Author Archives: insidestory.pk

جنرل باجوہ کا وعدہ پورا

  : انسائیڈ اسٹوری : اخبارات کی کچھ سرخیاں تاریخ بن  جاتی ہیں۔ جن سے بہت سے معنی بھی اخذ کرلئے جاتے ہیں۔ یہ کمال سب ایڈیٹر کا ہوتا ہے کہ وہ خبر میں سے کیا سرخی نکالتا ہے۔  جیسا کسی زمانے میں ذوالفقار علی بھٹو کی اس تقریر میں سے نکالی سرخی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ...

Read More »

نواز شریف کا سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور جیسا ردعمل ‘ ریجیکٹڈ

: انسائیڈ اسٹوری : کراچی ہوٹل میں کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے انکوائری کا حکم دیا گیا۔ جس کی رپورٹ آئی  ایس پی آر نے جاری کردی۔ رپورٹ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسترد کردیا اور ویسا ہی لفظ لکھا جیسا سابق ڈی جی آئی ایس پی ...

Read More »

کورونا وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے حکومت سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے:عثمان بزدار

لاہور10نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد7258 ہوگئی ہے۔ 24گھنٹے کے دوران کورونا کے407 کنفرم کیسز سامنے آئے اور12مریض جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران9130کورونا تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے اور اب تک پنجاب میں کورونا کے 1689450 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے107329 مریضوں ...

Read More »

رحمت اللعالمینؐ کی شان بیان کرنا ہمارے ایمان کاحصہ ہے، تقریبات میں کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھا جائے گا:عثمان بزدار

لاہور10 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے انعقاد کے سلسلے میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کو تزک و احتشام سے منانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کا آغاز جمعۃالمبارک 13 نومبر سے ہوگا۔ ...

Read More »

رہزنوں کا ٹولہ اپوزیشن اتحاد کی چھتری تلے اکٹھا ہوا ہے اور یہ چور ٹولہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا:عثمان بزدار

لاہور10نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، رکن قومی اسمبلی رضا نصر اللہ، اراکین پنجاب اسمبلی سمیع اللہ چودھری، شیر اکبر خان اور رانا شہباز احمد نے ملاقات کی۔ منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے حلقوں کے مسائل جلد حل کرنے ...

Read More »

ضلع کوہلو میں سلنڈرپھٹنے کا واقعہ،وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زخمی بچوں کے علاج معالجے کیلئے تعاون کی یقین دہانی

لاہور9نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شادی کے دوران سلنڈر پھٹنے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زخمی بچوں کے علاج معالجے کے لئے حکومت بلوچستان کوہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر 18زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل ڈیرہ غازی خان منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ 8شدید زخمیوں کو ملتان ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی علامہ اقبالؒ کے مزار پرحاضری، پھولوں کی چادرچڑھائی، ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے دعا

لاہور9نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج یوم اقبال پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پرحاضری دی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے علامہ اقبالؒ کے مزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کے لئے دعا کی-وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عظیم مفکر علامہ اقبال  ؒ کو خراج عقیدت پیش کیا- خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد نے دعا کرائی- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری کے ...

Read More »

محسن داوڑ کا پنجاب پولیس پر بھتہ لینے کا الزام

  : انسائیڈ اسٹوری : پشتون تحفظ موومنٹ کے رکن  ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے الزام لگایا ہے کہ پنجاب پولیس پشتون تاجروں سے بھتہ لیتی ہے اسکو ختم ہونا چاہئے۔ حقوق خلق موومنٹ کے زیر اہتمام جی پی او چوک سے چئیرنگ کراس تک مہنگائی،بیروزگاری اور بڑھتی فیسوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکار سے ...

Read More »

پاکستانیو : نے ٹرمپ کو عمران خان اور نوازشریف سمجھ لیا

: انسائیڈاسٹوری : سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین کی ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے جنہوں ٹرمپ کی ہار کو ہسی میں اڑا دیا۔ طرح طرح کے کارٹون اور لطیفے بھی بنائے۔  سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے اوپر چند دنوں میں ہونے والی طنز کی اک جھلک اس ویڈیو میں۔۔۔ 

Read More »

عوام کورونا کو سنجیدگی سے لیں، غفلت نہ برتیں،این سی او سی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کرایا جائے گا:عثمان بزدار

لاہور7 نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کورونا کو سنجیدگی سے لیں، غفلت نہ برتیں۔ کورونا بتدریج بڑھ رہا ہے۔ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا شہریوں کے اپنے مفاد میں ہے۔این سی او سی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کرایا جائے گا۔ کورونا سے بچنے کیلئے عوام ماسک کا لازمی استعمال کریں ...

Read More »