Author Archives: insidestory.pk

وزیراعلی عثمان بزدارنے پولیس میں 10300 او ربلوچ لیویز میں 378بھرتیوں کی منظوری دے دی

لاہور21 نومبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے کہاکہ پنجاب پولیس میں مزید 10300کانسٹیبل بھرتی کئے جائیں گے جبکہ بلوچ لیویز میں 378بھرتیاں ہوں گی۔ تمام بھرتیاں 100فیصد میرٹ پر ہوں گی۔ وزیراعلی نے کہاکہ امن عامہ کی صورتحال میں بہتری کو یقینی بنانے کے لئے پولیس میں مزید بھرتیاں کی جا ...

Read More »

ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ:وزیراعلی عثمان بزدار نے نعت، تقریری و کوئز صوبائی مقابلے جیتنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے

لاہور21 نومبر:ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں آج ایوان اقبال میں نعت، تقریری و کوئز مقابلے جیتنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں تقریب کاانعقاد کیا گیا-وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی سطح پر سکولوں کے جیتنے والے طلبا وطالبات میں انعامات تقسیم کئے-وزیراعلی عثمان بزدار نے طلبا و طالبات کونقد انعام اور سرٹیفکیٹ دئیے-نعت مقابلے جیتنے والی طالبہ آمنہ اسلم نے رسول ...

Read More »

اقبال کو قلندرلاہوری پکار کرجوش پیدا کرنے والی آواز خاموش ہوگئی

  : انسائیڈ اسٹوری :  علامہ خادم حسین رضوی کا جنازہ تاریخ بناگیا۔ ہزاروں  عاشقِ رسول ﷺ جنازے میں شریک ہوئے۔ اوریا مقبول جان خادم حسین رضوی کے اچانک چل بسنے پر آبدیدہ ہوگئے۔ قادیانی لابی کے خلاف پرزور آواز خاموش ہوگئی۔  https://youtu.be/5MjHumUivck      

Read More »

ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ،الحمرا میں محفل سماع،وزیر اعلی عثمان بزدار کی شرکت

لاہور20 نومبر:ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں محفل سماع کا اہتمام کیا گیا ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ اطلاعات و ثقافت اور لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل سماع میں شرکت کی-محفل سماع کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا -نامور قوال استاد آصف سنتو خان نے حمد ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس، مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت

لاہور20 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے – وزیر اعلی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں ...

Read More »

بزدار حکومت بزرگ شہریوں کی مالی معاونت کے لئے پیش پیش، پنجاب میں با ہمت بزرگ پروگرام کا آغاز

لاہور20 نومبر:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج 90 شاہراہ قائد اعظم پر با ہمت بزرگ پروگرام کا افتتاح کر دیا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے پروگرام کے تحت بزرگ خواتین میں باہمت بزرگ کارڈ تقسیم کئے- وزیر اعلی عثمان بزدار نے با ہمت بزرگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں 65 سال اور اس سے زائد عمر کے مستحق بزرگوں کی ...

Read More »

بزدار حکومت کا لاہور کو خوبصورت بنانے کا مشن، داخلی و خارجی راستے ٹھوکرنیاز بیگ پر خیر مقدمی آرائشی گیٹ ”باب لاہور“ کی تعمیر مکمل

لاہور20 نومبر:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر لاہور کے داخلی و خارجی راستے ٹھوکرنیاز بیگ پر خیر مقدمی آرائشی گیٹ ”باب لاہور“ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے اوروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹھوکر نیاز بیگ پر بنائے گئے باب لاہور منصوبے کا افتتاح کیا- وزیر اعلی عثمان بزدار نے تختی کی نقاب کشائی کر کے منصوبے کا افتتاح کیا- وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ باب لاہور ...

Read More »

ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ، چوتھا روز:وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کیلی گرافک نمائش ”معجزہ فن“ کا افتتاح کردیا

لاہور19 نومبر:   ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کا چوتھا روز، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش ”معجزہ فن“ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اسلامی خطاطی کے فن پارے دیکھے۔ اس موقع پر الحمرا ہال 3 کے باہر محفل سماع کا بھی انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قوالوں کی پرفارمنس ...

Read More »

اینٹی کرپشن خصوصی مہم: 206 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری، قومی وسائل لوٹنے والوں کو معاف نہیں کرینگے:عثمان بزدار

سیاسی جتھے میں وہی با اثر لوگ شامل تھے جو اہم عہدوں پر فائز رہے اور وہ اداروں کو بھی اپنے زیر اثر رکھتے تھے اور قومی وسائل پر قابض رہے۔انہوں نے کہا کہ یہ وسائل صوبے کے عوام کی امانت ہیں اور ہم اس امانت کو دیانتداری کے ساتھ کرپٹ عناصر سے واپس لے کر عوام کو لوٹا رہے ...

Read More »

بختاور کے منگیتر کی تصاویر منظرعام پر: زرداری کو کس نے راضی کیا؟

  : انسائیڈ اسٹوری : قادیانی گھرانے میں بختاور بھٹو کی شادی نہیں ہو رہی۔ سسر کا نام یونس چوہدری ضرور ہے۔ لڑکے کی کچھ تصاویر سامنے آئیں ہیں۔ سلسلہ کہاں سے شروع ہوا اسکی اندرونی کہانی اس ویڈیو میں

Read More »