Author Archives: insidestory.pk

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں، ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ رہیں گے:عثمان بزدار

لاہور24 نومبر: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں -وفاقی حکومت کی مشاورت سے کئے گئے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا- انہوں نے کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت ماسک ضرور پہنیں – ماسک پہننے سے شہری کورونا سے محفوظ ...

Read More »

وزیر اعلی عثمان بزدار کی لاہور میں دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کی تعریف

لاہور24 نومبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کی کارکردگی کو سراہا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے پیشہ وارانہ مہارت سے دشمن کی مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر محکمہ انسداد دہشت گردی کے بہادر افسروں اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں شاباش دی-وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ مذموم کارروائی بروقت ناکام ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

لاہور24نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی- ملاقات میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوااورلاہور میں چائنہ سینٹر / سی پیک ٹاور بنانے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا جبکہ سیڈ ڈویلپمنٹ ...

Read More »

ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ: وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ایوان اقبال میں محفل سماع میں شرکت

لاہور22نومبر:ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج شب ایوان اقبال میں محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام محفل سماع میں شرکت کی-محفل سماع کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا -نبی پاکؐ کے حضور نعت رسولؐ کی صورت میں ہدیہ عقیدت پیش کیا گیا -محفل سماع میں معروف قوال ابو محمد نے اپنے فن کا مظاہرہ ...

Read More »

حکومت روز فلاح عامہ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہی ہے، پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف ہے:عثمان بزدار

لاہور23 نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت روز فلاح عامہ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہی ہے جبکہ پی ڈی ایم صرف سازشوں میں مصروف ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہیں اور یہ عناصر ملک کو ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار ظفروال، سمبڑیال اور سیالکوٹ کے طوفانی دورے، سہولت بازار کا دورہ، تھانے پر چھاپہ

لاہور23 نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ظفروال، سمبڑیال اور سیالکوٹ کے طوفانی دورے کئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سستے سہولت بازار کا دورہ کیا اور تھانے پر بھی چھاپہ مارا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ظفروال میں صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ بعدازاں وزیراعلیٰ عثمان بزداربغیر شیڈول اچانک سبمڑیال پہنچے۔ وزیراعلیٰ نے سمبڑیال میں ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور22 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے-وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے-وزیراعلی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔9th

Read More »

وزیراعلی عثمان بزدار نے ہیپاٹائٹس،ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں میں انصاف میڈیسن کارڈ تقسیم کئے

لاہور22 نومبر:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کر دیاہے -وزیراعلی آفس میں انصاف میڈیسن کارڈ کے اجراء کی پروقار تقریب منعقد ہوئی-وزیراعلی عثمان بزدار نے ہیپاٹائٹس،ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں میں انصاف میڈیسن کارڈ تقسیم کئے -صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، سیکرٹری پرائمری وسکینڈری ...

Read More »

فردوس نے ایمپائر ساتھ ملا لیا،سرور کلین بولڈ

: انسائیڈ اسٹوری : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے پاس جادوئی گگلی۔ تیسری گیند پر گورنر کو کلین بولڈ کر دیا۔ گورنر نے بولڈ کیا تو ایمپائر ساتھ ملایا۔ دیکھئے گورنر ہاوس میں ہوئے میچ کی دلچسپ ویڈیو

Read More »

وزیراعلیٰ سے رکن صوبائی اسمبلی اشرف علی انصاری اور محمد یونس انصاری کی ملاقا

لاہور21 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں رکن صوبائی اسمبلی چودھری اشرف علی انصاری اور چودھری محمد یونس انصاری نے ملاقات کی-اشرف انصاری اور یونس انصاری نے وزیر اعلی عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا-ملاقات میں اپوزیشن کے ریاست مخالف بیانیہ کی مذمت کی گئی-وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کے اداروں کا احترام سب پر لازم ہے -قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں ...

Read More »