Author Archives: insidestory.pk

پی ڈی ایم منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے،ایک بیان نے غیرفطری اتحاد کا شیرازہ بکھیرنے کی بنیاد رکھ دی ہے:عثمان بزدار

لاہور7نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی کے عہدیداروں نے ملاقاتیں کیں۔ منتخب نمائندوں اور پارٹی عہدیداروں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کرنے آئے ہیں اور اپنا ایجنڈا پورا کریں گے۔ پنجاب کو بہتری کی راہ پر گامزن ...

Read More »

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی اپوزیشن نے ہی ووٹ کے تقدس کو پامال کیا:عثمان بزدار

لاہور7 نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ آج شاندار استقبال کرنے پر میں حافظ آباد کے شہریوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے آج سے کئی برس قبل سیاسی جدوجہد شرو ع کی اور 2018 میں عوام کی خدمت کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور کبھی ...

Read More »

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات،سیاسی صورتحال اورجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور6 نومبر: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال او رجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا-عثمان بزدار اور شاہ محمود قریشی نے اداروں کو متنازعہ بنانے کی مذموم مہم کی شدید مذمت کی-دونوں رہنماؤ ں نے اس عزم کااظہار کیاکہ اداروں کے خلاف ہر ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سروسز ہسپتال آمد، مسلم لیگ (ق) کے صدرچودھری شجاعت حسین کی عیادت کی

لاہور6 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سروسز ہسپتال گئے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے صدرچودھری شجاعت حسین کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی – وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چودھری شجاعت حسین کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور ڈاکٹروں کو چودھری شجاعت حسین کے بہترین علاج معالجہ کے لئے ہدایات دیں – وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ اللہ تعالی ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے معاون خصوصی وزیراعظم یوتھ افیئرز عثمان ڈارکی ملاقات، اداروں کیخلاف بیان بازی کی مذمت

لاہور6 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے ملاقات کی،جس میں وزیراعظم کے ”کامیاب جوان پروگرام“ اور ٹائیگرز فورس کے امور پر بات چیت ہوئی-ملاقات میں باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا-عثمان بزدار اور عثمان ڈار نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اداروں ...

Read More »

وزیر اعلی کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا رات گئے دورہ،میٹروبس کے بعض سٹیشن پر لائٹس کی بندش پربرہم

لاہور6نومبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا رات گئے دورہ کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جیل روڈ، گلبرگ،شادمان،مزنگ، فیروز پور روڈ او ردیگر علاقوں میں شہری سہولتوں کاجائزہ لیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قذافی سٹیڈیم سے قرطبہ چوک تک میٹروبس سروس کے روٹ کا بھی معائنہ کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے میٹروبس سروس کے بعض سٹیشن پر لائٹس کی بندش پر برہمی کااظہار کیا اوروزیراعلیٰ ...

Read More »

فوجی قیادت عہدے سے دستبردار ہو،پی ڈی ایم کا مطالبہ نہیں: بلاول

: انسائیڈ اسٹوری :  چئیرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے عسکری قیادت کی عہدے سے دستبرداری پر موقف واضح کردیا ۔ بی بی سی نے ان سے پوچھا کہ کیا اداروں کے سربراہان (جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید) کے نام لینے سے اپوزیشن جماعتوں کا پلیٹ فارم یہ سمجھتا ...

Read More »

وزیر اعلی کی ہدایات پر وزیر صحت اور ڈی سی لاہور کی رائیونڈ حادثے میں زخمی ہونے والی سکول کی بچیوں کے اہل خانہ سے ملاقات

حادثے کے بعد وزیر اعلی کی ہدایت پر صوبائی وزیر برائے صحت یاسمین راشد اور ڈپٹی کمشنر لاہور ہسپتال پہنچے اور والدین کو وزیر اعلی کا پیغام پہنچایا۔ ایک بچی کا آپریشن کامیاب رہا جو اب خطرے سے باہر ہے، والدین سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے بچیوں کے والدین کو یقین دلایا کے یہاں جناح ...

Read More »

ایس او پیز پر عمل نہ کیے جانے کے باعث کورونا مریضوں میں روزبروز اضافہ، شر ح اموات بھی بڑھ رہی ہیں:عثمان بزدار

لاہور5نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہ کیے جانے کے باعث کورونا کے مریضوں میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے۔کورونا سے شر ح اموات بھی بڑھ رہی ہیں۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کااستعمال لازمی کریں کیونکہ کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے سماجی فاصلوں کوبرقرار رکھناضروری ہے- انہوں نے کہا ...

Read More »

عوامی وزیراعلیٰ کا عوامی دوروں کے دوران عوام کی شکایات پر عوامی ایکشن،2افسراوایس ڈی

لاہور5 نومبر: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکے اوکاڑہ اور دیپالپور کے اچانک دوروں کے موقع پرعوامی شکایات اورفرائض سے غفلت برتنے پر دو افسروں کو او ایس ڈی بنادیاگیاہے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ایک افسر کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارکے سہولت بازار اوکاڑہ کے دورے کے دوران خریداری کیلئے آئے لوگوں اور بعض خواتین نے چینی اور گھی کی عدم دستیابی کے ...

Read More »