Author Archives: insidestory.pk

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ڈی جی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر خواجہ جلال الدین رومی کی قیادت میں ملاقات

لاہور5 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفدنے صدر خواجہ جلال الدین رومی کی قیادت میں ملاقات کی۔ملاقات میں نئی انڈسٹریز کے قیام اور صنعت و تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاگیااورڈیرہ غازی خان، تونسہ، وہوا اور سخی سرور میں لنگر خانے قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔خواجہ جلال الدین رومی اور دیگر صنعتکار لنگر ...

Read More »

مریم نواز تو ‘ مچھلی ‘ ہے: فردوس عاشق

: انسائیڈ اسٹوری : معاون خصوصی برائے وزیر اعلی پنجاب بنتے ہی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے روایتی انداز میں توپوں کا رخ مریم نواز کی جانب کردیا۔ انھوں نے مریم نواز کو مچھلی قرار دیا۔ ڈی جی پی آر لاہور میں اپنی پہلی میڈیا بریفنگ میں معاون خصوصی نے کہا کہ جس طرح مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس،صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار مرحلہ وار بڑھانے کا فیصلہ

لاہور5 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں صحت انصاف کارڈ اور غریب افراد کو ملنے والی علاج معالجے کی تفصیلات پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار مرحلہ وار بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار بتدریج بڑھائیں گے۔پہلے مرحلے میں 51 لاکھ سے زائد خاندانوں کو صحت انصاف ...

Read More »

فردوس عاش اعوان کے موکل تگڑے نکلے

  : انسائیڈ اسٹوری :  فیاض الحسن چوہان کو نہیں معلوم ان سے وزات اطلاعات کا قلمدان لیکر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات کیوں بنایا گیا۔ تاہم اس بار فردوس عاشق اعوان نے جو چینل استعمال کیا اس چینل بارے ہر دن گزرنے کیساتھ یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ موکلوں کی لابی کے آگے فل الحال ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار دفتر سے نکل کر اچانک اوکاڑہ اور دیپالپور پہنچ گئے، سہولت بازاروں کے دورے

لاہور4 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اپنے دفتر سے نکل کر اچانک دیپالپور اور اوکاڑہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ نے اوکاڑہ اور دیپالپور کے سہولت بازاروں کے دورے کئے اور عوام کو ایک کلو کی بجائے دو کلو چینی کے پیکٹ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ دیپالپور آمد کے بعد وزیراعلیٰ پولیس وین میں بیٹھ کر ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری دے دی، پولیس انوسٹی گیشن سینٹر کا افتتاح

لاہور4 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس انوسٹی گیشن کمپلیکس سنٹرل ہیڈ کوارٹر کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خواتین کے تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ ویمن سیفٹی ایپلیکیشن،ڈی ایچ اے میں ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن راوی پولیس سٹیشن کی نئی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نو تعمیر ...

Read More »

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس کی ملاقات، سرمایہ کاروں کو فراہم کردہ سہولتوں پر تبادلہ خیال

لاہور4 نومبر: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی جس میں صوبے میں سرمایہ کاروں کو فراہم کردہ سہولتوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

بزدار حکومت پنجاب میں نئے ڈویژنز، اضلاع اور تحصیلوں کی تشکیل کیلئے سرگرم

بزدار حکومت پنجاب میں نئے ڈویژنز، اضلاع اور تحصیلوں کی تشکیل کیلئے سرگرم وزیر اعلی پنجاب  عثمان بزدار کی ہدایت پر بورڈ آف ریونیو کا فل بورڈ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اصولی فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں مزید تحصیلیں، اضلاع اور ڈویژنز تشکیل دینے کے کام میں تیزی لائی جائے گی۔ اس عمل سے پسماندہ اضلاع ...

Read More »

آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں قطعی طور پر ناقابل برداشت ہیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہر مسلمان کی بے حد جذباتی وابستگی ہے-اللہ کے نبیؐ سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے اور ہر مسلمان اس محبت کو جان و دل سے مقدم جانتا ہے- وہ آج وزیراعلیٰ آفس میں پریس کانفرنس کررہے تھے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ ...

Read More »

وزیر اعلی عثمان بزدار سے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی ملاقات،اداروں کیخلاف مہم کی شدید مذمت

وزیر اعلی عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی،جس میں قومی اداروں کے خلاف مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے چلائی جانے والی مہم کی شدید مذمت کی گئی- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کے پاکستان دوست بیانیے کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ...

Read More »