Author Archives: insidestory.pk

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا نوٹس،سی ٹی او فیصل آباد کو عہدے سے ہٹادیا گیا

لاہور18 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسرفیصل آباد کو عہدے سے ہٹانے کاحکم دیا-وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی او فیصل آباد کا تبادلہ کر دیا گیا اور انہیں سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے -محکمہ پولیس نے سی ٹی اوفیصل آباد ...

Read More »

وزیراعلی عثمان بزدار کا فیصل آباد کی ترقی و خوشحالی کے لئے 13ارب روپے کے پیکیج کااعلان

لاہور18 نومبر:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد کی ترقی و خوشحالی کے لئے 13ارب روپے کے پیکیج کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ فیصل آباد ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا- ترقیاتی پیکیج کے تحت فیصل آباد میں سڑکیں، پارکس، سیوریج اور پینے کے صاف پانی کے منصوبے شروع کئے جائیں گے اوراس پیکیج کے تحت صحت او رتعلیم کی سہولتوں ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے صدر میربہروزریکی بلوچ کی قیادت میں نمائندہ وفد کی ملاقات

لاہور18 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے صدر میربہروزریکی بلوچ کی قیادت میں چاروں صوبوں کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی-آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے صدر میربہروزریکی بلوچ نے آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا ...

Read More »

ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ، ایوان وزیراعلیٰ میں آل پاکستان کثیراللسانی نعتیہ محفل مشاعرے کا انعقاد

لاہور17 نومبر: ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے  دوسرے روزآج ایوان وزیراعلیٰ میں آل پاکستان کثیراللسانی نعتیہ محفل مشاعرے کا انعقاد ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،صوبائی وزراء،ارکان اسمبلی،معاونین خصوصی اوراعلی حکام نے نعتیہ محفل مشاعرے میں شرکت کی۔محکمہ اطلاعات و ثقافت اورپنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرے میں ممتاز شعرا شریک ہوئے۔اردو،ہندکو، پشتو، سرائیکی،پنجابی،شینا،سندھی اوربلوچی شاعروں نے گلہائے ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 3گھنٹے طویل اجلاس،گنے کی کم ازکم امدادی قیمت 200 روپے فی من مقرر

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 3گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں گنے کی کم ازکم امدادی قیمت 200 روپے فی من مقرر کرنے کی ایکس پوسٹ فیکٹو منظوری دی۔کابینہ نے ٹرانسپوٹیشن چارجز اور شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی بھی منظوری دی۔اجلاس میں چینی کے نرخوں میں مزید کمی کیلئے ...

Read More »

حکومت پنجاب اقلیتی برادری کے طلباء و طالبات کو پی ایچ ڈی لیول تک تعلیم کیلئے 100 فیصد سکالر شپ فراہم کر رہی ہے:عثمان بزدار

لاہور17 نومبر:وزیراعلیٰ آفس میں آج اقلیتی طلباء و طالبات میں سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اقلیتی طلبا و طالبات میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت پنجاب اقلیتی برادری کے طلباء و طالبات کو سرکاری تعلیمی اداروں ...

Read More »

چلڈرن ہسپتال اینڈ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ لاہور کو یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ کا درجہ دینے کی منظوری

لاہور16 نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت آج وزیر اعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا 37واں اجلاس منعقدہوا- اجلاس میں پنجاب اوورسیز پاکستانیز ایکٹ 2014ء میں ترامیم اور دوبارہ نفاذ کی منظوری دی گئی-ایکٹ میں ترمیم سے کمیشن کے ممبران کی تعداد 23 سے بڑھ کر 27 ہو جائے گی اورڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کمیٹیوں کی طرز پر تحصیل کی ...

Read More »

وزیر اعلی عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کا باقاعدہ آغاز

لاہور16 نومبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں آج سے ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کا عقیدت و احترام و مذہبی جوش و خروش سے باقاعدہ آغاز ہوا- وزیر اعلی آفس میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کے سلسلے میں خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے واک کی قیادت کی-صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، اراکین اسمبلی,چیف ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد

لاہور16 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلگت  بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت  بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت او رپالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کااظہار کیاہے -ثابت ہو گیا کہ عوام شفاف اور خدمت کرنے والی مخلص قیادت کے ساتھ ہیں اورواضح ہو گیا کہ تحریک ...

Read More »

زرادری بیٹی کی شادی قادیانی گھرانے میں کرنے جا رہے ہیں؟

: انسائیڈ اسٹوری : بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بڑی دختر اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی بختاور بھٹو کی شادی کو لیکر سوشل میڈیا پر خبریں گرم۔ کیا واقعی ہی زرداری اپنی بیٹی کی شادی قادیانی گھرانے میں کے فرزند کے ساتھ کرنے جا رہے ہیں۔ یونس چوہدری ہے کون؟ مکمل تفصیل سنئیر صحافی ...

Read More »