Author Archives: insidestory.pk

ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن کی کٹھ پتلی ہے۔ جو بائیڈن

: انسائیڈ اسٹوری :  ریپبلکن پارٹی کے امیدوار صدر ٹرمپ اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار سابق نائب صدر جوبائیڈن کے درمیان امریکی صدارتی معرکہ کو صرف دو روز باقی ہیں۔ دونوں امیدواروں کو ایک دوسرے کے درمیان گولہ باری بھی جاری ہے۔ ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔  اب تک کے سروے تو ڈونلڈ ٹرمپ کے ...

Read More »

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے،احتیاط زندگی اور صحت کیلئے ضروری ہے

مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ مشاورت سے کیا، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر مزید اقدامات کر سکتے ہیں: عثمان بزدار لاہور31اکتوبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا ایکٹو کیسوں کی تعداد4228ہوگئی ہے۔ 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 185نئے کیس سامنے آئے اور3مریض جاں بحق ہوئے۔پنجاب میں اب تک ...

Read More »

پی ڈی ایم کو ناکام بنائیں: چوہدری پرویز الہی کا انکار

  لاہور: ( انسائیڈ اسٹوری ) پی ڈی ایم کو غیر موثر کرنے کی حکومتی کوششیں تاحال کار آمد ثابت نہ ہوسکیں۔ حکومتی ٹیم کو سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بھی ناں کر دی۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین کی اکثریت نے بھی پارٹی سے بغاوت اور ڈسپلن کی خلاف ورزی سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ...

Read More »

خبردار: رنگ گورا کرنے والی 40 کریمیں کینسر کا باعث

  : انسائیڈ اسٹوری :  پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ارتھ اینڈ انوائیرمینٹل سائنسز کی طالبہ نے اپنے تحقیقی مکالے میں عیاں کیا ہے کہ پاکستان میں استعمال ہونے والی 40 کے قریب کریمیں جلد کیلئے خطرناک ہیں۔ رنگ گورا کرتے کرتے کینسر بھی سکتا ہے۔ ان کی تحقیق میں مزید کئی انکشافات ہیں۔ اسی ویڈیو میں طالبہ مہرین ارشد سے ...

Read More »

ایاز صادق گدھا اور باولا۔۔۔؟

  : انسائیڈ اسٹوری : سابق اسپیکر ایاز صادق ‘گدھے ہیں، باولے ہوچکے ہیں۔ پریشر اتنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو پریس کانفرنس کرنا پڑی۔ اس ویڈیو میں ملک میں جاری سیاسی کشیدگی میں مارشل لاء کی بازگشت کی اندرونی کہانی بھی بتائی گئی ہے۔   

Read More »

پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو جدید سیکورٹی فیچرڈسے آراستہ نمبر پلیٹوں کی فراہمی، محکمہ ایکسائز اور این آر ٹی سی میں معاہدہ:

پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو جدید سیکورٹی فیچرڈسے آراستہ نمبر پلیٹیں فراہم کی جائیں گی-محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے درمیان آج معاہدے پر دستخط ہو گئے-وزیر اعلی آفس میں منعقدہ تقریب میں نمبر پلیٹس کی سپلائی کے معاہدے پر دستخط کئے گئے -وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تقریب کے ...

Read More »

پاکستان میں ‘مارشل لاء ‘ کیلئے 3 قوتیں متحرک؟

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان میں سیاسی حالات ایسے  نہیں جیسے بظاہر لگ رہے ہیں۔ سابق وزیر نواز شریف کی تقاریر، قومی اسمبلی میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف  اور سابق اسپیکر سردار ایاز صادق  نے  قومی سلامتی سے متعلق ایسی باتیں پارلیمان کے فلور پر کہیں ہیں کہ جس سے بھارتی میڈیا شادیانے بجا رہا ہے۔ ابھینندن کی گرفتاری ...

Read More »

زرتاج گل حسن کا راز بتاتے ہوئے شرما گئیں

  : انسائیڈ اسٹوری : وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل سے ہم نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال نے جب پوچھا کہ قدرتی حسن یا پھر کریم کا کمال خواتین جاننا چاہتی ہیں۔ جس پر وہ چند لمحوں کیلئے شرما گئیں اور دلچسپ جواب دیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=WqvL8vYrEuI

Read More »

نظام کو پوری طرح بند کرنا ضروری ہوگیا

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 3 شہروں میں جلسے ہوچکے۔ پنجاب کے شہر گوجرانولہ،سندھ کے شہر کراچی اور بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں۔ دو جلسوں سے لندن میں بیٹھ کر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب بھی کرلیا۔ موجودہ عسکری قیادت کو اپنی تقاریر میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ جس سے  بلی ...

Read More »

فرانس ‘ ابلیس کی مجلس شوری ‘ کا رکن

: انسائیڈ اسٹوری :  ڈاکٹر ضیاء الرحمن پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو اورینٹل کالج میں استاد ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ فرانس جس طرح کی حرکتیں کرتا ہے اسکا ذکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی نظم ‘ ابلیس کی مجلس شوری ‘ میں ملتا ہے۔ آج کا ابلیس امریکہ کو سمجھ لیجئے فرانس اور برطانیہ اسکے رکن ہیں۔ مزید انھوں نے ...

Read More »