہ کیسے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے زریعے کنٹرول کرتا ہے؟ مکمل تفصیل

Read More »

کپتان کا سنہری دور ختم ہوچکا۔ ہارون الرشید

  :انسائیڈسٹوری: وزیراعظم عمران خان کے پاس بہت تھوڑی سی مہلت باقی ہے  کہ موزوں حکمت عملی کا تعین کرلیں یاپھسل کر گر پڑیں۔ ” وہ دن ہوائے ہوئے کہ پسینہ گلاب تھا ” کے عنوان سے سنئیر کالم نگار اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ  زمانہ کسی پہ مہرباں یا نا مہرباں نہیں ہوتا۔ ہر ...

Read More »

وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھنے والے گیٹ نمبر 4 سے گزر کر گئے. اعجاز الحق

  :انسائیڈسٹوری: شیخ رشید کے بعد جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے فرزند اعجاز الحق نے بھی گیٹ نمبر 4 کی افادیت اور اہمیت بیان کردی ہے. سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ڈیلی پاکستان کے وی لاگر یاسر شامی کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے دلچسپ بات بتائی. Siasatdan GHQ k bahir line bana kar keu kharray rehtay hain? ...

Read More »

شہبازشریف کی بیٹوں کے ہمراہ ایک اور واردات کا انکشاف

  :انسائیڈ سٹوری: قومی احتساب بیورو لاہور کو شہباز شریف کیجانب سے فیملی اراکین کو اربوں روپے مالیت کے تحائف لینے اور دینے کی تفصیلات موصول ہوگئیں۔ شہبازشریف نے چوبیس کروڑ سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کو دئیے۔۔اربوں روپے مالیت کی اراضی اہلیہ نصرت شہباز اور کروڑوں روپے کے مکانات، پلاٹس تہمینہ درانی کو دئیے۔۔۔ ہم نیوز کے رپورٹر شاکر ...

Read More »

ہم ڈیموکریسی (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے وقت میں رہتے ہیں

  :احسان بزمی: پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران ، خاص طور پر حالیہ کثیر الجماعتی کانفرنس اور اس کے بعد پی ڈی ایم کی ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ، بیشتر بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاسی چھڑی اپنے قائدینٗ سے براہ راست ان کی نسل تک چلے گئی ہے یعنی مریم نواز ، بلاول زرداری ، اور مولانا اسد محمود۔ ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کے مشیر طاہر اشرفی صحافی پر بھڑک اٹھے۔

ہم نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال نے پریس کانفرنس کے دوران  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کو سوال کیا کہ آپ کے بارے تاثر یہ ہے کہ کسی بات کا یقین نہ کیا جائے اور جس طبقے کی آپ نمائندگی کرتے ہیں اسکے جیدعلما آپ کیساتھ نہیں بیٹھتے جبکہ ہر حکومت کا ...

Read More »

میں بڑا اہم تھا، یہ میرا وہم تھا۔

: انسائیڈ سٹوری :  لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) برائے اطلاعات ولل نشریات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن اب وہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے کیونکہ سی پیک اتھارٹی کو جس آرڈیننس کے تحت قانونی تحفظ حاصل تھا وہ اب ختم ہو چکا ہے۔ ...

Read More »

سابق حکومت بے سہارا بچوں کا آسرابننے کی بجائے خواب غفلت میں سوئی رہی، عثمان بزدار

سابق دور میں 12برس تک چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروکے بورڈ آف گورنرز کا ایک بھی اجلاس نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت 12برس بعد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروکے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروسارہ احمدنے ادارے کی کارکردگی،بے آسرا بچوں کے حقوق تحفظ کیلئے کیے گئے اقدامات اورآئندہ کی حکمت ...

Read More »

عاصم باجوہ ! سی پیک سے استعفی دیں۔ مریم نواز

   :انسائیڈ سٹوری: وزیر اعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کا استعفی منظور  کرلیا ۔ جس پر نائب صدر مسلم لیگ ن  مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سمیت ماڈل ٹاون میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے     عاصم باجوہ کو ...

Read More »