Author Archives: insidestory.pk

نوازشریف کا ریاست مخالف بیانیہ : ‘را ‘ کا نیاز محاذ

  : انسائیڈ اسٹوری : نے پاکستان میں نیا محاذ کھول دیا ۔ مسلکی فسادات کو ہوا دینے کیساتھ سوشل میڈیا پر پاکستان مخالفRAW بھارتی ایجنسی ٹرینڈ بھی چلائے جارہے ہیں۔ نوازشریف،مریم نواز کا ریاست مخالف بیانیہ معاملات بگاڑ رہا ہے۔ کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں پیپلزپارٹی کا کتنا ہاتھ ہے۔ چند حقائق اس ویڈیو میں۔  

Read More »

نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

سرکاری یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر نے اپنا لائسنس رینیو کروانے کا تجربہ انٹرنیٹ پر لکھ ڈالا جو وائرل ہوگیا۔ ماہر تعلیم بزدار حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہتے نظر آئے۔ انہوں نے بتایا کے 2014 میں لائسنس کے حصول کیلئے وہ کس طرح لمبی لمبی قطاروں میں خوار ہوئے اور پھر اسی طرح 2017 میں لائسنس ...

Read More »

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کیسے ہوئی؟ فوٹیج منظر عام پر

: انسائیڈ اسٹوری :  مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن ر صفدر کے ہمراہ کراچی کے ایک ہوٹل میں تھیں کہ پولیس نے صبح چھاپہ مارا کمرے میں۔ پولیس کا آپریشن 46 منٹ تک جاری رہا۔ چھاپے اور گرفتاری کی فوٹیج منظر عام پر آئی۔ ویڈیو میں میں پولیس اہکاروں سمیت سادہ وردی میں افراد دیکھے جاسکتے ہیں۔ 

Read More »

اب کی بار این آر نہیں بلکہ این آر ٹی سی یا پھر مارشل لاء

  : انسائیڈ اسٹوری : جب سے عمران خان وزیر اعظم بنے ہیں تب سے کئی  بار اپنے سلطان راہی اسٹائل میں وہ یہ اعلان کرچکے ہیں کہ کرپٹ مافیا کو ہرصورت پکڑوں گا۔  انکو کوئی رعایت نہیں ملے گی نہ ہی کسی قسم کا این آر او دونگا۔ پہلے یہ سمجھ لیتے ہیں  کہ این آر او  ہے؟  پھراس ...

Read More »

:وزیراعلیٰ آفس 8 کلب روڈ کی جامعہ مسجد میں عید میلادالنبی ؐکے موقع پر روح پرور محفل کا انعقاد

:وزیراعلیٰ آفس 8 کلب روڈ کی جامعہ مسجد میں عید میلادالنبی ؐکے موقع پر روح پرور محفل کا انعقادوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی شرکتمحفل میلاد ؐ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیاقاری محمد ذیشان حنیف نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کیڈی جی اوقاف طاہر رضا بخاری نے بیان سیرت النبی ؐ سے محفل میلاد کا ...

Read More »

وزیر اعلی عثمان بزدار کا لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ، حفیظ سنٹر کے متاثرہ تاجروں کیلئے 5 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے تاجروں کے لئے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے یہ اعلان آج لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے دوران تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کیا- وزیر اعلی عثمان بزدار نے صنعت ...

Read More »

عقلوں والے ماریں طعنے یہ تو دیوانہ ہے

: انسائیڈ اسٹوری : کیپٹن ر صفدر ان مردوں میں سے ہیں جن کو  بہت تنقید کی جاتی ہے لیکن جو مرضی کہہ لیجئے ،سمجھ لیجئے،مگر یہ ضرور جان لیجئے ایسے لوگ عشق میں دیوانگی کی مثال ہیں۔ یہ ویڈیو لاہور سے کراچی،پھر صفدر کی گرفتاری اور پھر رہائی کے بعد مریم نواز کیساتھ لاہور کیلئے روانگی کی مکمل تفصیل ...

Read More »

عیدمیلاد النبی ؐ کے پر مسرت موقع پر پنجاب کی پناہ گاہوں میں محافل میلا د ؐ کا انعقاد

: عیدمیلاد النبی ؐ کے پر مسرت موقع پر پنجاب کی پناہ گاہوں میں محافل میلا د ؐ کا انعقاد وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر پناہ گاہوں میں مقیم افراد کے لئے محافل میلاد ؐ کا انعقاد کیا گیا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا ٹھوکر نیاز بیگ کی پناہ گاہ کا دورہ، محفل میلاد میں شرکت کی ...

Read More »

کیا نوازشریف واقعی بھارتی ایجنٹ ہے؟

 : انسائیڈ اسٹوری :  لندن میں بیٹھ کر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا عسکری قیادت اور فوج پر زہر اگلنا ،جس پر بھارت شادیانے بجا رہا ہے۔ انڈین میڈیا خوش ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن پہلے اک بھرم تھا جو قائم تھا اب تمام باتیں عیاں ہوچکی ہیں۔ ایک ایک کرکے سامنے بھی آرہی ہیں۔ نوازشریف ...

Read More »

حکومت حالت بھنگ میں ہے۔ حافظ حمداللہ

: اوگی :  جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اوگی میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب میں انھوں نے کہ پوری حکومت اس وقت حالت بھنگ میں ہے۔ جس نے مذہبی معاملات میں ترجمانی کیلئے درباری رکھا ہوا ہے۔ ختم نبوت کے قانون میں کوئی مائی کا لعال ترمیم ...

Read More »