Author Archives: insidestory.pk

پاپڑ والا اور کباڑی کے بعد دودھ والا گوالہ بھی سامنے آگیا

: انسائیڈ اسٹوری : شہباز شریف منی لانڈرنگ انکوائری کیس پاپڑ والا ، کباڑی، چپڑاسی کے بعد دودھ والا گوالہ بھی سامنے آگیا۔ پتوکی کے دودھ فروش کے اکاؤنٹس سے 1 لاکھ 63 ہزار سے زائد ڈالر سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے ۔  شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ایک اور ...

Read More »

جرنیلوں اور جاگیرداروں کی حکمرانی نہ ہو۔ سراج الحق

: انسائیڈ اسٹوری :  جماعت اسلامی  نے 11 نکاتی عوامی چارٹر کا اعلان کر دیا۔ عوامی چارٹر میں اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان، مہنگائی کا خاتمہ، انصاف اور احتساب سمیت سول بالادستی ، سیاسی نظام کی بالادستی اورکشمیر کی آزادی  عوامی چارٹر کے نکات میں شامل ہیں۔ اس موقع پر منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر ...

Read More »

کراچی اور سروسز سیلز ٹیکس

: تحریر، لالہ صحرائی : اٹھارہویں ترمیم سے قبل سروسز سیلز ٹیکس ایف۔بی۔آر کی جیورسڈکشن میں تھا، تب مرکز نے اس مد میں سندھ سے آخری کلیکشن چودہ ارب کے قریب کی تھی۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد سندھ ریوینیو بورڈ نے نہایت محنت سے اپنا دائرہ کار وسیع کیا ہے، جس کے نتیجے میں اب تقریباً ساٹھ ارب روپے سالانہ ...

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک مومومنٹ کی تشکیل کیسے ممکن ہوئی؟

: انسائیڈ اسٹوری : اپوزیشن اب ’’سو پیاز اور سو جوتوں‘‘ کے لئے تیار نہیں’  کےعنوان سے سنئیر صحافی نصرت جاوید کا روزنامہ نوائے وقت میں تازہ کالم میں مستبقل کی بنتی سیاسی تصویر اور ایک اہم انکشاف بھی کیا گیا ہے۔ نصرت جاوید نے لکھا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تشکیل کیسے ہوئی۔ وہ لکھتے ہیں کہ  پاکستان ...

Read More »

کورونا صورتحال کا روزانہ جائزہ لے رہے ہیں، قابوپانے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائینگے:عثمان بزدار

لاہور12نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہرپر قابوپانے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ کورونا مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا پر قابو پانے کیلئے پہلے کی طرح شہریوں کا بھرپور تعاون ضر وری ہے۔ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ انہوں ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کی شرکت

لاہور12نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں  کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان، جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک،ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید اور اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، صوبائی ...

Read More »

مریم نواز کی منفرد انداز کی 10 دلفریب تصاویر

  : انسائیڈ اسٹوری : وزیر اعظم عمران خان کے بعد مریم نواز پاکستان کی دوسری سیاسی لیڈر ہیں جن کے جلسے جلسوں میں لوگ اکٹھے ہوجاتے ہیں ۔ دونوں رہنماوں کی ٹی وی ریٹنگ بھی بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی کافی مداخین ہیں۔ جبکہ انکی تصاویر پر بھی ہزاروں لائیکس فوری آنا شروع ہوجاتی ہیں۔، انسائیڈ اسٹوری ...

Read More »

شہری ماسک استعمال کریں اورسماجی فاصلے برقرار رکھیں،متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے آمدو رفت کو محدود کرینگے:عثمان بزدار

لاہور11نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہرپر قابوپانے کیلئے ایس او پیز پر عمل کرنا شہریوں کے مفاد میں ہے۔ایس او پیزکی خلاف ورزی کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔شہری ماسک استعمال کریں اورسماجی فاصلے برقرار رکھیں۔متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے آمدو رفت کو محدود کریں گے۔انہوں نے ...

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے کرپشن کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے:عثمان بزدار

لاہور11نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں رکن پنجاب اسمبلی سید یاور عباس بخاری نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہتحریک انصاف کی حکومت نے کرپشن کیخلاف علم بلند کیا ہے۔ملکی وسائل کو بے دردی سے لوٹنے والے عناصر کا احتساب ضروری ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے کرپشن کے ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی

لاہور11نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی کہ الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے ضروری امور جلد طہ کیے جائیں۔اجلاس میں الیکٹرک بسوں کی خریداری کے لئے مختلف آپشنز پر غور کیاگیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ...

Read More »