Author Archives: insidestory.pk

فوجی جوانوں کو نوازشریف نے بغاوت پر اکسادیا

:انسائیڈ اسٹوری :  کوئٹہ جلسہ میں اپنے خطاب میں نوازشریف نے 3 طبقات سے مدد مانگی اور عسکری قیادت کے خلاف بغاوت پر اکسایا۔ عمران خان کیلئے بھی پیغام چھوڑا۔ نواز شریف نے اک موقع گنوا دیا دوسرا باقی ہے۔ لیکن جو تقریر کی اسکا ایجنڈا کہیں اور سے دیا گیا۔ جانئیے مکمل اندرونی کہانی اس ویڈیو میں

Read More »

عثمان بزدار کی ہدایت پر کمسن غریب بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی

غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا بچہ جو آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے وزیر اعلی کی بدولت اب پھر سے دنیا کے رنگ دیکھ سکتا ہے۔ 3 سال پہلے بچے کی آنکھ میں سوئی لگنے کی وجہ سے اس کی بینائی چلی گئی۔ بچے کی والدہ محنت مزدوری کرکے گھر چلاتی ہے جس کیلئے  بچے کا علاج کروانا ممکن ...

Read More »

جب اللہ آپ کے ساتھ ہے تو کوئی آپ کو نہیں توڑسکتا: حبیب نورماگومیدوف

: انسائیڈ اسٹوری :  “جب اللہ آپ کے ساتھ ہے تو کوئی آپ کو نہیں توڑ سکتا ہے ، کوئی بھی نہیں۔ حبیب نورماگومیدوف نے جسٹن گیتجے کو شکست دینے کے بعد ہفتے کے روز ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا ، “آج ، یہ میری آخری لڑائی تھی۔ میں اپنے والد کے بغیر یہاں آیا ہوں۔” نورماگومیدوف کے ...

Read More »

سر سے پاؤں تک چومنے کا آئیڈیا کہاں سے آیا؟ جانئیے

: انسائیڈ اسٹوری : سرسے لیکر پاؤں تک چومنا اور پھر کرسی پر جھومنا۔ کیپٹن ر صفدر کی چئیرمین نیب کے خلاف بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو پارٹ ٹو بھی گردش میں ہے۔ 

Read More »

آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے ،خود اپنی گاڑی میں گئے: اعجاز شاہ

: انسائیڈ اسٹوری : وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ر اعجازشاہ  کا آئی جی سندھ مشتاق مہر کے اغواء کے واقعہ پر  دلچسپ بیان سامنے آیا ہے۔ کڈنی سینٹر کے نئے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر انکا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کو کسی نے اغواء نہیں کیا وہ خود اپنی گاڑی میں گئے۔ اغواء کا مطلب ہوتا ہے ...

Read More »

نون لیگی ایم پی اے فیصل خان نیازی کا عثمان بزدار کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار 

وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی کی ملاقات ہوئی۔ فیصل خان نیازی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی قیادت پرا عتماد کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی پالیسیوں پر پورا اعتماد ہے۔ آپ کے ساتھ ہیں۔ میٹنگ میں حلقے کے مسائل، فلاح عامہ کے منصوبوں اور ترقیاتی سکیموں کے حوالے ...

Read More »

عمران خان کا سپریم کورٹ پر خودکش حملہ: حکومت اگلا سال نہیں دیکھ سکتی

: انسائیڈ اسٹوری :  پیپلز لائرز فورم کے صدر اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے مطالبہ کیا ہے کہ قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے کی روشنی میں صدر، وزیر اعظم اور وزیر قانون سمیت پوری کابینہ مستعفی ہو، کیونکہ یہ سپریم کورٹ پر حملہ تھا۔ پیپلزپارٹی کے پنجاب کے سیکرٹریٹ میں سردار  لطیف خان کھوسہ نے قاضی ...

Read More »

کوئٹہ ہوٹل میں مریم نواز کا کمرہ

  : انسائیڈ اسٹوری :  کراچی ہوٹل میں مریم نواز کے کمرے میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد کوئٹہ ہوٹل میں مسلم لیگ ن نے حفاظتی انتظامات کرلئے۔ سیکرٹری انفارمیشن پنجاب عظمی بخاری نہ صرف کمرے کے باہر پہرہ دیں گی بلکہ دوسرے معاملات پر بھی نظر رکھیں گی۔ کمرے اور لاونج میں ایسا کیا ہے؟ جانئیے اس ویڈیو ...

Read More »

بابا جی مریم کو تکتے ہی رہ گئے

    : انسائیڈ اسٹوری : مریم نواز آج پر عوامی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔ جہاں بھی جاتی ہیں انکے ساتھ سلفی اور تصاویر بنوانے کیلئے فین سامنے آجاتے ہیں۔ کوئٹہ جلسے میں شرکت کیلئے لاہور ائیر پورٹ پہنچی  تو وہاں ائیرپورٹ عملے نے موقع سے فائدہ اٹھایا۔ تصویر بنواتے وقت عملے کے ایک بزرگ کا انداز قابل توجہ ...

Read More »

عاصم باجوہ عمران خان اور وردی کے پیچھے کب تک چھپیں گے: مریم نواز

: انسائیڈ اسٹوری:  دختر سابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز نے جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو پھر حرف تنقید بنایا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر بلوچ طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان  نے جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو نئے آرڈیننس کے زریعے این ...

Read More »